احتجاج صاف ARY/Geo/Samaa /اور Dunya News پے ختم ھوا باقی لوگ ابھی بھی D Chowk کے نزدیک اور اسلام آباد میں ھیں۔
کوی PTI لیڈر کو حق نھیں احتجاج ختم کرنے کا۔ احتجاج صرف عمران خان ختم کر سکتا ھے۔
کوی PTI لیڈر کو حق نھیں احتجاج ختم کرنے کا۔ احتجاج صرف عمران خان ختم کر سکتا ھے۔
Comments
تو موجودہ قیادت کون ہوتی ہے منسوخ کرنے والی؟
سامنے آو ویڈیو پیغام دو احتجاج جاری رہے گا۔
شہیدوں کے خون کا سودا نہیں کرنے دیا جائے گا۔🛑🛑🛑
If you wants to know the reality. only watch the link, then you'll understand everything. 👇
https://youtu.be/G5wEIwTal4c?si=BOIYYhmz9Jp_L3X9
۔
کیا صرف غریب کے بچے ماریں کھائیں ؟