Profile avatar
saeedeheikh2.bsky.social
شیخ سعید ٹویٹر والے
242 posts 406 followers 175 following
Prolific Poster
Conversation Starter

Lunch

Koi hay ?

وہ اتنا حسین تھا. کہ ہم نے اسے دل دکھانے کی بھی اجازت دے رکھی تھی...

خوشی اور دکھ خالص ذاتی محسوسات ہیں۔ انہیں کسی کھیل، شخصیت، نظریے سے جوڑ دیا جائے تو حقیقی نہیں رہتے۔ خالص خوشی اپنے عمل سے ملے گی اور دکھ ذاتی صدمے سے۔ باقی سب کہانیاں ہیں۔

کراچی میں بلدیہ ٹاؤن فیکٹری آگ لگوا کر ڈھائی سو مزدور زندہ جلا دیا گیا اُن سب کی لاشیں ملیں لواحقین موجود تھے جنازے ھوئے لیکن ڈی چوک میں مارے گئے 278 لوگوں کی نا لاشیں ملیں نا ھی لواحقین ملے اُلٹا بیرسٹر گوہر نے کہا جس کا بندہ مرا ھے وہ خود جا کر ایف آئی آر درج کروا لے

جس ایپ سے تیرا گزر کبھی ممکن ہی نہیں تیرے طلب گاروں کا وہ ٹھکانہ عجیب تھا

Today is human rights day!! It is a shame that human rights are for selective individuals in this world and not for those in Gaza being butchered on daily basis by Israel.

‏‎وہ نہیں بھولتا جہاں جاؤں ہائے میں کیا کروں کہاں جاؤں

‏ویسے کیا گھٹیا سی شے ہے یہ تمنا کا فریب ‏آپ جیسوں کو بھی ہم جیسے ترس جاتے ہیں

دسمبر میں تم بھول نا جانا کم بچے خوشحال گھرانہ

انور مقصود جیسے دانشور ساری زندگی یہی سوچتے رہتے ہیں کی میرے 2 بھائی ہیں تو میری بہن کے 3 کیوں ہیں ؟

کون جیتا ہے کمرے کے کمر ہونے تک

Long Drive

بھول جاتا ہوں ہر روز بلوسکائے پر آنا بس ٹویٹر ہی ٹویٹر دماغ پر نقش ہے جاناں شاعر احمدفرہاد

‏جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان سمیت تمام ملزمان پر فرد جرم عائد راجہ بشارت اور عمر ایوب کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے

ساوتھ کوریا صدر نے مارشل لاء آرڈر واپس لے لیا اور فوج واپس چلی گئی۔ فوج پارلیمنٹ کے باہر موجود مظاہرین کے درمیان سے گزر کر واپس گئی لیکن مظاہرین میں سے کسی نے اپنے فوجیوں پر گاڑی نہیں چڑھائی اور نہ ہی کسی نے اپنی فوج کیخلاف نعرے بازی کی۔ جبکہ یوتھیئے فوج پر ایسے حملہ آور تھے جیسے دشمن ملک کی فوج ہو۔

بلیو سکائی کا حساب کتاب بھی ہمارے فریج والا ہی ہے جب بھی کھولو وہی سامان پڑا ہوتا ہے

جنوبی کوریا کی صورتحال کے پیش نظر پاکستان میں ایکس ایک دفعہ پھر بند وی پی این سے بھی نہیں چل رہا

مل لیں گے ہم تیرے بچوں سے بھی مگر کون ہوں میں، تو انہیں کیا بتائے گا کھیلنے دینا تم ان کو میرے ساتھ اپنی ماں کا کھلونا، بچوں کو بھی بہت پسند آئے گا #مزاح

‏ہم نے اک شخص کے تجسس میں جانے کس کس سے رابطہ رکھا۔

دل جلنے پر عشق.. اور ہونٹ جلنے پر چائے... بس اناڑی چھوڑتے ہیں...

ادھر تو وٹس ایپ کا پروگرام بھی وڑا ہوا ہے

سبھی ویکتی اب نیلے آسمان پر رونقیں لگائیں - پی ٹی اے

پہلے تیری پین میں دیکھی فیر میں دیکھیا تینوں نی

youtu.be/kWUjmkfS4E0

کوئی عزیز دوست فالو بیک سے رہ گیا ہو تو برائے مہربانی مجھے آگاہ کردیں

116 اموات 166 زخمی ہسپتالوں میں جگہ کم پڑ گئی ایسے مناظر پہلے کبھی نہیں دیکھے - پیرا میڈیکل اسٹاف یہ سب کچھ کرم ایجنسی میں ہوا جہاں صوبے کے وزیر اعلیٰ کو جانے کی توفیق نہیں ہوئی لیکن کو یوتھیا آپ کو اس واقعہ پر بات کرتا نظر نہیں آئے گا

ہور فیر کداں آسمان واسیو

youtu.be/3v5XHOoe2lQ

کامیاب بزنس مین ہوتے

صحیح کہا تھا نا میں نے 😂

اس کے ساتھ ہی شہدا کی تعداد بڑھ کر سات سو بارہ ہو گئی۔

فائرنگ سے ڈی چوک میں ہرفلاطوس کی ساری فیملی ہلاک ہونے کی اطلاع

ہم نے ہر دکھ کو محبت کی اذیت سمجھا ہم کوئی تم تھے کہ تم سے شکائیت کرتے کی محبت تو سیاست کا چلن چھوڑ دیا ہم اگر عشق نا کرتے تو حکومت کرتے

پی بھی لیتے ہیں پڑھ بھی لیتے ہیں یہ بھی جاری ہے وہ بھی جاری ہے