Profile avatar
punjabi7090.bsky.social
I Am in Love ❤️
77 posts 346 followers 247 following
Regular Contributor
Active Commenter

جمعۃ المبارک

‏نوازشریف کینسر ہسپتال پاکستان کا پہلا پبلک سیکٹر کینسر ہسپتال ہوگا۔1 ہزار بیڈز پہ مشتمل جدید ترین سہولیات سے آراستہ یہ ہسپتال ہوگا۔اور یہاں پاکستان بھر سے آئے کینسر کے مریضوں کا علاج ہوگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

جو جو بھی پی ٹی آئی کا سپورٹر فالو کر رہا ہے ابھی سے ان فالو کر دے 🙄 کسی پی ٹی آئی کے سپورٹر کو فالو بیک نہیں ملے گا ۔۔😜

اگر پورا پاکستان بھی لنگڑے کا سپورٹر بن جائے میں پھر بھی اس کے خلاف کھڑا ہوں گا کیونکہ یہ لیڈر نہیں فتنہ ہے بات ختم 🤨🤨✌️

‏محبت ترک کی میں نے گریباں سی لیا میں نے زمانے اب تو خوش ہو یہ زہر بھی پی لیا میں نے ابھی زندہ ہوں لیکن سوچتا ہوں فرقت میں کہ اب تک کس تمنا کے سہارے جی لیا میں نے 🤍🤍🤍🖤🖤🖤🙏🙏

‏آجاتے ہیں ملنے وہ تصور میں سر شام۔ اس شخص کی اتنی سی عنایت بھی بہت ہے 🌹🌹💕💕💕💕

خزاں میں صرف پتے گرتے ہیں نظروں سے گرنے کا کوی موسم نہیں ہوتا

There is a revolution coming...

ہے کوئی ساڈے کاں دے نال دا لیڈر تے کڈو بار😜😜😜

ہم ٹویٹر ایکس سے نیلے آسماں پر ہجرت کر کے آنے والے تمام مہاجرین کو نیلے آسمان پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ ❤️❤️❤️🌹🌹🌹💐💐💐💐

السلام علیکم صبح بخیر بلو اسکائی واسیوں

رستہ بھی کٹھن دُھوپ میں شدّت بھی بہت تھی سائے سے مگر ،،، اُس کو مُحبّت بھی بہت تھی خیمے نہ کوئی میرے مسافر کے جلائے زخمی تھا بہت ، پاؤں مسافت بھی بہت تھی سب دوست مِرے منتظر پردۂ شب تھے دِن میں تو سفر کرنے میں دِقّت بھی بہت تھی

😂😂😂🤪😜🙏