Profile avatar
myownshaz.bsky.social
سلام علی نوح فی العالمین
482 posts 437 followers 406 following
Prolific Poster

چنگاریاں نہ ڈال میرے دل کے گھاؤ میں میں خود ہی جل رہا ہوں دکھوں کے الاؤ میں ھے کوئ اہل دل جو خریدے میرا مزاج میں زخم بیچتا ہوں محبت کے بھاؤ میں۔

جو کچھ ھم لکھ رھے ھیں، سن رھے ھیں، پڑھ رھے ھیں، دیکھ رھے ھیں، سٹیٹس لگا رھے ھیں، یہ سب ھواؤں میں نہیں اڑ رھا، ھم سے زرے زرے کا حساب لیا جائے گا، کسی بھی قسم کی غلط فہمی میں نہ رھیے گا....!!!

بہت گہرا ہے سکوں، بہت اجلی ہے خاموشی بہت آباد لہجے میں، بہت سنسان ہے کوئی

‏یا مجھ سے گزاری نہ گئی عمرِ گریزاں ‏یا عمرِ گریزاں سے گزارا نہ گیا میں ‏عرفان ستار

مرتے ہوئے طوائف نے فرشتے سے یہ کہا ہر شخص اپنے ذہن کا اعلیٰ فــرعون تھا....

1 شعبان معظم ولادت باسعادت سیدہ زینب سلام اللہ علیہا رسول اللّٰہ کی نواسی جنکا نام رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نےخود رکھا لعاب دہن کھجور میں دیا۔ زینب (کا مطلب) باپ کی زینت۔

بُھوک نے سارے مذاہب کو غلط ثابت کیا جس نے اِک لُقمہ کِھلایا ، وہ خدا لگنے لگا

سینٹ کی قائمہ کمیٹی میں پیش شدہ اعداد شمار کے مطابق پاکستان کے 22000 ہزار آفیسران کی دوہری شہریت ہے،ان آفیسران میں اکثریت اعلی آفیسران کی ہیں۔ان آفیسران کی اپنے ملک اور ادارے سے کیا loyality ہوسکتی ہے،یہ تمام لوٹ مار کا مال ملک سے باہر نکال رہے ہیں۔بیرون ملک بڑی جائیدادیں بنا رکھی ہیں۔

دشمن بنانے کیلیۓ ضروری نہیں آپ کسی سے لڑ یں حق اور سچ بولیں دوشمن آپکے خاندان میں ہی مل جائیں گے

دشمن بنانے کیلیۓ ضروری نہیں آپ کسی سے لڑ یں حق اور سچ بولیں دوشمن آپکے خاندان میں ہی مل جائیں گے

اگر ہمارے آس پاس کوئی ڈپریشن میں ہے وہ اپنی جان لے لیتا ہے تو ہم مجرم ہیں لہذا نظر رکھیں مدد کریں امید دلائیں حوصلہ دیں کیونکہ زندگی کی ہر مشکل کا حل ہے ❤️

اپنا شیوہ ہے شاہوں سے بغاوت کرنا میں الجھتا ہوں فقط شہر کے غداروں سے .

ضروری تو نہیں کہ تم ایک انسان کے ہر رنگ سے واقف ہو۔🙂

‏سب لکیروں نے پھیر لیں آنکھیں.. ‏ھو گیا ہاتھ میرے ہاتھ کے ساتھ..

اگر زندگی کبھی روشنیوں کا تحفہ دے تو انہیں مت بھولنا جنہوں نے کبھی آپ کے اندھیرے بانٹے تھے .🖤 یعنی آپ کے ماں باپ

منافق معاشرہ میں کسی صاحب حیثیت کے جانور کے مر جانے کا افسوس دس غریب انسانوں کے وفات سے زیادہ کیا جاتا ہے اسے مالش پالش کہتے ہیں 😢☝️

‏الحمداللہ ‏نہ کبھی دل ٹھیک جگہ لگایا اور نہ ہی پیسہ 🤯🤯

‏جب آپ وصیت نامہ لکھنے بیٹھو گے تو آپ کو پتہ چلے گا کہ واحد شخص جس کا آپ کے مال میں کوئی حصہ نہیں وہ آپ خود ہیں، لہذا جتنا ہو سکے اپنی زندگی میں ہی آخرت کے لئے ذخیرہ کر لو۔

‏جانتے ہو محبت کبھی بھی مقدار نہیں مانگتی، محبت ہمیشہ تسلسل مانگتی ہے، بے شک تھوڑی ہو لیکن مستقل ہو اور کسی ایک خاص سے ہی ہو⁦❤️⁩🌸

غلط فہمی تھی کہ سب اپنے ہیں مڑ کر دیکھا تو سایہ ہمسفر نکلا

‏حضور اکرم ﷺ نے فرمایا: جو شخص دن کے اول حصّے میں سورۃ یٰس پڑھ لیتا ہے اس کی پورے دن کی ضروریات پوری کردی جاتی ہیں۔ (سنن الدارمي، المعجم الأوسط للطبراني)

کیوں سن نہیں رہا اے خُدا سِسکیوں کا شور شہہ رگ کا فاصلہ تو کوئی فاصلہ نہیں ۔۔۔ !

