Profile avatar
rashidlatif58.bsky.social
Pakistan 🇵🇰
7 posts 240 followers 32 following
Prolific Poster

‏🔸بانی چیئر مین نے ملک کو معاشی تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا، عوام کو مہنگائی اور بے روزگاری کے تحائف دیئے 🔸مسلم لیگ (ن) عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے ، اسی وجہ سے عوام نے مسلم لیگ (ن) کو مینڈیٹ سے نوازا ہے، انشاء اللہ عوام کے اعتماد پر پورا اتریں گے سینیٹر طلال چوہدری رہنما مسلم لیگ (ن)

www.youtube.com/live/MUIhKKN...

ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق کرپشن ہمیشہ مسلم لیگ نواز کے دور میں کم ہوئی۔ فیٹف کی گرے لسٹ سے پاکستان ہمیشہ مسلم لیگ ن کے دور میں نکلا۔ اب پی آئی اے پر یورپی ملکوں کے لیے پروازوں پر پابندی بھی مسلم لیگ نواز کے دور میں ختم ہوئی ہے۔ "مسلم لیگ نواز" ترقی کا نشان

ڈالر خور گدھ نے چند ویوز کی خاطر قوم کو گمراہ کرنے کی تمام حدیں عبور کرلیں

بشری بی بی "مُلخ" بچانے نکلی تھی مگر "مُلخ" اللہ نے بچا لیا اب پوری پارٹی کہہ رہی کہ عمران خان نے سنگجانی میں احتجاج کرنے کا کہا مگر بشری بی بی نے ویٹو کر دیا اب بھی کوئی کہے کہ یہ گھریلو خاتون ہے تو پھر گھریلو خاتون 3 دن اپنے"میئیں" کے لیے دندناتی رہیں۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری

Rawalpindi: Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif sees off the President of Belarus, H.E. Aleksandra Lukashenko at PAF Nur Khan Airbase. 🇵🇰🇧🇾

‏تحریک انتشار کے ہاتھوں شہید ہونے والے رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، سول ملٹری قیادت انتشاریوں کے خلاف ایک پیج پر نظر آرہی

وزیراعظم شہباز شریف کا سری نگر ہائی وے پر احتجاجیوں کی جانب سےرینجرز اور پولیس اہلکاروں پر گاڑی سےحملےکی شدید الفاظ میں مذمت وزیراعظم کی حملے میں زخمی ہونے والے رینجرز و پولیس اہلکاروں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے اور واقعےمیں ملوث افراد کی فوری نشاندہی کرکے انہیں قرار واقعی سزا دلوانے کی ہدایت

‏‎#دہشتگرد_PTIکاریاست_پرحملہ عمرانی دہشت گردی کا نشانہ بننے والے فرزندانِ وطن کو سلام۔ آپ کی قربانیاں ہماری تاریخ کا روشن باب ہیں۔ آپ کے حوصلے اور حب الوطنی کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔

اسلام آباد کی کیا خبریں ہیں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی گزشتہ روز احتجاج کے دوران شہید ہونے والے نائیک محمد رمضان، سپاہی گلفام خان اور سپاہی شاہ نواز خان کی نماز جنازہ میں شرکت

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی شمالی وزیرِ ستان میں خوارج کی افعانستان سے پاکستان داخل ہونے کی کوشش ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و جوانوں کی پذیرائی وزیرِ اعظم کی تین خوارج کو جہنم واصل کرنے پر افسران و اہلکاروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف

وہ جو دعویٰ کرتے تھکتے نہیں تھے کہ ایک کال پہ لاہور باہر نکل آئے گا وہ دیکھیں کہ لاہور میں معمولات زندگی روٹین کے مطابق چل رہے ہیں۔ ‎#عمران_کی_کال_وڑ_گئی

