Profile avatar
ptiprobono.bsky.social
Release Imran Khan
38 posts 4,335 followers 14,073 following
Prolific Poster

May your day be peaceful and full of beauty. Good morning Blue Sky

Kamala Harris’s fate was sealed before her campaign began – that’s why Labour must act now | Deborah Mattinson

Ameen

آواز اٹھائیں 🛑 اویس یونس لاہور سے عمران خان کا ایک محنتی اور نظریاتی ورکر ہے لیکن بدقسمتی سے اویس یونس کی رہائی کے لئے پنجاب لیڈرشپ کوئی خان آواز نہیں اٹھا رہی جتنا بھی ممکن ہو اویس یونس کی رہائی کے لئے سب شور مچائیں

امین گنڈا پور ہمارے محسن ہیں مگر عمران ریاض بارے انکی زبان قابل مذمت ہے عمران ماضی میں جوکرتا رہا یہ اسکا ذاتی معاملہ ہے اور ولاگ میں روانی میں تھوڑی غلط بیانی ہو گئ تو اس طرح ذلیل کرنا مناسب نہیں ۔ آپ اپنے عہدے کا ہی خیال کر لیں۔

The only man standing.

اس گھائل شیر نے علی امین گنڈا پور سے کہا آپ call دیں ہم پھر آئیں گے ماشاللہ حوصلے بلند ہیں 🔥🔥

#Islam #Pakistan #PTI #imrankhan #Muslim #Prophet #Muhammad #World #AI #Makkah #Plest #J. #Quran

‏یہ نوکری ،یہ مراعات کتنا عرصہ اور رہیں گی ؟ ‏سال ؟دو سال؟؟یا ایک ایکسٹینشن کے بعد مزید پانچ سال ؟ ‏لیکن آپ کی آنے والی نسلوں کی بھی پہچان یہی ہوگی کہ جب ملک میں یہ سب ہوا تھا تو نہ صرف آپ اس حکومت کے تنخواہ دار ملازم تھے بلکہ اس یزیدیت کے حق میں فتوے بھی دیتے تھے افسوس راغب نعیمی صاحب

23 million

#ShameHandlers

‏آج تو مظاہرین کسی کور کمانڈر ہاوس یا جناح ہاؤس نہیں گئے تھے، کسی تنصیبات پر حملہ نہیں کیا تھا، پرامن مظاہرے کے لیے آئے تھے تو پھر ان پر سیدھی فائرنگ کیوں کی گئی، کیوں قتل عام کیا گیا ؟💔😢

بہادر خواتین

Respects.

‏جنہوں نے گولی چلائی ہے انہیں کٹہرے میں بھی لانا ہوگا۔

ہوائیں بدل رہی ہیں

‏ملتان سے بیرسٹر تیمور ملک اور مہر بانو قریشی ایک قافلے کے ہمراہ اسلام آباد روانہ ہو گئے ہیں، اسی طرح باقی لوگ بھی نکلیں جو ابھی تک نکل نہیں سکے وہ بھی کارکنوں کے ہمراہ نکلیں۔

#BREAKING NEWS #Pakistan 🇵🇰 Thousands & thousands of Pakistanis are protesting peacefully right now #ImranKhanPTI Protest visuals from Islamabad!

‏اسلام آباد میں دفعہ 804 نافذ! ‏⁧‫#پہلے_رہائی_پھر_مذاکرات‬⁩

List:11 F4FB👇💯 Only #PTI_Followers @ptif.bsky.social @babubhai804.bsky.social @babbarr.bsky.social @alibabapak11.bsky.social @biak10.bsky.social @1gijl.bsky.social @suny1.bsky.social @ptifollowers.bsky.social پرموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لیے اس کو لائک،ریٹویٹ فولو کریں اور اپنا ہینڈل کمینٹ کریں

@guriya.bsky.social @syedjunaidali.bsky.social ptif.bsky.social ptif.bsky.social @kashifrdj.bsky.social @zahirkh396.bsky.social @suny1.bsky.social @ptif.bsky.social @1gijl.bsky.social bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں @fatimahpti.bsky.social @irfanfalak.bsky.social

‏یہاں پاکستانی عوام سڑکوں پر ہیں تو دوسری جانب امریکہ میں زلمے حلیل زاد نے عمران خان کی رہائی کو لے کر ٹرمپ کے ساتھ کاروائی ڈال دی 🔥

بشریٰ عمران علی امین کی قیادت میں نکلنے والے قافلے کے ہمراہ اسلام آباد کی جانب رواں دواں

One and Only, Imran Khan! #HistoryInTheMaking

No Caption just Repost #FinalCall

Meanwhile jati Umra

ایوب خان کے دور میں صدارتی آرڈیننس جاری کرایا گیا کہ جو بھی طالبعلم سیاسی احتجاج میں شرکت کرے گا اُس کے سرٹیفیکیٹ منسوخ کر دئیے جائیں گے ، یاد رہے کہ وہی آرڈیننس ایوب خان کے اقتدار کے خاتمے کی وجہ بنا - بیشک اللّہ الحق ہے