Profile avatar
ptiajk.bsky.social
52 posts 237 followers 107 following
Prolific Poster
Conversation Starter

www.facebook.com/share/15DxzE...

آرمی چیف سے گوہر صاحب کی ملاقات والا کیا سین ہے کوئ بتائے گا

Today my hometown ajk

شوباز نے اوووووو کرنے کا بولا تھا خاموش رہنے کا نہیں😅

میں نے ایسے لوگوں کو فالو کیا ہوا ہے جو کچھ لکھتے ہی نہیں🤣😂پچھلے آٹھ گھنٹے میں ایک پوسٹ بھی نہیں آئ

یار یہ اردلی کیا ہوتا ہے

اتنا شور کیوں کر رہے ہو ہاتھ ہی تو پکڑا ہے۔ آپ کافی سمجھدار ہیں۔🤣🤣

انکار کی سی لزت اقرار میں کہاں عشق بڑھتا ہے غالب انکے نہیں نہیں سے ۔

کشمیری عوام اکٹھی ہو چکی ہے اندرونی معاملات ختم کرنے کے بعد کشمیر کی آزادی کے لیے بھی عوام کو خود تحریک چلانی چاہیے حکمرانوں کے بھروسے پر رہے تو وہ کھڑے ہی رہیں گے جیسے پہلے کھڑے تھے

یہ ملک شائید جناح کا گھر ہے جہاں نہ جناہ رہتا ہے نہ عوام رہتے ہیں مطیع اللہ جان

دہشت گردوں سے نفرت کرتا ہوں جو پرامن نہتے لوگوں کو شہید کرتے ہیں

مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں نے ہمیشہ انڈین آرمی کے خلاف مظاہرے کیے لیکن افسوس آج پہلی بار پاکستان آرمی کے خلاف مظاہرہ کیا گیا ہے

لوگوں کے گھروں میں گھس کر اندھادھند فائرنگ اور آواز اٹھانے پر اغواہ کرنے والے قاتل سے ماضی میں ہمدردی کرنے پر شرمندگی ہے دعا کریں اس گناہ کی معافی مل جائے

پٹھان سچے تھے بلوچ سچے تھے افسوس میری عقل پر پردہ تھا جو انکو دہشت گرد سمجھتا رہا افسوس

تین دن بڑی مشکل کے گزارے ہیں بیان نہیں کر سکتا۔سانسیں چل رہی ہیں دماغ میں وہ قیامت صغریٰ کا منظر ان سانسوں کو بھی روکنا چاہتا ہے

اگر سید علی گیلانی زندہ ہوتے تو آج یقیناً فوت ہو جاتے جنہوں نے مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی تحریک چلانے رکھی پاکستان کا پرچم لہرانے پر ہزاروں جانیں گنوا ئ

بہترین حکمت عملی تحریک انصاف کی

آج کا دن اگر آپ گھروں سے نکل آتے ہیں تو یقینی طور انقلاب آجائے گا

کشمیر میں ایک سو یونٹ بجلی استعمال کرنے پر صرف تین سو روپے بل آتا ہے اسکی وجہ کشمیریوں نے تین دن محنت کی تھی سختی برداشت کی تھی

24 -11- 24

اسلام علیکم دوستو ابھی تو صرف کال دی ہے اور حکومت کی کانپیں ٹانگ گئ ہیں جس دن عوام اسلام آباد کے لیے اکہٹھا ہونا شروع ہوئ تو یہ گھٹنوں پر آجائیں گے۔

عمران خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائ کا حکم دے دیا اللہ کا شکر ❤️

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت منظور

انشاء اللہ آج عمران خان کی ضمانت منظور ہونے کے بعد وہ رہا ہو جائیں گے ۔24 نومبر احتجاج کو خود لیڈ کریں گے

ہمارے تین مطالبات ہیں: 26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی مینڈیٹ کی واپسی تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی

کشمیر سے تعلق رکھنے والے کون کون ہیں یہاں پر

میں صرف عمران خان کی محبت میں سوشل میڈیا پر ہو بغیر کسی لالچ کے

ایک سو فالورز مکمل ہوے سب کو فالو بیک کیا ہے

چوکیدار کا کام گھر کی رکھوالی کرنا ہوتی ہے مالک بندوق سے ڈرا دھمکا کر عیاشی کرنا نہیں

کیا زمانہ گھر کے مالک کو چوکیدار کا ٹٹو کہ رہا ہے تم اپنے گھر کے غدار ہو😂😂😂

جب آپ اپنا حق لینے کے لیے گھر سے نکل آتے ہیں تو پھر آپ چھین لیتے ہیں اگر آپ یہ سوچیں کہ میرے لیے کوئ لڑے گا تو آپ غلط سوچ رہے ہیں

پانچ پولیس اہلکاروں کو پکڑ کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے کشمیری عوام اپنے حق ہمیشہ چھین کر لیتی ہے

راولاکوٹ آزاد کشمیر میں احتجاج پولیس کا لاٹھی چارج شیلنگ ہوائ فائرنگ کا مقابلہ کرتے ہوئے پولیس کو بھاگنے پر مجبور کر دیا

دوٹوک

24نومبر کی تیاری جاری ہے انشاء اللہ بہت بڑا سرپرائز ملنے والا ہے

بلیو سکائی بھی VPN کے بغیر اوپن نہیں ہو رہی آج کافی دیر سے کوشش کر رہا تھا

اسلام علیکم دوستو

میرے پاکستانیوں آپ اگر باہر نکلو گے، تو ھمارا محبوب قائد جیل سے سرخرو ہو کر نکلے گا۔