Profile avatar
sajidkiani.bsky.social
PTI SOCIAL WORKER
10 posts 462 followers 564 following
Regular Contributor

@zahirkh396.bsky.social

پنجابیو خدا کا واسطہ ماتم منانے کے لیے تو نکلو کم از کم کوفہ والا کردار ہی ادا کر دو اللّه کو کیا جواب دو گے

🚨کلثوم ہسپتال کے باہر رینجرز سیدھے فائرنگ کر رہی ہے 👈اس ویڈیو کو وائرل کرو انٹرنیشنل میڈیا تک پہنچ جائے بی بی سی نیوز

کربلا کربلا کربلا کربلا کربلا کربلا اور ہم پنجابی اہل قوفہ 😭😭😭😭😭😭😭

آج کے دن راولپنڈی اسلامآباد کی عوام کا نکلنا بوھت ضروری ہے صرف راولپنڈی اسلامآباد نکل آیا تو ڈفر کی کانپیں ٹانگ جائیں گی

پنجاب کے لیے اہم رپورٹنگ میکانزم تیار: اپنے اپنے حلقےسے احتجاج کا ڈیٹا مندرجہ ذیل نمبرز پر بھیجیں یہ ڈیٹا ‪www.ptiraabta.pk‬ پر اپلوڈ ہو گا اور اس ڈیٹا سے تمام حلقوں کی رپورٹ تیار ہو گی تمام انصافینز اور امیدوار اپنی ٹیمز تک یہ نمبرز پہنچا دیں

‏انٹرنیٹ بند ہوجانے کی صورت میں کیسے ایک دوسرے سے آپ رابطہ کر سکتے ہیں یہ ایپس چیک کریں، ابھی میری ٹیم کے دوست اس کا ٹیسٹ بھی کر رہیں ہیں۔

وائرل کر دیں اس ویڈیو کو🚨 احتجاج اسی صورت ملتوی ہوگا کہ عمران خان رہا ہو کر باہر آئیں اور خود خطاب کریں اور اگلا لائحہ عمل دیں، اس کے علاوہ کسی قیمت پر احتجاج ملتوی نہیں ہوگا، بشری بی بی

حضرت محمد ﷺ اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں قیامت تک آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی یا رسول نہیں آئے گا۔ آپ ﷺ خاتم النبیین ہیں۔ #Repost

انشاء اللّه 24 نومبر کو دنیا کے 36 ممالک میں قانون اخلاق انسانی حقوق کے لیے احتجاج ریکارڈ کروایا جاے گا اور سیز پاکستانی اس احتجاج میں بڑھ چڑھ کے حصہ لیں

Bas itna hi kehna tha

بغاوت صرف وہی لوگ کر سکتے ہیں جنہیں موت سے ڈر نہیں لگتا ۔! چی گویرا

پولیس والے صحافیوں سے رابطہ کر کے کہتے ہیں کہ تحریک انصاف والوں پر ہم ظلم اور تشدد نہیں کرتے بلکہ پولیس کی وردیوں میں کوئی اور لوگ ہوتے ہیں جو یہ سب کرتے ہیں ہم ایسا نہیں کرنا چاہتے !!

فیصل واڈا کی پریس کانفرنس سے پتا چل رہا ہے وچوں پھٹی پہی ہے 🖕🖕

اللَّهُم صلِّ وسلم وبارك على نبينا مُحمد ﷺ

یہ جرنیلوں کا پیشاب اپ کو صرف ڈرا رہا ہے اپ نے نشانہ سیدھا رکھنا ہے اور 24 نومبر کو اسلام اباد جانا ہے

‏*_عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے اپنی قوم کو صرف 2 مرتبہ کال دی ہے، ایک 8 فروری کو جب قوم نے خاموش انقلاب برپا کیا اور ایک اب 24 نومبر کو میں نے اپنی قوم کو پکارا ہے،_* *_میں پر امید ہوں کہ قوم حقیقی آزادی کیلئے ضرور نکلے گی،_* *_`علیمہ خان کی گفتگو۔`_*🔥

پارٹی میں کوئی گروپنگ نہیں، علی امین نے عمران خان کو احتجاج سے متعلق بریفنگ دی، عمران خان نے ہدایات دیں، علی امین نے پوچھا مذاکرات کیلئے رابطہ ہوتا ہے تو کیا کرنا چاہئے ، عمران خان نے کہا 3 مطالبات اور اہداف پر مذاکرات ہوں تو کرلیں، شیخ وقاص اکرم

فیصلے کا دن قریب ہے ‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟ ‏🗓 24 نومبر 2024 ‏📍 اسلام آباد

24 تاریخ کو نکلو اپنے مستقبل کے لیے اپنی آنے والی نسل کے لیے پاکستان کے لیے عمران خان کے لیے سب سے بڑھ کر اپنے ایمان کے لیے انشاء اللّه جیت اپکی ہو گی

سندھ کے گاؤں گوٹھوں میں زور شور 24 نومبر کی آگاہی ُمہم جاری و ساری ۔ رہا کرو رہا کرو ۔ کپتان کو رہا کرو ‎ #نومبر24_خان_کی_کال @ptiofficial.bsky.social

ان شاہ اللّه جلد ملیں گے اپنی لیڈر سے

1/4 #نومبر24_خان_کی_کال یوتھ، آئی ایس ایف، ایکٹویسٹس اور کارکنان کی تیاری اور قوم کا جذبہ دیکھ کر پرامید ہوں کہ انشاء اللہ ۲۴ نومبر کو لاکھوں پرامن پاکستانی اپنے لیڈر عمران خان کی آزادی، اپنے مینڈیٹ کی واپسی اور ملک میں آئین اور قانون کی عملدآری کےمطالبے کے ساتھ اسلام آباد ڈی چوک پہنچیں گے۔

”اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی” غلامی کی زندگی سے موت بہتر ہے۔ میں پہلے صرف تحریک انصاف کے افراد کو احتجاج کی کال دیتا تھا، لیکن 8 فروری کے بعد جمہوریت کے خاتمے پر پوری قوم کا فرض ہے کہ وہ ظلم کے خلاف نکلے