Profile avatar
nawabali.bsky.social
Pakistan | Abu Dhabi | Tea lover | Freedom | Sales.
54 posts 168 followers 26 following
Regular Contributor
Active Commenter

یوتھیئے اخلاقیات پر سبق دے رھے ہیں ماشاءاللہ۔ ہیں جی قیامت کِنے وجے ہیگی۔ 😜

‏سموگ زندگی اور موت کا مسلئہ ہے یہ کورونا سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔

باجوہ مندر کا گھنٹا ثابت ہورہا ھے حسب ضرورت ہر بندہ بجا رہا ھے 😂

پنکی سے گرنیڈ اپنے ہاتھ میں ہی چل گیا ہے۔ 😜

ایک پہلو یہ ھے کہ چائے میں ڈبو کر کچھ کھانا چائے کی توہین ھے جبکہ دوسرا پہلو یہ ھے کہ چائے میں بسکٹ ڈبو کر نہ کھانا ایک نامکمل عمل ھے۔ اب آپ اپنی رائے دیں ؟

ایک پہلو یہ ھے کہ چائے میں ڈبو کر کچھ کھانا چائے کی توہین ھے جبکہ دوسرا پہلو یہ ھے کہ چائے میں بسکٹ ڈبو کر نہ کھانا ایک نامکمل عمل ھے۔ اب آپ اپنی رائے دیں ؟

عورت کو خود جیسا، خود جتنا انسان سمجھنے والے تمام مَردوں کے لئے دل سے احترام, محبت اور نیک خواہشات 💕 #HappyMensDay

لو جی پٹواریوں کو خوشی راس نہیں آتی سکائی بلیو کو بھی واڑ دیا گیا ھے۔ ہور چوپو۔ 😜

‏یاد رکھیں کہ آپ کی جان سے آزادی زیادہ قیمتی ہے اس لئے 24 نومبر کو ہر حال میں نکلیں - عمران خان #bluesky #pti

ابھی ابھی ایکس X پر چاتی مار کر آیا ہوں وہ صواد نہیں رہا اصل رونق یہاں ہی ھے #Bluesky u beauty. 💙😍

@azmabokharipmln.bsky.social اے لو میڈم عظمیٰ بخاری صاحبہ آگئی ہیں۔ @naddiyyaathar.bsky.social

چائے کے شوقین نہیں ہوتے چائے کے نشئی ہوتے ہیں کیونکہ چائے ایک نشہ ھے۔ 😜

پٹواریوں کا بلیو سکائی پر قبضہ برقرار ھے۔ 😃

بلیو سکائی پر دانشور بننے والے ہمیں انفالو کردیں کیونکہ ہم X سے اُن دانشوروں سے ہی جان چُھڑا کر یہاں آئے ہیں۔ #Bluesky

چلو ڈیفالٹ ہی سہی ڈکللئر تو ہوا ہے نا نیازی سے کہوں وہ اپنے بچے ہی ڈکلئر کرے باقی باتیں بعد میب_

‏اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ۔چھترول پروگرام کی تیاریاں شروع۔ لال اے لال اے

بلیو سکائی کے واسیوں کے لئے دعا ھے عمران ریاض ، صدیق جان اور صنم جاوید جیسے کنجروں سے دور ہی رکھے۔ سب بولو آمین ۔۔۔۔۔😃

چاچے ایلن مسک کو پیغام۔ 😜

بلیو سکائی پر گُھٹن محسوس نہیں ہوتی یہاں کوئی بلیو ٹک والا دانشور نہیں سب برابر ہیں یہاں وسعت اور کشادگی ھے۔ #Bluesky

@xadeejournalist.bsky.social شکریہ سر

ہر روز نیا ایک تماشا دیکھا۔ میر تقی میر Dedicated to #BlueSky

یہاں آ کر دل گارڈن گارڈن ہو رہا ھے۔ 😃💙