Profile avatar
rajababar.bsky.social
34 posts 505 followers 419 following
Prolific Poster

اسلام آباد کے قتل عام پر پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کا عمدہ کام تمام evidence آن لائین ڈرائیو میں آپکو مہیا کر دی ہے۔ ایسے ہی ہم نے تمام evidence کو محفوظ بھی کرنا ہے اور اسے circulate بھی کرنا ہے۔ drive.google.com/drive/folders/…‎

Khunjrab Pass💕 king of Mountains Yak 💕 ⛰️ youtube.com/shorts/TcmPQ...

قافلے کی کا ہیڈ ڈی چوک ہے، کارکنان ڈی چوک میں موجود ہیں اور کنٹینر بلیوایریا، اسٹاک ایکسچینج کے پاس ہے، بشری بی بی اور علی امین گنڈاپور کنٹینر پر سوار ہیں۔ اور قافلے کی ٹیل اس وقت سرینگر ہائے وے ہے قافلہ بہت لمبا پھیلا ہوا ہے کارکنان ہر طرف موجود ہیں

عمران خان کے سپاہی آ گئے ہیں! ڈی چوک! ‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک

انقلاب۔۔! ‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک

جیسی حکومت ،ویسے کنٹینرز۔۔یعنی دونوں ننگے ننگے کنٹینرز کو دیکھنا حرام ہے،اسلامی نظریاتی کونسل کا متوقع فتوی

عوام کی تاریخی تعداد سینٹورس پل کراس کررہی ہے اسلام آباد کے کنٹرول عوام کے ہاتھوں میں ‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک

إِیّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیّاکَ نَسْتَعینُ پروردگار! ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مددچاہتے ہیں۔!

‏نَصْرٌ مِّنَ ٱللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ ‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩

نَصْرٌ مِنَ اللَّهِ وَ فَتْحٌ قَرِیبٌ ‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک

پنجاب کے لیے اہم رپورٹنگ میکانزم تیار: اپنے اپنے حلقےسے احتجاج کا ڈیٹا مندرجہ ذیل نمبرز پر بھیجیں یہ ڈیٹا ‪www.ptiraabta.pk‬ پر اپلوڈ ہو گا اور اس ڈیٹا سے تمام حلقوں کی رپورٹ تیار ہو گی تمام انصافینز اور امیدوار اپنی ٹیمز تک یہ نمبرز پہنچا دیں

‏🚨فائنل کال اسلام آباد

عوام کو ان فیصلوں کے خلاف احتجاج کرنے سے روکنے کے لئے موٹروے بند کر دی گئی ہے۔ عوام چپ چاپ نالائق لوگوں کو عہدے اینٹھتے دیکھے اور کچھ نہ بولے۔ پھر انہیں عوام سے کوئی خطرہ نہیں۔ خطرہ صرف اس بات کا ہوتا ہے کہ عوام سوال کر کے ان کے پرخچے نہ اڑا دے۔

پیارے پاکستانیوں، 24 تاریخ کو عمران خان صاحب کی فائنل کال ہے۔ احتجاج کی تیاری کے ساتھ ساتھ پلے کارڈز بھی تیار کرنے کی کوشش کیجئے۔ موضوعات: ❖ 26ویں ترمیم کا خاتمہ ❖ جمہوریت اور آئین کی بحالی ❖ عوامی مینڈیٹ کی واپسی ❖ بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی ‎#BehindYouSkipper ‎#FinalCall

ملک کی فضائی حدود کھلی ہے یا وہ بھی بند کر دی گئی ہے!! ایک طرف دعویٰ کہ ختم شد، کوئی بندہ نہیں نکلے گا دوسری طرف یہ حالات ہیں! کال 24 کی ہے راستے آج سے بند!

اسلام آباد سے جانا منع ہے اسلام آباد میں آنا بھی منع ہے سب کچھ بند ہے ایک شخص نے جیل میں بیٹھ کر سب کچھ بند کرا دیا

انصافینز کل رات 8 بجے 24 نومبر احتجاج کے حوالے سے یہ ٹرینڈ ‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک ہوگا۔ اس ٹرینڈ کو کئی دن جاری رکھیں گے ان شاءاللہ تیار ہیں آپ سب ✊️

پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی ایم پی اے زیاد کیانی پی پی 15 راولپنڈی کو چند دن قبل 24 نومبر کی کال پر کمپین کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔ لیکن تاحال ان کا کوئی سراغ نہیں ملا اور نہ ہی انہیں عدالت میں پیش کیا گیا ہے۔ یہ ظلم اور بربریت کی انتہا ہے۔ ‎#PTIofficial

خان صاحب کی توشہ خانہ 2 میں روبکار جاری!