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: “نرمی جس چیز میں ہوتی ہے، اسے خوبصورت بنا دیتی ہے، اور جس چیز سے نکال لی جائے، اسے بدنما کر دیتی ہے۔” (صحیح مسلم: 2594 )

"وامْلأْ فؤَادك رحْمةً لذَوِي الأَسَى لَا يرْحمَ الرحمَنُ مَن لَا يرْحمُ" —————————————- اپنے دل کو تکلیف زدہ لوگوں کےلیے رحم سے بھرے رکھا کیجئے۔ رحم نہ کرنے والوں پر رحمان خدا بھی رحم نہیں فرماتا۔

تغافل ٹھیک ہے ،رنجش بجا لیکن جناب من۔ دل اتنا نہ دکھائیں کہ خدا تک بات جا پہنچے۔

کوئی ڈپریشن نہ پالیں،جو حاصل ہے اسی کو سیلیبریٹ کرنا سیکھیں،یہی تو زندگی ہے🌿

‏ہمیں ہمیشہ کسی ایسے شخص کی ضرورت ہوتی ہے جو ہمیں بتائے کہ ہمارا وجود اک معنی رکھتا ہے___!🎀

ہم نے وہاں سے اٹھایا خود کو جہاں لوگ پنکھے سے لٹک جاتے ہیں.

"مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلَكِنْ رَسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا" (سورۃ الاحزاب: کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں ❤️🌟

حضرت محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔ آپ کے بعد قیامت تک کوئی نبی یا رسول نہیں آئے گا۔

Happy New Year 2025

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ اے میرے پروردگار تو دلوں کے بهید خوب جانتا هے ہماری پریشانیوں کو دور فرما۔ ہمیں دلی سکون اور اپنی محبت کا غلام بنادے. اے میرے مالک ہماری نادانیوں گناہوں اور نافرمانیوں کو معاف فرما دے. بیشک تو بڑا رحمان هے. آمین ثم آمین صبح بخیر

تمام اھل اسلام کو نیا سال 2025مبارک ھو۔دعا ھے اللہ تعالیٰ اس سال کو پوری امت مسلمہ کے لیئے امن سلامتی اور خوشحالی اور خوشیوں کا گہوارہ بنائے

خدا کرے اس جاتے سال کے ساتھ ھماری زندگی کے سارے غم اور مشکلات بھی چلے جائیں آمین

قدر کیجيئے' اُن ہاتھوں کی جِن ہاتھوں نے ہماری بُنیادیں مضبُوط کرتے کرتے اپنے ہاتھوں میں لاٹھیاں پکڑ لِیں ...♥️ 💔

جو تمہارا نہیں ہے اسکی دوری پر تمہیں مطمئن کر دیا جائے گا اور جو تمہارا ہے وہ تمہیں پہنچا دیا جائے گا. ❤️😇

یا اللّہ کریم نٸے سال2025میں خوشیوں اور مسرتوں کے ساتھ ہماری زندگیوں میں سکون، ایمان سلامتی اور رزق میں برکت عطا فرمانا آمین

پاکستان کے 80 فیصد لوگ انتشاری ہیں۔

بڑا ھی رنگین رھا یہ سال.......!! ھر کسی نے اپنے اپنے رنگ دکھائے

اگر ظالم بدعاؤں سے ہلاک ہوتے تو تلوار اٹھانے کا حکم کبھی نہ آتا ۔ پھر قرآن میں جہاد کی بجائے بدعائیں کرنے کی آیات نازل ہوتیں۔

‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس شخص نے اپنا غصہ روکا اللہ تعالیٰ اس کے عیوب پر پردہ ڈال دے گا، جو شخص اپنے غصے کے مطابق عمل کرنے کی طاقت کے باوجود اپنے غصے کو پی گیا۔ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے دل کو امید سے بھر دے گا۔ (السلسلۃ الصحیحۃ ، ۲۰۹)

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸 ‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀 اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤. .

سچی محبت اسی کو کہتے ہیں لیکن مورخین اس پر خاموش ہیں کہ شاپر نیلا کیوں ہے 😁

‏جب تک آپ کے ہاتھ سےخیر نکلتا رہے گا آپ خیریت سےرہیں گے۔ خیر سے مراد کوئی اچھی بات، اچھا مشورہ، خشک پودےکو پانی دینا، شجر کاری، ایک پلیٹ کھانا، دکھ میں دلاسہ، خوشی میں بلاحسد مبار کباد، پرندوں کو کھانا کھلانا، اور اس جیسی چھوٹی چھوٹی باتیں جن سے لوگوں میں خوشیاں بانٹی جاسکتی ہیں۔

و علیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ خوش رہیں آباد رہیں آمین یا ربّ العالمین