😢😢😢

‏آپ نے صرف ری ٹویٹ کرنا ہے باقی سارا کام عمرانڈو سنبھال لیں گے۔

جوان کے لیے کوئی مشورہ؟

‏ایک سیاسی جماعت پاکستان کو ترقی کرتا دیکھ ہی نہیں سکتی، پاکستان کے دشمنوں اور ان کی سوچ ایک ہے، جب بھی کوئی دوست ملک پاکستان کے ساتھ تعاون یا سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے تو اسی تاریخ پر احتجاج کی کال دے دی جاتی ہے

کون کون علیمہ باجی کی بات سے متفق ہے؟

‏او ویخ بغیرتا ہر بندہ مینوں پُچھ ریا اے کہ ‎یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو

‫#یہ_تم_کیا_اٹھا_کرلےآۓھو‬ کو Punjabi lingo semantics میں “کنجر “ کی اضافت سے بولا سمجھا جائگا _ علامیہ

Visuals from the inauguration of restoration of Flood damages 2022 Kachhi Canal Project! #PMLN

‏نو مئی کیس میں چھ پاکستانی اور چار افغانیوں کو چھ سال تک قید کی سزا سنادی گئی ہے

After the “Amreeki Sazish” narrative, PTI’s Bushra Bibi is now blaming Saudi Arabia 🇸🇦 for his ouster. This was the stupidest and most ridiculous address ever. It will not only damage Imran Khan’s political career but also harm our relations with KSA! 🤦🏻‍♂️

لاہور، 20 نومبر: وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صوبہ میں ہیلتھ ویک کا آغاز،صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر اور چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے ٹی ایچ کیو ہسپتال سمن آباد میں ہیلتھ ویک کا افتتاح کیا.صوبہ میں ہیلتھ ویک 20 تا 22 نومبر جاری رہے گا

‏الحمدللہ سٹاک مارکیٹ 96ہزار پوائنٹس سے بھی اوپر چلی گئی یہ ہے نواز شریف اور شہباز شریف کا پاکستان

پارٹی میرے بھائی کی ہے: علیمہ پارٹی میرے ہرجائی کی ہے: پنکی آزادی کی جنگ اب نند بھابھی کی لڑائی میں کنورٹ ہوگئی ہے، ابھی تو ان کی چندے کے بکسے پر بھی لڑائی ہوگی

وفاقی وزارت داخلہ نےکہاکہ کے پی میں افغان مہاجرین پرنظررکھی جائے گی اوراگرکوئی افغان مہاجر پاکستان میں پی ٹی آئی کے کسی احتجاج میں شریک ہوا یا پکڑا گیا تو اس کی شناختی دستاویزات معطل کرکے اسے ملک بدر کیا جائے گا۔ اس خبر میں سے افغان مہاجرین کا لفظ ہٹا کر پی ٹی آئی نے پراپیگنڈے کا طوفان اٹھا دیا۔ 😳😳

‏جو طلباء 24 نومبر کے احتجاج میں شریک ہوں گے ان کے داخلے منسوخ کر دیے جائیں گے اور CNICs بلاک کر دیے جائیں گے

اپیکس کمیٹی اجلاس سے خطاب میں آرمی چیف نے اکھیا کہ “جو کوئی بھی پاکستان کی اندرونی بیرونی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے” ‏بیان سنتے ہی فک جاوید مُراد سوئٹ اور 9 مئی کے مطلوب دہشتگرد ہنستے ہنستے پشاں ڈگ پئے جس سے منجی ترٹ گئی ہے

‏جو کوئی بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف

‏وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر میں آرمی چیف کی موجودگی میں قوم سے خطاب کریں گے۔۔

دعا ہے کہ یہ ملکی تاریخ کا آخری آئی ایم ایف کا پروگرام ہو۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف

Hello Pakistan 🦋

آخے 24 نومبر کو ہماری فائنل کال ہے۔ 🤣 ایک طرف بڑھکیں اور دوسری طرف منت ترلہ۔ 🤣🤣🤣

اسلام آباد میں دو ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ

#MyFirstTweet #tweet #maryamnawaz #maryamnawazsharif #nawazsharif #cmpunjab