Profile avatar
sarkar143.bsky.social
9 posts 62 followers 15 following
Regular Contributor

We will Come back Stronger 💪 #26november

نازل کر اب عیسیٰؑ کو، اب بھیج خدایا مہدیؑ کو دیکھ دجال آزاد ہوئے، اور پھولوں کے کیا حال ہوئے ۔💔😢

قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے اقبال عظیم

مجھے پاکستان سے آنے والی ریاستی تشدد کی اطلاعات پر گہری تشویش ہے۔میرے خیالات جمہوریت کے لیے کھڑے ہونے والوں کے ساتھ ہیں۔" آسٹریلوی سینیٹر #IslamabadMassacre

🚨⚠️📣دھوکہ دھوکہ دھوکہ مذاکرات دھوکہ ہیں مومنٹمُ توڑنا چاہتے ہیں لوگ راستوں سے واپس چلے جائیں گے خیال رہے ان کے دھوکے میں مت آنا۔ سب انصافینز اس پر آواز اٹھاؤ اس سے پہلے کہ غدار، کمپرومائزڈ اور آستین کے سانپ 🐍 اپنی پلاننگ میں کامیاب ہو جائیں۔۔۔ #انقلاب

الحمداللہ ❤️۔ توشہ خانہ 2 میں عمران احمد خان نیازی کی ضمانت منظور

اپنی فصل سے سوووروں کو نکالنے کے لیے 24 نومبر کو پوری طاقت سے نکلیں 🔥👊✌💪🤝

‏اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے

ایسا لگ رہا ہے خان 24 نومبر سے پہلے رہا ہو جائے گا ۔ کیوں کہ ان کی اوقات نہیں پریشر برداشت کرنے کی

اب ان دھمکیوں سے ہم ڈرنے والے نہیں #24نومبر