Profile avatar
nadianazir.bsky.social
Former anchor @urdupoint_com Former news reporter @7newspakistan Radio presenter @globelFM91DIKhan Voice over artist Dubbing artist Actress Model
20 posts 42 followers 14 following
Prolific Poster

سانحہ D Chowk میں سپریم کورٹ کا خاموش تماشائی کا کردار عدلیہ پے ایک بہت بڑا سوالیہ نشان ھے۔ آپ کی راے کیا ھے؟

یہ تجھ کو پیار سے اپنا بنا کے ماریں گے نئے یزید ہیں ' پانی پلا کے ماریں گے

شہدائے D چوک کو سلام

احتجاج صاف ARY/Geo/Samaa /اور Dunya News پے ختم ھوا باقی لوگ ابھی بھی D Chowk کے نزدیک اور اسلام آباد میں ھیں۔ کوی PTI لیڈر کو حق نھیں احتجاج ختم کرنے کا۔ احتجاج صرف عمران خان ختم کر سکتا ھے۔

اسلام آباد میں فوج طلب کر لی گئی بول ایسے رہے ہیں جیسے پہلے باڈر پر تھی

طاقت کے زور پے کھڑی حکومتیں دیرپا نہیں ہوتیں۔ اگر آپ نے گولی اور ڈنڈے کے زور پے ان لوگوں کو ہرا بھی دیا، تو اس ہاری ہوئی قوم پے حکومت کیسے کریں گے؟ بسد احترام: حکومت اور ریاست کے سنجیدہ لوگوں کو یہ سوچنا چاہیے۔ یہ لوگ آپ سے ناراض ہیں، آپ کے دشمن نہیں۔

D chowk👌✌️

شیر کو کتے دھمکا تو سکتے ہیں پر ڈرا نہیں سکتے ✌️✌️ #PTI #imrankhan #pakistanzindabad

‏"جہاں سے آپ سوچنا شروع کرتے ہیں وہاں پر ہماری سوچ ختم ہوتی ہے"۔ عظمیٰ بخاری😂

اس فرض جہاد میں شامل تمام بہن بھائی جو اس وقت اپنی منزل کی طرف گامزن ہیں اللّٰہ تعالیٰ ان کی خاص حفاظت فرمائے آمین 🤲

Imran khan social media Gladiators Follow 4 Fb @sherafgun.bsky.social @ishaqnoorbaloch68.bsky.social @tanveer87.bsky.social @aa9973811.bsky.social @shah85.bsky.social @mayazkhan.bsky.social @nadianazir.bsky.social @naeem86.bsky.social @khalid7002.bsky.social @samiarani804.bsky.social

صورتحال

Sher Afzal khan Marwat Public msg.

ماشا اللہ۔

صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلّم 🥀

Islamabad under siege. Life is become very miserable in the world most beautiful capital.

شہریار آفریدی کی لندن سے واپسی۔ احتجاج میں بھرپور شرکت اور اپنے حلقے کے عوام کو لیڈ کرنگے۔

جانتے ہیں خوف کسے کہتے ہیں؟ فوج لگا دی ، رینجرز لگا دی، کنٹینرز لگا دیے ، اسے خوف کہتے ہیں 🤣🤣

‏محسن نقوی صاحب نکاح نامے تو نہیں کینسل ہوں گے نہ ؟ پیچھے وہ ہی بچے ہیں ویسے

‏اب ہماری جماعت انقلابی جماعت بن چکی ہے، انقلاب ہی ملک کو مسائل اور دلدل سے نکال سکتا ہے- ‏عمران احمد خان نیازی.....🔥

محسن نقوی صاحب کبھی دعا بھی لے لیا کریں بچوں کی

Follow me frinds 🫡