Profile avatar
rabianaveed.bsky.social
26 posts 286 followers 143 following
Regular Contributor
Active Commenter

آخری کارڈ 😜

‏عمران خان کے اس کارٹون کی وجہ سے پی آئی اے پر پابندی لگی تھی، جو آج ن لیگ حکومت نے ختم کرادی ہے

بقول اوورسیز یوتھیاز، پاکستان میں تو ساری پی ٹی آئی قیادت بزدل ڈرپوک اور کمپرومائژ ہے اب بیرون ملک مقیم شدید انقلابی یوتھیے پاکستان آئیں اور عمران نیازی کے لیے جان کی بازی لگا دیں ہم بھی دیکھیں مرشد سے کتنا عشق ہے ؟ منقول

یہ اپنی لگائی ہوئی آگ میں جلیں گے انشاللہ

ہر جمعہ سورت کہف ترجمے کے ساتھ پڑھتی ہوں اس لئے یوتھیاپے کا شکار نہیں ہوں

جب رینجرز اور پولیس والے مر رہے تھے تب یہ ملک دشمن جشن منا رہے تھے اپنی فتح کا اور اج اپنی لوگ مرے تو ان کو انسانیت یاد گئی میں ایسے لوگوں پر لعنت بیجھتا ہوں جو ملک پاکستان کے دشمن ہوں

یہ واضح ہے، یہ سیاسی خود پرست اپنی کرسی کی خاطر آپ کی قربانی دینے میں کبھی دیر نہیں کریں گے! Be aware!

‏سب دوستوں کے لئے انتہائی اہم پیغام 🤫🤫 یہ ویڈیو خاموشی کے ساتھ آج اپنے سارے تحریک فساد کے دوستوں کے ساتھ فیسبک، ٹویٹر، واٹسیپ، ٹک ٹاک سمیت ہر جگہ شئیر کرتے جائیں 🔥🔥 جہاں آگ پہنچنی ہوگی وہاں پہنچ جائے گی ✌️✌️

حماد حسن صاحب کی یہ ٹویٹ پڑھ کر بہت افسوس ہوا کس طرح غریب لوگوں ایندھن بنایا ہے۔ پنکی اور اسکے پیچھے خفیہ ہاتھ نے

😢😢😢

میں پی ٹی آئی والوں کو بس اتنا کہنا چاہتا ہوں کہ فیصلہ کر لیں کہ پاکستان کی ترقی چاہتے ہیں تو معاملات بیٹھ کر حل کرنے ہیں یا پھر دھرنے دینے ہیں ملک کو نقصان پہنچانا ہے یہ آپ کی مرضی ہے،شہباز شریف

What is the authenticity of any account on bsky? I mean no blue tick is seen yet

Informative

Hello there…….