Profile avatar
pakksa1one.bsky.social
83 posts 234 followers 57 following
Prolific Poster
Conversation Starter

اس کتے کے بچے کو بھی پکڑیں۔

How so true

وقفہ اذان آجائیں میرے گاؤں کرکٹ کھیلنی ہے تو

کل سے ٹویٹر چیک کر رہوں ابھی یاد آیا تتلی والی ایپ کا اچار تو نہیں ڈالنا اسے آن کرو 😅😅

x.com/pakksa1one/s...

بلیو سکائی پہ آرائیں بمقابلہ گجر محاذ کب گرم ہو گا

بلیو اسکائی پر اس نے میرا اکاؤنٹ تک نہ ڈھونڈا میں یہ کیسے مان جاؤں کہ وہ دور جا کے روئے 😭

جس جس بہن بھائی کو فالو بیک نہیں ملا کمنٹ کریں سب کو فالو بیک ملے گا 💓💓🙏

Hello, my X family and maray Dosto. My account is restricted if you see this on your timeline Drop a comment, please 🙏🏻

ججز کی تنخواہیں مراعات 300 فیصد بڑھا کر حکومت نے پہلے عوام سے لعنتیں وصول کی، آج انہی ججز نے کہا چھوڑو عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں ضمانت دے کر کھسی حکومت دونوں طرف سے لتر کھاتی ہے

Don't worry, everything will be okay

السلام علیکم 💓

چل پڑا ہے بلیو اسکائی

ہیلو میرے پیارے فالورز سست روی چھوڑو ری پوسٹ کرو پتا تو چلے جاگدے پئے او

@muzamil.bsky.social 🤣🤣🤣

وعدے کے مطابق سب کو فالو بیک دے دیا ہے جیسے جیسے آتے جائیں گے سب کو فالو بیک ملتا جائے گا جتنی فالونگ اُتنے فالورز😎

الحمداللہ

السلام علیکم لیجئے ہم بھی یہاں ا گئے 😂

طاہر مغل اور ایڈووکیٹ مونا جاوید جی نظر نہیں آ رہی بور بور ہو رہے ہیں

الحمدللہ پہلے بھی کبھی دل میں بڑے اکاؤنٹ ، فیمس اکاؤنٹ ، یا سلیبرٹی والی فیلنگز نہ کبھی سوچی ، نہ رکھی، اور نہ کبھی آنے دی ہم سب برابر ہیں سب ایکدوسرے کو سپورٹ کریں فالو کریں فالو بیک لیں جو نخرے کرتا اسے انفالو کھڑکائیں💪🏻

شکریہ شکریہ 💓💓🌹🌹

یہاں کے ضروری اصول نو سپیس نو سلیبرٹی نو ڈی ایم

میں اسپیس بنانے لگا ہوں جس جس نے رجسٹرڈ ہونا مجھے بلاک کر دے 🤣😂😅

@iramdar01.bsky.social ہجے تک فولو بیک نئی دیتا 😥

مجھے بھی فالو کر لیں میں یہاں نیا آیا ہوں

@aadiiroy.bsky.social بھائی 💓

تحریک انصاف کے وزیر اعلی کے پی نے الجہاد الجہاد کے نعرے لگوا دئیے

@syedimranshah.bsky.social خوش آمدید سر 💓

مست دھوپ آئیں میرے گاؤں آپ کو قہوہ پلاؤں 💓🌹

‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایک بار درود ابراھیمی پڑھ کر اَلْحَمْدُلِلّٰه لکھ دیں جزاک اللّٰه خیراً کثیراً درود شریف پڑھ لیں ایک دفعہ اَللّٰهُمَّ صَّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ_ اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ_

السلام علیکم 💓💓