Profile avatar
sajidmuz.bsky.social
Corruption free 🇵🇰. Imran Khan is our leader. Haqiqi Azadi for 🇵🇰
17 posts 188 followers 87 following
Regular Contributor
Conversation Starter

‏تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا قافلہ اس وقت اسلام آباد میں ۔ تازہ ترین مناظر ریپوسٹ کرتے جائیں۔🔥🔥🔥

بہت بڑی تعداد میں لوگ D Chowk پہنچ رہے ہیں ۔

افسوس پنجاب اور سندھ کی لیڈرشب پر ھے جو اپنے ورکرز نہ لا سکی اور بیان بازی ھی کرتی رھی۔ اگر یہ لوگ اپنے اپنے حلقے کے لوگوں کو اپنے ھی ایریا میں احتجاج کے لیے نکال لیتی تو آج خان باہر ھوتا مگر پنجابی اور سندھی اپنے حق کے لیے کبھی نہی لڑے

یہ ذھنی بیمار اپنی دھونس اور بدمعاشی کے زریعے اس قوم کو اپنا غلام سمجھتے ھیں ۔ یاد رکھیں یہ ان کی بھول ھے ، ھم آزاد ھیں اور حقیقی آزادی ھی ھماری جہدوجہد ھے ۔

ھم سب 🇵🇰 کے شہری ھیں اور لگتا ایسا ھے کہ ھمارے محافظ ھمارے نہی ھیں ۔ یہ دکھ ھے

Too many fake accounts on @bsky.app There should be some verification method. #fake #account

اسلام آباد والو دل جیت لیا تم نے۔۔۔ ہمارے بڑوں کے گھر بار چھوڑ کر احتجاج کیلئے اسلام آباد جانے کا مول دے دیا تم نے۔۔۔

خاں صاحب کے ساتھ محبت کی انتہا کر دی ہے اس لڑکے نے شاباش💕👏🏽

عمران خان نے فائنل کال کا اعلان کرکے یہ پیغام دیا ہے کہ وہ جب چاہیں جہاں چاہیں ایک بڑا مظاہرہ کرنے کی سکت رکھتے ہیں۔

‏اللہ کی زمین پر خود کو خدا سمجھنے والے خان کی ایک کال کی مار ہیں۔۔۔ کوئی شک۔۔۔؟؟

سلیم سافی کو کوئی بتائے کہ اب لاسٹ بال کے لیے تیار ھو جائو

‏🚔🚨تازہ ترن مناظر خیبر پختون خواہ سے لاکھوں لوگوں کا قافلہ پوری زور و شور کے ساتھ اسلام آباد کی طرف رواں دواں @imrankhanpti.bsky.social @lmranriazkhan.bsky.social @pti.bsky.social @ragnar90.bsky.social @tayybaraja.bsky.social @sanamjaved.bsky.social @nayapakistan01.bsky.social

"Leader leads people. Leader doesn't follow public opinion" - Imran Khan

یہ بندہ آج آپکو نظر آیا ھے؟ عمران خان کی وجہ سے 3 دفعہ اسمبلی ممبر بنا لیکن میرے خیال میں یہ اج غائب ھو گیا ھو گا۔

پی ٹی ای کی اس دفعہ KPK سے اسلام آباد انٹری کی زبردست سٹرٹیجی۔ ایک جلوس کو گنڈاپور صاحب لیڈ کر رھے ھیں دوسرے جلوس کو بشرا بی بی لیڈ کر رھی ھے تیسرے جلوس کو سابقہ صدر ڈاکٹر عارف علوی صاحب اور تیمور خان جھگڑا صاحب لیڈ کر رھے ھیں چوتھے جلوس کو ھزارہ سے عمر ایوب لیڈ کررھے ھیں۔

دوستو یزیدی ٹولے کے پیر اکھڑنے شروع ہو گئے ہیں آج سی پیک روڈ پر ایک طرف میانوالی کا قافلہ آ رہا تھا تو دوسری طرف سے شیر افضل مروت کے بھائی کا قافلہ آگیا، پولیس درمیان میں پھنس گئی اور ڈر کی وجہ سے کھیتوں میں دوڑ لگا دی

‏میرے خیال میں اس بار تحریک انصاف کی حمکت عملی یہ ہے کہ تھکا تھکا کر مارنا ہے۔ ‏دیکھتے ہیں یہ حکومت کب تک اسلام آباد بند رکھتی ہے۔