Profile avatar
saghirahmad1985.bsky.social
اک عمر خرچ کی اس پر مگر وہ سمجھا پھر بھی نہیں کہ اس سے ملنا ضروری نہیں تھا اس کا مل جانا ضروری تھا۔ ۔
20 posts 333 followers 259 following
Regular Contributor

میں کہاں سے لاؤں اتنا صبر کہ تم بات بھی نہ کرو مجھے فرق بھی نہ پڑے

ڈال کر میرے دل میں بے پناہ محبت اب وہ کہتے ہیں میرے پاس وقت نہیں ہے

‏ہر وہ شخص جھوٹا ہے جو کہتا ہے کہ وہ حسن سے متاثر نہیں ہوتا

‏میں دیر کروں تو خدشات لاحق رہیں اُس کو نظر نا آؤں میں ، تو پریشان ہوا کرے کوئی

‏آدھا سننے والے لوگ پورا مطلب نکالنے کے expert ہوتے ہیں۔

کے پی میں روز بیگناہ لوگ اور اہلکار شہید ہو رہے ہیں، لیکن وزیر اعلی کے پی ایک سزا یافتہ مجرم کا چپڑاسی بن کر روز جیل کے چکر کاٹ رہا ہے۔ ٹھیک ہے، کرتے رہو کپتان کی ملازمت لیکن جو ذمعداریاں بطور سی ایم آپ کو ملی ہیں، جنکا حلف اٹھایا ہے، انکی طرف بھی کچھ توجہ چاہئیے۔ لوگوں کی جان و مال کی بھی حفاظت کرو

مسئلہ یہاں ہے اگر کسی کا ویژن ہوتو۔ ۔

لیکن حشر کو ہوگایہ معلوم کہ جیتاکون اور ہارا کون اور ہم سوئے حشر چلیں گے شاہ ابرار کے ساتھ قافلہ ہوگارواں قافلہ سالار کے ساتھ

باباجان کا عرس مبارک جاری وساری ہے۔ لبیک سیاسی ڈیرہ والوں کا کیمپ وہاں پے لگاہوا ہے۔

مورخ یہ سمجھنے سے قاصر ہے کہ جب ٹوئٹ میں کیتی گئی لفاظی اندر عمران کا ذکر نہیں پنکی کا تذکرہ نہیں حتی کہ لطیف کے متعلق بھی کوئی گل نہیں لکھی اور توپ کے آگے صرف جنرل فیض حمید ہی تھا لیکن پھر بھی قوم یوتھ گالاں کڈ رہی ہے ‏یہاں سوال یہ ہے کہ کُتے دیو بچیو فیض تاڈی مما دا کھسم تے نہیں

‏پیپلز پارٹی کے گورنر پنجاب کی آصف علی زرداری پر تنقید۔۔۔ گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ امیر طاقتور طبقہ پاکستان میں علاج کروانا بھی پسند نہیں کرتا۔۔۔ نوٹ: آصف علی زرداری دبئی میں زیر علاج ہیں

گورنر پنجاب کی آصف علی زرداری پر تنقید ابھی کچھ روز قبل آصف علی زرداری پاوں فیکچر کا علاج کروانے دبئی گئے تھے۔

@mohsinbilal.bsky.social خوش آمدید

کیسے ہیں آپ سب؟ اگر آپ کو فالو نہیں کیا تو نیچے ریپلائی کریں۔

نیلے آسمان پہ #Skyblue

اسیںں وی آگئے جناب

فائنل کال کے نام پر منگتے نے اوورسیز یوتھیوں سے پیسہ مانگنا شروع کر دیا ہے🤩

پاسپورٹ جلائے پرچم نذر آتش کیا مسجد نبوی کی حرمت پامال کی پولیس پر پٹرول بمب گرائے شہداء غازیوں کے مجسمے توڑ دئیے جہاز جلا دئیے عدالتوں میں کھڑے ہوکر ججز کو گالیاں دیں اور وہ24 نومبر کو ایک بار پھر لشکر کشی کررہا ہے جبکہ ریاست سانحہ9 مئی کے ایکسرے دکھا کر ہمدردی سمیٹنا چاہ رہی ہے