Profile avatar
saqib841.bsky.social
10 posts 441 followers 383 following
Regular Contributor

اصل سوال یہ نہیں کہ شلواریں چھوڑ کر کیوں بھاگے اصل سوال یہ ہے کہ یہ شلواریں اتاری کیوں ہوئی تھیں؟؟؟ 🤔

رستے بند ہونے کی وجہ سے زیادہ تر یوتھیئے ورک فرام ہوم احتجاج پر ہیں 🤣

وزیراعلی علی امین گنڈا پور مجھے واش روم جاناہے عوام Absolutely Not🙌🏿👌😛😆🤣

شوہر کہتا رہا کہ مجھے امریکہ نے رجیم چینج آپریشن میں نکالا اب بیوی کہہ رہی ہے کہ سعودی عرب نے نکالا۔ ویسے ایک بات ماننی پڑے گی۔ ایک ہی بات میں اسلامک ٹچ بھی دے دی اور امریکہ کو رجیم چینج الزام سے بری الزمہ بھی قرار دے دیا

کورٹ رپورٹر مطابق ضمانت فیصلہ کے بعد نعیم پینچودہ نے جسٹس لل اورنگزیب سے پوچھا کہ اب خان صاحب چھوٹ جائیں گے جس پر جج نے عینک اتارتے ہوئے ہاتھ آنکھوں پر ملتے ہوئے کہا “اس عمر اور اس ٹھنڈی سموگ میں خان کا باہر انا اور سر اٹھانا ہی بڑی بات ہے اور چھوٹنا تو قسمت نال ہی ہے” ‏سناؤ فیر

😂😂😂😂😂😂😂

کیا وجہ ہے کہ مسلم امہ کے سب سے بڑے لیڈر کیلئے اب تک جس ملک نے بھی آواز اٹھائی ہے وہ مسلم دشمن ملک ہی ہے، چاہے وہ امریکہ ہو، برطانیہ، اسرائیل ہو یا بھارت۔ اگر کسی اسلامی ملک نے آواز اٹھائی ہے تو مجھے بتا کر میری نالج میں ضرور اضافہ کیجئے گا۔

یہ آپس میں ہی کتیو کتی ہو رہے ہیں

نہ پنکی کے بچے 24 نومبر کو آرہے ہیں، نہ خان کی حلال وحرام اولاد۔ صرف ڈی چوک پر ناچنے والیوں کی اولادیں ہی شامل ہوں گی

الحمداللہ! ✌️🇵🇰 پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے! عمران خان اس سٹاک ایکسچینج کو 38000 پر چھوڑ کر گیا تھا جو آج بڑھ کر 95800 ہوچکی ہے۔ یہی وہ سیاسی استحکام ہے جسے تحریک فساد تباہ کرنا چاہتی ہے۔

یوتھیو اب کیا ہو گا ؟؟؟؟

یہ فیض حمید والا کیا معاملہ ہے؟؟؟ 😜