Profile avatar
sairamehboob.bsky.social
مجھے منافقوں سے نفرت ھے میں اسلیےھجوم پسند نہیں کرتی
37 posts 446 followers 309 following
Regular Contributor
Active Commenter

اس عورت کو لاشیں چاھیے تھی مل بھی گیی اور یہ لاشیں مریم نواز اور نقوی نے دی ھیں مریم نواز کی شفارش پر یہ گندی عورت جیل سے باھر آئی 😡😡

اگر 9 مئی میں ملوث دہشتگردوں کولٹکا دیتے تو آج اپنے محافظوں کی لاشیں اٹھانے کی نوبت نہ آتی

‏تحریک انتشار کو ترقی کرتا پاکستان پسند نہیں ہے ، تاجروں کا موقف ‎#FinalCallRejectedByAwam

‏🚨جو انتشار پھیلانے آئے، واپس نہ جانے پائے، گرفتار ضرور کرنا ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی

‏پنجاب پولیس ، کمشنرز اور ڈی سیز کو میری واضح ہدایات ہیں کہ وہ عوام کیلیے اپنے دروازے کھلے رکھیں۔جمعہ کی نماز کے بعد وہ مسجد میں جاتے ہیں اور لوگوں سے انکے مسائل کے بارے دریافت کرتے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

‏وزیراعلیٰ نے فصلوں کی باقیات جلانے کے متبادل کسانوں میں 1000 سپرسیڈر تقسیم کیے۔

عمران نیازی کی بدبودار سیاسی لاش کو یہ صحافی نما بہروپیہ گھسیٹ رھا باقی اب بچا کچھ نہیں 24 نومبر کو سب صاف ھو جاۓ گا انشااللہ 💪

The reality behind the health card! PTI claims the health card as its success, but in reality, it was an initiative launched by Nawaz Sharif’s government in 2016.

منتیں مرادیں،خوشی حاصل ،لاحاصل،ملنا بچھڑنا سب کیفیات ایک وقت کے بعد بے معنی ہو جاتی ہیں ۔۔🙂

السلام عليكم پاکستان ❤👋

بریکنگ نیوز مصر میں کھدائی کے دوران فرعون کے استعمال میں رہنی والی چار ہزار سالہ پرانی USB برآمد...😳 جب اسے چلایا تو اس میں ایک آواز آہی جو یہ تھی🤨 نچن آلیاں دے بچے آزادی دی جنگ نہیں لڑی سکتے😅🫣

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞

السلام عليكم مسلم لیگ ن کے سپاھی حق سے فالو کرۓ اور فالو بیک لیں جو رہ گیا ھے بتاو دو 😊

پی ٹی آئی کی لیڈر شپ منافقت چھوڑے اورجہاد کےلیے اپنے بچے لیکر آئیں بشری بی بی ٹیریان کی انگلی پکڑ کر مارچ کو لیڈ کریں قاسم اور سلمان آئیں اور پھر جہاد الجہاد کےنعرے لگائیں

#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan

*"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ* ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں پریشانیوں اور بیماریوں کو دور فرمائے آمین️ یارب العالمین 🤲 السلام عليكم ❤

پی ٹی آئی امریکہ سے گڑ گڑا کر معافی مانگتی ہے اور وعدہ کرتی ہے وہ پاکستان میں امریکہ کیساتھ ملکر چین کیخلاف کام کرے گی اور پاکستان کی تباہی کرے گی پہلے کی طرح سی پیک بند کرے گی اسرائیل کو تسلیم کرے گی پی ٹی آئی ملک دشمن جماعت ہے اس پر مکمل پابندی عائد ھونی چاہیے ورنہ پاکستان توڑ دے گی پی ٹی آئی

بیلو سکائی پر جن دوستوں کے اکاؤنٹ ہیں فالو کریں شکریہ

اعلی 👏👏

‏وزیرِاعلیٰ پنجاب کے پروگرام مریم کی دستک میں 10 نئے اضلاع شامل #maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan

آھو جی یہ تو سچ ھے 😂😂

فیض کو چیف بنوانا ہو تو لانگ مارچ کا اعلان ‏فیض کو فوجی تحویل میں لئے جانے پر دھرنے کا اعلان ‏فیض کورٹ مارشل ہو تو فائنل کال کا اعلان کیونکہ فیض کے گردن پر لٹکتے رسے میں اپنی گردن پھنسنے کا خدشہ ہے ‏اور ناظرین 24 نومبر فائنل کال برائے فیض حمید بچاؤ کیلئے اپنے بچوں کو آگ میں سُٹ دیں

السلام عليكم نیلے آسمان کے نیچے کون کون گے اپنا آجاو ٹیوٹر والو فالو کرو اور فالو بیک لو @Sairamehboob❤