Profile avatar
ranaimranwakeel.bsky.social
34 posts 383 followers 262 following
Prolific Poster
Conversation Starter

نو منتخب امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی رچرڈ گرینل کا ضمیر اچانک جاگ گیا ہے، رچرڈ گرینل کا ضمیر 2018 کے الیکشن چوری سے سیاسی انتقام کے سیاہ دور تک سو رہا تھا، فلسطینیوں کی نسل کشی پر رچرڈ گرینل کا مردہ ضمیر آج بھی غاصب صہیونیوں کے ساتھ ہے، خواجہ سعد رفیق

سلام پاک افواج کو جنہوں نے اس انتہائی مہلک ہتھیار کو بروقت ناکارہ بناتے ہوئے ملک خداداد کو بڑی تباہی سے بچایا۔

*قومی اسمبلی اجلاس* *علی امین گنڈا پور کے گارڈز نے تحریک انصاف کے ورکرز پر فائرنگ کی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کا دعویٰ*

‏اگر کسی کمپنی یا فرد نے بینکنگ چینل کی بجائے ہنڈی یا حوالے سے رقم بھیجی تو اس پر پچیس سے سو ملین تک جرمانہ ہو گااور دس سال قید۔ وہ رقم بلیک منی ہو گی جس سے خریدی کوئی بھی شے ضبط ہو سکے گی۔ فنانشل ایکسپرٹ عدیل حیدر ایڈووکیٹ نے سول نافرمانی کے غبارے سے ہوا نکال دی۔ ‎

‏ہماری تمام پراڈکٹس بہترین چل رہی ہیں۔ بس ایک پروڈکٹ بے کار ثابت ہوئی جو ہم نے کچرے میں پھینک دی ہے ۔ آئی ایس پی آر

‏فیک نیوز دینے والے کو 5 سال قید یا 10 لاکھ جرمانے کی سزا ہوگی۔

سانحہ ڈی چوک سے ایک اور لاش برآمد 🥲

بریکنگ نیوز 👇 صحافی اسد طور بھی گرفتار

اساتذہ اور بزرگوں سے سنا تھا لیکن ایک دفعہ پھر ثابت ہو گیا کہ ’’حافظ قرآن پر کالا جادو اور تعویذ نہیں چلتے‘‘۔

نواز شریف کی بیٹی نےباپ کے ساتھ آکر خود رینجرز کو گرفتاری دی تھی وہ دونوں چاہتے تو نہ آتے پاکستان لیکن انہوں نے قانون کے سامنے سرنڈر کرکے قانون کی حکمرانی کی مثال قائم کی , پی ٹی آئی والے لاقانونیت کے پروردہ لاقانونیت پھیلاتےعدالتی حکم نہ مانتے ایک مصدقہ مجرم کو چھڑانے آئے تھے

کل دھرنے میں تحریک انصاف کے گولیاں لگنے سے 278 ورکرز ہلاک اور 1900 زخمی ہو گئے۔ سردار لطیف کھوسہ یہ بات ہوئئ ناں, جب جھوٹ بولنا ہی ہے تو بندہ کُھل کے بولے

جلد ہی پی ٹی آئی سے مخلص لوگوں کی 'پی ٹی آئی پاکستان' بن جائے گی، علی امین گنڈاپور گرفتار نہیں ہوں گے لیکن بی بی گرفتار ہوں گی، سینیٹر فیصل واوڈا

‏اگر وزیراعظم نہیں بدل سکتے تو کم از کم وزیراعظم داخلہ بدل دیں رانا ثناء اللہ سے بہتر کوئی آپشن نہیں

ہجوم کو سب سے اعلیٰ کام ہے یہ

آپ کے خیال میں وفاقی وزیر داخلہ کو نا اہلی پر تبدیل کر دینا چاہیے؟

بجا

تو ناظرین یہ اس پھدو ریاست میں ہی ممکن ہے کہ بے نظیر جیسی لیڈر دن دیہاڑے شہید کر دی جاتی ہے اور پیرنی جیسی دو نمبر عورت 190 ملین پاؤنڈ کھانے والی ڈائن پانچ جوان بچے چھوڑ کر بھاگنے والی رن دن دیہاڑے پورا شہر پر قبضہ کر لیتی ہے کیونکہ کُتی چوراں نال رلی ہوئ اے

وزارت داخلہ کا چارج فل فور رانا ثناء اللہ کو دیا جائے

‏تمام پٹواری بھائیوں سے گزارش ہے کہ پُر امید ہو کر سو جائیں کیونکہ پاکستان کی سالمیت کو اب کوئ خطرہ نہیں کوئ انگلی نہیں اُٹھنے والی کیونکہ فیض باجوہ عبرت بن چکے اور پاکستان حافظ ،شہباز کی کمانڈ میں محفوظ ہاتھوں میں ہے صبح اسٹاک اکسچینج کا ایک لاکھ انڈکس کا جشن کی تیاری کریں ❤️✌️

ایک ہی دن میں 230 فالوورز کا اضافہ پائیں اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں کمنٹ سیکشن میں ہینڈل مینشن کریں اور ایک دوسرے کو فالو کریں فوری فالو بیک لیں-

وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا لاہور کے مختلف مقامات کا دورہ لاہور کے لوگ انقلاب میں حصہ لینے کی بجائے لنڈا بازار میں زیادہ انٹرسٹڈ ہیں

اور ناظرین رات کے 9 بج چکے ہیں ڈی چوک اور پولیس یوتھیوں کی راہ تک رہے ہیں لیکن یوتھئیے مما کی چولی میں وڑے ہوئے ہیں،

رات کے آٹھ بج گئے ہیں اور یہ ابھی تک راستوں میں ہی ہیں۔ حالانکہ ٹائم سے پہنچنا چاہئے فائنل کال ہے خاں صاحب کا ولیمہ تھوڑی ہے۔🤣

‏بشری بی بی آپے سے باہر ۔۔۔ کتا کس کو کہہ دیا ؟؟؟ بشریٰ بی بی نے اپنی شُہرا آفاق تقریر کے بعد خان کی بینڈ بجا دی 😂😂

‏ہم سرکاری ملازم ہیں یار ہماری ویڈیو نہ بناؤ ۔۔ گلے میں پی ٹی آئی کا پٹہ ڈال کر لوگوں میں ماسک تقسیم کرتے ہوئے سرکاری ملازمین رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔۔

آج اتوار ہے جیسے انڈیا پاکستان کا فائنل ہے۔ 🇵🇰🇮🇳 مگر ایک بات کنفرم ہے۔ حافظ آج بہت چھکے مارنے والا ہے۔

ادھر تو کوئی نظر بھی نہیں آرہا تحصیل کبیر والا میں

پٹواریو باز آجاؤ 🤣😂😆👇

یہ تم کیا اٹھا کے لائے ھو

😂😂

‏جتنے مرضی بندہ لے آئیں، داخلہ ناممکن بنا دیں گے، ڈی پی او اٹک کا عوام کو چیلنج

جوبھی پاکستان کی سکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا، ہمیں کام سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے: آرمی چیف

اللم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم