Profile avatar
saif17.bsky.social
Journalist, Columnist, Author, Analyst
19 posts 343 followers 307 following
Regular Contributor

ہم تو سمجھے تھے ، سابق سینیٹر مشتاق ہی عشق عمران میں عقل کھو چکے ہیں مگر افسوس کہ سید مودودی کی جماعت کا امیر بھی یوتھیا ہوگیا ہے

#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو

پنکی اور غنڈا پور دست و گریباں صوبہ خیبر پختون سے احتجاجی قافلہ روانہ نہ ہو سکا ، وجہ صرف یہ بنی کہ خیبر پختونخواہ ہاوس میں وزیر اعلی گنڈاپور اور بشری بی بی میں اختجاج کو لیڈ کرنے پر آج 2 گھنٹے لڑائی ہوئی۔ لڑائی اس بات پر ہوئی کہ احتجاج کون لیڈ کرے گا؟

فرمائشی گرفتاریاں ملتان سے ایم این ایز عامر ڈوگر، زین قریشی اور ایم پی اے معین قریشی گرفتار، تمام مرکزی قیادت قادر پوراں سے گرفتار

#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو بشریٰ کی وضاحت ۔۔ نانی نے خصم کیتا برا کیتا کرکے چھڈیا ہور برا کیتا اوئے ایہہ تے کہاوت وہ پیرنی تے فٹ آگئی کرلو گل

سعودی عرب پر الزام ، بشری نے عمران ہی نہیں پی ٹی آئی کی بھی منجی ٹھوک دی

سوسنار کی ،ایک لوہار کی وزارت داخلہ پاکستان نے چیف سیکرٹری خیبر پختون خواہ کو مراسلہ لکھ دیا ہے کہ یہ یقینی بنایا جائے کہ 24 نومبر کے احتجاج میں کوئی بھی سرکاری مشینری، لوگ یا پیسہ استعمال نہیں ہو گا۔ اب کہاں سے آئیں گے مظاہرین اور کہاں سے آئے گا ، مال ۔۔

what a joke with pakistani nation اپنے بچے سابقہ بیگم کے پاس اور بیگم کے بچے سابقہ شوہر کے پاس لیکن دونوں مل کر قوم کے بچوں کے لئے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں

یوتھیوں سے بحث نہ کیا کریں یوتھیوں میں اکثریت ان لوگوں کی ھے جن کے شناختی کارڈ پر والد کے خانے میں لکھا ھوتا ھے دھرنے کا کمال

کورٹ رپورٹر مطابق ضمانت فیصلہ کے بعد نعیم پینچودہ نے جسٹس لل اورنگزیب سے پوچھا کہ اب خان صاحب چھوٹ جائیں گے جس پر جج نے عینک اتارتے ہوئے ہاتھ آنکھوں پر ملتے ہوئے کہا “اس عمر اور اس ٹھنڈی سموگ میں خان کا باہر انا اور سر اٹھانا ہی بڑی بات ہے اور چھوٹنا تو قسمت نال ہی ہے” ‏سناؤ فیر

لو وہ بھی کہہ رہے ہیں ، بے ننگ ونام ہے یہ

یوتھیوں کن کھول کے سن لو ،

youtu.be/F3kdvCODY0w

اسلام علیکم ۔ ہم بھی آگئے نیلے آسمان پر۔