ptiajk.bsky.social
52 posts
237 followers
107 following
Prolific Poster
Conversation Starter
comment in response to
post
Nice 👍
comment in response to
post
اعلیٰ
comment in response to
post
اب کھڑے رہنے کا فایدہ نہیں آگے بڑھنے کی ضرورت ہے
comment in response to
post
نہایت افسوسناک
comment in response to
post
بےشک
comment in response to
post
وہ بھی لکھ دیں
پیٹھ پیچھے تیرے وار بھی دیکھ آئے ہیں
comment in response to
post
🤣🤣
comment in response to
post
Nice
comment in response to
post
24 نومبر کو احتجاج میں شرکت لازم ہے۔ اگر کوئی رہنما یا ٹکٹ ہولڈر شرکت نہیں کرتا تو اسے جماعت سے لاتعلقی اختیار کر لینی چاہیے۔ یہ آزادی کے لیے فیصلہ کن وقت ہے، اور قوم کسی عذر کو قبول نہیں کرے گی۔ غلام قومیں اپنی موت آپ مر جاتی ہیں۔ ہمیں غلامی پر موت کو ترجیح دینا ہوگی
comment in response to
post
میں ہمیشہ مذاکرات کے لیے تیار رہا ہوں، لیکن نگران حکومت نے فسطائیت کا جواب دیا۔ ہمارے کارکنان کو جیلوں میں ڈالا گیا۔ وقت پر انتخابات کی بجائے نواز شریف اور قاضی فائز عیسیٰ کے لیے تاخیر کی گئی۔ یہ کونسی جمہوریت ہے؟ مذاکرات نہ ہونے کی ذمہ داری ہماری نہیں
comment in response to
post
تحریک انصاف ہر مشکل کے لیے تیار رہی ہے۔ ہم نے بیرونی مداخلت کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کیا، جس میں ڈونلڈ لو اور جنرل باجوہ کی ملی بھگت سے بوگس انتخابات کروائے گئے۔ بوگس اسمبلیاں عدلیہ کی آزادی پر حملہ کر رہی ہیں، جبکہ آزاد عدلیہ کے بغیر جمہوریت ممکن نہیں
comment in response to
post
یہ اقدامات تحریک انصاف کو دبانے کے لیے کیے جا رہے ہیں۔ تحریک انصاف کے کارکنان، جیسے شہباز گل اور انتظار پنجوتھہ، جبری گمشدگیوں اور تشدد کا شکار ہیں۔ پنجاب حکومت اور پولیس فوج کا حوالہ دے کر بری الذمہ ہو جاتی ہیں، لیکن ان واقعات سے قومی ادارے بدنام ہو رہے ہیں