Profile avatar
mzb0300.bsky.social
اچھے لوگوں کی حمایت کرتے ہیں غلامی نہیں ؟؟؟ برے لوگوں کی مخالفت کرتے ہیں منافقت نہیں !!!
69 posts 761 followers 773 following
Prolific Poster
Conversation Starter

تحریک انصاف کا ایجنڈا پاکستان کو نقصان پہنچانا ہے وہ کسی بھی صورت میں پاکستان کو ترقی کرتے نہیں دیکھنا چاہتے یہ سب پاکستان مخالف قوتوں کے آلہ کار ہیں فارن فنڈنگ اس کا منہ بولتا ثبوت ہے پی ٹی آئی پاکستان کی خیر خواہ نہیں ہے یہ دہشت گردوں کا مسلح گروہ ہے جس کو باقاعدہ اسرائیل نے لانچ کیا گیا۔

ایک گیدڑ جو خود کو اسلامی لیڈر کہتا ہے جس کے سیاہ کردار پر اس کی بیوی کتاب لکھتی ھے اور اس کے دوست اور نوکر اسکی بدکرداری کی گواہی دیتے ہیں ۔۔اور یوتھیا جاہل اُسے مسیحا سمجھتے

ایکسپائرڈ عسکری پروڈکٹ

عمرانی فتنے کے تین بڑے مقاصد جن پر تیزی سے کام جاری ہے 1- فوج کو کمزور کرنا 2- معیشت کو تباہ کرنا 3- ملک میں نفرت اور انتشار پیدا کرنا. اللہ پاک اس فتنے سے پاکستان کو محفوظ رکھے ۔

فوج پر تنقید ایک بہت خطرناک کھیل ہے یہی الطاف حسین نے کیا ان کے پیچھے 100 فیصد انڈیا ہے پاکستان کی فوج کمزور کرنے پر دلچسپی ہمارے دشمنوں کی ہے فوج پر تنقید کرکے اتنا بڑا فتنہ کررہا ہے : خان2020

ماشااللہ ، ایک اور اچھی خبر ۔۔۔👍🏼

7 دسمبر 🫵🏽🤣🫵🏽 شلوار واپس تحریک

دل کو مایوس مت ہونے دیں بس یقین رکھیں اللّٰہ کے فیصلوں پر..اگر دیر ہے تو یقیناً اُسی میں خیر ہوگی ان شاءاللّٰہ

ہمیں اخلاقیات اور انسانی اقدار کا سبق وہ پڑھائیں گے جو مخالفین کی لاش ملک آنے پر کہتے تھے کہ "ماں پارسل کری"

یوتھیوں نےپشاور سےلیکر اسلام آباد تک ہر جگہ ویڈیو بنائی لیکن ڈی چوک میں چار سو بندہ مرگیا کسی ایک کی بھی ویڈیو سامنے نہیں آئی 🤔🤔

‏وہ کون سی مخلوق ہے جو دن رات بے عزت ہوتے ہیں مگر بے عزتی محسوس نہیں کرتے پاکستانیو! جواب دو میرا جواب یوتھیا

2017 میں یہ کہا کرتے تھے کہ پاک فوج کو سمجھنے کے لئے ماں کا نیک اور باپ کا ایک ہونا ضروری ہے۔ ذرا پتہ کرو مسئلہ کیا ہوا ہے

پانی پت کی جنگ کے بعد سب سے بڑی جنگ ڈی چوک میں شلواریں واپس لینے کے لئے لڑی جائے گی 😂

وزیر داخلہ پیرنی سے بھی بڑا جادو گر نکلا لائٹیں بند کر کے پورے جلسے کو غائب کر دیا۔ 🤣🤣🤣

فیک نیوز دینے والے کو 5 سال قید یا 10 لاکھ جرمانے کی سزا ہوگی۔

فیک نیوز اور سائبر کرائم کے لیے بہت سے ممالک نے الگ سائبر سکیورٹی پولیس بنائی ہے اسے ایف آئی اے سے الگ کرنے کی ضرورت ہے اور اس کے لیے الگ سپیڈی کورٹ بنائیں اس کا مقدمہ عام عدالتوں میں گیا تو وہی حال کریں گے جو ہمارے جج اب تک کرتے آئے ہیں

پشاور ٹول پلازہ سے لیکر ڈی چوک تک انکے پاس ہر لمحے کی ویڈیو موجود ہے لیکن اگر نہیں ہے تو انکے پاس ڈی چوک میں فائرنگ کی نہیں ہے مطلب فائرنگ ہو تو لاشیں ملیں۔ لیکن اگر لاشوں کا جھوٹا پراپیگنڈہ نہ ہو تو پھر سوال ان سے بھاگنے کے بارے میں کیا جائیگا کہ کارکنوں کو چھوڑ کر ڈی چوک سے بھاگے کیوں ؟؟

پروجیکٹ گولڈ سمتھین کے بانی اب فتنے فساد کو مذید بڑھائیں گے کیونکہ انکی اربوں ڈالر انویسٹمنٹ کیساتھ ساتھ انکا گریٹر اسرائیل خواب بھی داؤ پر لگا ہوا ہے ایسے میں ہمارے رکھوالوں کو اپنی کاؤنٹر سپیڈ تیز کرنا ہوگی مقابلہ بہت سخت اور وقت بہت کم ہے اللّٰہ اس ملک کی حفاظت کرے آمین