بشرہ بی بی کے بیان پر ٹٹو ٹاؤٹ مسلسل پروپیگنڈا کر رہے،،،مگر پاڑا چنار سانحہ پر سب خاموش ہیں،،، یہاں سب کا ایک ہی مطالبہ ہونا چاہیے کہ ملک کا وزیرداخلہ محسن نقوی امن و امان قائم رکھنے میں ناکام رہا ہے فوری استعفی دیں ‎#Mohsinnaqvi

‏اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی پارٹی قیادت سے ملاقات نہ کرانے پر توہینِ عدالت کیس نمٹا دیا، عدالت اِس دفعہ معاف کر دے آئندہ عدالتی حکم پر مکمل عملدرآمد ہو گا، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل۔۔!!

بشری بی بی نے اپنے پیغام میں سب سے زیادہ اپیل وکلاء سے کی ہے کہ وہ فائنل 24 نومبر کو نکلیں اب دیکھو 24 کو وکلاء کیا کردار ادا کرتے ہیں

ڈی چوک کے کنٹینرز پے عمران خان کا نام 🚨 ائی جی نے عمران خان کے نام کا کنٹینر ہٹانے کا حکم دے دیا۔ کرین کے زریعے کنٹینر ہٹا دیا گیا

مزاکرات کی خبریں دم توڑ گئیں ۔ عمران خان کو راولپنڈی کے 28 ستمبر کے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

ہمارا احتجاج بالکل مؤخر یا معطل نہیں ہوگا۔ عمران خان کا واضح اعلان

*ہائی الرٹ* راولپنڈی پنجاب پولیس کیجانب سے 24 نومبر احتجاج کے حوالے سے دوبارہ غیر قانونی چھاپوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے سب دوست محتاط رہیں محفوظ رہیں

🔴 LIVE | Pakistan Tehreek-e-Insaf’s Virtual Jalsa | Imran Khan’s Final Call  Watch LIVE: youtu.be/O4uTlPlm-2Q

🚨اوورسیز پاکستانیوں کے لیے اہم معلومات 24 نومبر کو عمران خان کی کال پر پاکستان کے ساتھ دنیا بھر میں بھی تاریخی احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کیا جائے گا اپنے متعلقہ ملک اور شہر میں تحریک انصاف کے مظاہروں میں شامل ہو کر حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بنیں

*💥اہم ترین۔۔!! اسلام آباد ہائیکورٹ کا توشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان کو فوری رہا کرنے کا حکم💥*

On the instructions of Chairman PTI Imran Khan, the following Twin City Coordination Committee for the 24th November protest has been appointed with immediate effect.

غلام قومیں آخرکار مر جاتی ہیں، اس لئے بحیثیت قوم ہمیں غلامی پر موت کا انتخاب کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال صرف تحریک انصاف کی نہیں، بلکہ پوری قوم کی ہے

‏علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر علی سمیت تمام پی ٹی آئی قیادت جھوٹ بول کر احتجاجی جلسہ منسوخ کروانا چاہتی ہے ‏جب تک خان صاحب اور تمام پی ٹی آئی کارکنوں کو رہا نہیں کیا جاتا، پی ٹی آئی کو اس کا مینڈیٹ واپس نہیں کیا جاتا اور 26 ویں آئینی ترمیم واپس نہیں لی جاتی،

پشاور گورنمنٹ کالج چوک میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن اور انصاف یوتھ ونگ کے کنونشن کے مناظر

ہمارے تین مطالبات ہیں: ‏26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی ‏مینڈیٹ کی واپسی ‏تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی

وہ جو اپنی قوم کے لئے کر سکتا تھا اس نے کیا۔ ‎اب قوم کی باری ہے! ‎🗓 24 نومبر 2024 ‎📍 اسلام آباد

عمران خان نے بارہا کہا فوج بھی میری، مُلک بھی میرا ہے، فوج کی پاکستان کیلئے ایسے ضرورت ہے جیسے ایک بدن کیلئے روح کی، جب سب اپنا، اپنا کام کریں گے کوئی اختلاف نہیں ہوگا، علی محمد خان

‏اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے

کپتان عمران خان کا جیل سے پیغام- 19 نومبر 2024

بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 عمران خان صاحب کیلئے ہر پلیٹ فارم پر ایک مضبوط ٹیم بننا ہے🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ یہاں سب کے فالورز بڑھیں گے۔

پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا حکومت اورپی ٹی آئی درمیان رابطہ پر ردعمل #finalcal

اپنے بچوں کے مستقبل کو روشن بنانے اور خود کو آزاد کروانے کا وقت ہے۔ اب کہ بار نہیں نکلے تو پھر کبھی نا نکل پاو گے۔ نکلو پاکستان کی خاطر نکلو عمران خان کی خاطر ‎#FinalCall ‎#نومبر24_خان_کی_کال

#PTI_Followers Follow & RT 👇 @cupid001.bsky.social @istalavista.bsky.social @akb9833.bsky.social @rajababar.bsky.social @minalfatima.bsky.social @srk30.bsky.social @fabbasi.bsky.social @fabiha9.bsky.social @nehakhan.bsky.social @honeyeyes3.bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ اگلی لسٹ میں شامل ہوں