Profile avatar
salmankhanbj.bsky.social
*میرا روزہ میری نماز میرے تمام مراسم عبودیت صرف ایک اللّٰہ رب العالمین کلیئے ہے*'
51 posts 671 followers 673 following
Prolific Poster
Conversation Starter

ن میں سے ش نکالنے والا اج دانو میں سے نمک نکال رہا ہیں😄😂🤣 @pmlnorgofficial.bsky.social @maryamnawazmns.bsky.social @pmln333.bsky.social

گھوڑے کے کوچوال سے مذاکرات ختم کرنے کے بعد حالات کچھ یوں ہوگے 😂

ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق کرپشن ہمیشہ مسلم لیگ نواز کے دور میں کم ہوئی۔ فیٹف کی گرے لسٹ سے پاکستان ہمیشہ مسلم لیگ ن کے دور میں نکلا۔ اب پی آئی اے پر یورپی ملکوں کے لیے پروازوں پر پابندی بھی مسلم لیگ نواز کے دور میں ختم ہوئی ہے۔ "مسلم لیگ نواز" ترقی کا نشان

اب احتجاج ایسے ہوگا 🤣

‏مصدقہ خبر ہلاکتیں 116 زخمی 166 ایک ہی حملہ میں 52 ہلاکتیں۔ شدید زخمی جو شاید جانبر نہ ہو پائیں 30۔ ہسپتالوں میں بیڈ کم پڑنے کی وجہ سے زخمیوں کو نیچے لٹانا پڑا۔ نرسیں دلبرداشتہ ہو گئیں۔ ڈیڈ باڈیز اور ریکارڈ سب موجود۔ لیکن علاقہ ہے کرم ایجنسی۔

‏اور ناظرین اس ٹرینڈ کو بھرپور انداز سے چلائے‏ #پنکی_پیرنی_نس_گئ

‏فائنل کال بھی وڑگیا ۔۔! ۔۔۔🤣 _پنکی_پیرنی_نس_گئ#

تاریخ میں ہمارے پٹھانوں کو سب سے زیادہ نقصان اس جملے نے پہنچایا ہے ۔ 😢 "کہ پٹھان بہت بہادر اورغیرت مند قوم ہے ۔ 🙏

وقار احمد صاحب شکریہ 👈🌹

اسلام علیکم میرے BlueSky کے دوستو! میری جو پالیسی ہے۔ اپنے اکاؤنٹ کے لحاظ سے آپ سے گزارش ہیکہ آپ بھی اس طرح اپنے اکاؤنٹ کی پالیسی رکھیں۔ اس سے آپ اکاؤنٹ مضبوط ہوگا۔ مضبوط اکاؤنٹ مضبوط مسلم لیگ سوشل میڈیا کی علامت ہے۔❤️🌹❤️

😢😢😢

#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو

ویڈیو لگانا میرا کام تھا وائرل اپ لوگوں نے کرنا ہیں #یہ۔کیا۔اٹھا۔لائے۔ہو

‏بشری بی بی کے خالی بیان پر کہرام مچا ہوا ہے پاکستانی میڈیا سے لیکر سیاستدانوں تک اس پر لگے ہوئے ہیں ‏دوسری طرف سینکڑوں زندگیاں چلی گئی سینکڑوں گھر اجڑ گئے ہیں ‏مجال ہے کسی کوئی درد یا احساس ہوا ہو ‏منافق معاشرہ منافق لوگ

انتہائی افسوسناک خبر کرم شہداء کی تعداد 81، خواتین شہدا کی تعداد 21 ہو گئی۔17 شیر خوار بچے۔ 21 بچوں کی عمریں 7 اور 13 سال کے درمیان

‏افسوسناک : کرم ایجنسی پارا چنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ جابحق افراد کی تعداد38 ہوگی 40 زخمی پختونخوا جل رہا ہے😢 اورصوبے کے حکمران کو احتجاج کے پڑی ہیں