پاکستان کو ایٹمی قوت کے بعد معاشی قوت بنانے کا کریڈٹ بھی الحمدللہ مسلم لیگ ن کو جاتا ہے۔

منافق کیسے ہوتے ہیں

9 مئ ہمیں روکا کیوں نہیں گیا 26 نومبر ہمیں ٹھوکا کیوں گیا 🥱🥱

ایک بات تو سچ ثابت ہوگئی کہ نچن آلیاں دے پتر واقعی آزادی دی جنگ نئی لڑ سکدے

حقیقی تبدیلی "شرک و بدعات" چھوڑ کر خود کو قرآن و سنت کے مطابق ڈھالنا ہے 🇵🇰 اَفَلَا يَتَدَبَّرُوۡنَ الۡقُرۡاٰن-؟ کیا یہ لوگ قرآن پر غور و فکر نہیں کرتے

ضمیر فروش

🚨HIGH ALERT🚨 اہم خبر، اب گرفتاریوں اور پریس کانفرنس والا سیزن شروع ہونے لگا ہے کچھ دن بہت اہم ہیں💯

تمام فیک نیوز اور جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کو گرفتار کیا جائے اور سخت سزائیں دی جائیں اور ان سے حساب لیا جائے جو انہوں نے خبریں دی ہیں جھوٹی

آپ اس ملک کے میڈیا کا صحافت کا المیہ چیک کریں کے پی میں پارہ چنار میں آگ لگی ہے تین سو لوگ مارے گے بچے جلا دئیے عورتیں اغوا کسی کو پروا نہی سب حال مست ہیں جبکہ خیالی تین سو لاشوں پر ماتم بھی جاری اور تلاش بھی میڈیا پیسے پر چلتا جزبات بھی ان کو ڈالر دیکھ کر آتے ہیں

پنجاب کالج کے جھوٹے ریپ کیس کے بعد ڈی چوک کی لاشوں کا جھوٹ۔ ثابت ہو گیا کہ یوتھیے عقل اور منطق سے عاری ایک کلٹ ہے۔ یہ شاہ دولہ کے چوہوں سے بڑھ کے کچھ بھی نہیں۔ حتی کہ ان کے سفید بال اور بڑی بڑی ڈگریاں بھی عقل اور شعور کی علامت نہیں۔ یہ ذہنی مریض ہیں۔

ہمیں یہ مت بتایا کریں کہ اُن کا جھوٹ پوری دنیا میں چل رہا ہے اور ہمارا سچ کوئی نہیں سن رہا، بلکہ یہ بتایا کریں کہ آپ نے سچ کو پھیلانے میں کتنا حصہ ڈالا؟ جس دن آپ نے سچ کو پھیلانا اپنا فرض سمجھ لیا، باطل بھاگ جائے گا قول ڈپٹی

اچھا 24 نومبر سے 26 نومبر تک ریاست پاکستان نے ماں کا کردار نبھایا پھر جب بچوں نے غلط ضد کی تو مجبوراً باپ کا کردار نبھایا یوتھیو پھر سمجھ آئی

مجھے لگتا ہے یوتھیا ذلیل ہونے کا عادی ہو چکا ہے. ورنہ اب تک غیرت ا جانی چاہیے. اسلام اباد سے پنکی پیرنی اکیلی نہیں بھاگی. ساتھ اپنے پی ٹی ائی کی عزت بھی لے بھاگی ہے ‎#Final_Call_Missed_Call

اسلام اباد سے پنکی پیرنی اکیلی نہیں بھاگی. ساتھ اپنے پی ٹی ائی کی عزت بھی لے بھاگی ہے ‎#Final_Call_Missed_Call

نواز شریف کی بیٹی نےباپ کے ساتھ آکر خود رینجرز کو گرفتاری دی تھی وہ دونوں چاہتے تو نہ آتے پاکستان لیکن انہوں نے قانون کے سامنے سرنڈر کرکے قانون کی حکمرانی کی مثال قائم کی , پی ٹی آئی والے لاقانونیت کے پروردہ لاقانونیت پھیلاتےعدالتی حکم نہ مانتے ایک مصدقہ مجرم کو چھڑانے آئے تھے

نواز شریف کی بیٹی نےباپ کے ساتھ آکر خود رینجرز کو گرفتاری دی تھی وہ دونوں چاہتے تو نہ آتے پاکستان لیکن انہوں نے قانون کے سامنے سرنڈر کرکے قانون کی حکمرانی کی مثال قائم کی , پی ٹی آئی والے لاقانونیت کے پروردہ لاقانونیت پھیلاتےعدالتی حکم نہ مانتے ایک مصدقہ مجرم کو چھڑانے آئے تھے

بہت دیر سے لیکن زبردست فیصلہ ہے

ہمارے شہدا۔۔۔۔۔ہمارا فخر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی۔ 3600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ یوتھیوں میں زبردست مایوسی ۔۔ اور دل کے دورے۔