کرم ایجنسی: مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔ پشتونخوا آگ میں جل رہا ہے، اور ہم سب خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔💔🙏

📢📢 الیکشن کمیشن نے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے این اے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کر دیا۔۔

کیبنٹ سیکٹری نے کے پی حکومت کو سرکاری طور پر لکھا ہے کہ سٹیٹ مشنری کو پی ٹی آلی کے احتجاج میں استعمال مت کریں یہ بھی اچھا ڈرامہ اور میڈیا کی بددیانتی کہ ایک سرکاری وسائل سے ہوئے احتجاج کو ایک عوامی احتجاج کہتے ہیں

بچوں کے عالمی دن پر پیغام

تمام مسلم لیگیوں دوستوں سے درخواست ہے۔ ویڈیو کو ذیادہ سے ذیادہ ری پوسٹ ری ٹویٹ کریں۔ تاکہ مدعا میاں صاحب اور مریم نواز صاحبہ تک پہنچے۔ KPK اور اختیار ولی۔

اگر آپ سمجھتے ہیں ماضی میں ایکس کی طرح آپ کو ایک لاکھ لوگ فالو کریں۔ اور آپ صرف 50 لوگوں کو فالو کریں گئے۔ اور آپکی چودھراہٹ قائم رہے گئی۔اب ناممکن ہے یہ 2024 ہے آپکے ظلم کا شکار میرے دوست اب پہلے ایگریمنٹ لیں گئے آپ نے ہر ایک کو فالو کرنا ہوگا۔ورنہ اپنے اکاؤنٹ کی موجودہ حالت دیکھ کر اندازہ لگا لیں

ایک دوسرے کو فالو کریں 🤝

بلیو سکائی پر آپ ایک ہزار ساتھیوں کو ایک دن میں فالو بیک دیں سکتے ہیں، کسی قسم کی پابندی نہیں ۔۔ دل بڑا کریں ایک دوسرے کو فالو بیک دیا کریں

‏پی ٹی آئی رہنما نے بشریٰ بی بی کو کہا آپ دو ہزار بندہ پاکپتن سے لے آئیں اور ہم پانچ ہزار چھوڑیں پچاس ہزار بندہ لے آئیں گے،ڈاکٹر فرحان ورک

بلیو سکائی پر آپ ایک ہزار ساتھیوں کو ایک دن میں فالو بیک دیں سکتے ہیں، کسی قسم کی پابندی نہیں ۔۔ دل بڑا کریں ایک دوسرے کو فالو بیک دیا کریں

اب یہ ویڈیو تو پوسٹ کرنا بنتی ہے نا یہاں

Mian sb, we love you 💞

دوستوں ایک دوسرے کو فالو بیک دیں میری پروفائل میں 1500 لوگ جو 99.9%مسلم لیگی ہیں ان کو فالو کریں۔ آپ کے پچیس منٹ ضائع ہوجائیں گئے لیکن آپ کا ہینڈل مضبوط ہوجائے گا۔اس میں مسلم لیگ ن کی کامیابی ہے۔🌹❤️🌹 مٹا دے اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہے کہ دانہ خاک میں مل کر گل و گلزار ہوتا💚

مسلم لیگ ن کا دور ہر لحاظ سے بہتر دور حکومت

ایک دلچسپ امر دیکھنے میں آیا ہے کہ بعض لوگ جو ٹویٹر پر فالو کرتے ہیں انہوں نے بلیو سکائی پر فالو نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ایسے ہی بہت سے دوست جنہوں نے دانستہ طور پر ٹویٹر پر فالو نہ کرنےکا فیصلہ کیا تھا وہ بلیو سکائی پر فالو کر رہے ہیں۔ اس لحاظ سے بلیو سکائی تعلق پہ نظر ثانی کا بھی ایک ذریعہ بنی ہے۔

💔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات!! وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا