Profile avatar
sh-pmln.bsky.social
23 posts 1,560 followers 1,682 following
Prolific Poster

اگر آپ یہ پوسٹ پڑھیں گے تو آپ اس کو ری پوسٹ کرنے پر مجبور ہو جائیں گے اور لازمی شیئر کریں

‏مشرف دور میں کلثوم نواز شریف نے احتجاج کے دوران میدان چھوڑ کر جانے سے انکار کر دیا اور پولیس نے کرین کے ساتھ گاڑی اٹھا لی تھی۔۔بیگم کلثوم نواز کی گاڑی بہت دیر تک لٹکی رہی اور یہ دلیر خاتون گاڑی میں رہی بھاگی نہیں یہ پوسٹ بھگوڑوں کے لیے @cmmaryamnawaz.bsky.social @atifrauf79.bsky.social

‏انقلاب تو فرار ہوگیا ۔۔۔

‏انقلاب تو فرار ہوگیا ۔۔۔

آج کے فساد میں شہید پولیس اہلکاروں کے قتل کا مقدمہ 9 مئی کے انتشاریوں کو ضمانتیں دینے والے ب چ ججز پر بھی ہونا چاہئے

اسلام آباد میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ کسی حد تک سرپرائز ہو سکتا ہے حکومت کے پاس اب طاقت کے استعمال کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے پی ٹی آئی سمجھتی ہے کہ ڈی چوک کی طرف بڑھنے میں ہی فائدہ ہے وزیر دفاع خواجہ آصف

آج کے فساد میں شہید پولیس اہلکاروں کے قتل کا مقدمہ 9 مئی کے انتشاریوں کو ضمانتیں دینے والے ب چ ججز پر بھی ہونا چاہئے

😢😢😢

حقیقی آزادی اور فائنل کال کے دعویدار ایک ایک کر کے سب ہوگئے فرار @cmmaryamnawaz.bsky.social @safdarleghari.bsky.social

امیدِ سحر وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف ♥️♥️♥️♥️ @cmmaryamnawaz.bsky.social

آپ لوگوں کی زندگی میں رہ ہی یہی کچھ گیا ہے لگے رہو 😂😂😂

چلو جی آخری سانس پورا ہو گیا 👇😂 عمران خان کا بشری بی بی کو سیاست سے دور رہنے کا حکم پی ٹی آئی والے جیل میں جا کر عمران خان سے کہتے ہونگے کہ یہ تم کیا اٹھا لاۓ ہو😂😂

لوگوں کو ٹویٹ ڈلیٹ کے طعنہ دینے والی تحریک انصاف ایک دن بھی پریشر برداشت نہیں کر سکی اور بشری بی بی کی ویڈیو ڈلیٹ کر کے فرار ہو گئی۔ 😂 کہاں سے آٹھا کے لائے ہوے۔ 😀

🚨🚨پٹواریوں کا یہ دعویٰ ہے کہ اسکائی بیلو پر ہمارا قبضہ ہے تو پھر ذرہ یہ مقابلہ اسکائی بیلو پر جیت کر دیکھائیں✋ نواز شریف کے لئے ری پوسٹ🔁 عمران خان کے لئے لائک ❤️

فیض کو چیف بنوانا ہو تو لانگ مارچ کا اعلان ‏فیض کو فوجی تحویل میں لئے جانے پر دھرنے کا اعلان ‏فیض کورٹ مارشل ہو تو فائنل کال کا اعلان کیونکہ فیض کے گردن پر لٹکتے رسے میں اپنی گردن پھنسنے کا خدشہ ہے ‏اور ناظرین 24 نومبر فائنل کال برائے فیض حمید بچاؤ کیلئے اپنے بچوں کو آگ میں سُٹ دیں۔۔۔

Visuals from the inauguration of restoration of Flood damages 2022 Kachhi Canal Project! #PMLN

نجم سیٹھی کی اس بات سے بالکل متفق ہوں 🤣 ‏بشرا نے ہی اس کے تابوت میں اخری کیل ٹھوکنے تھے 🔥 ‏ ⁧‫#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو‬⁩

‏اگر پورا پاکستان بھی لنگڑے کا سپورٹر بن جائے میں پھر بھی اس کے خلاف کھڑا ہوں گا کیونکہ یہ لیڈر نہیں فتنہ ہے بات ختم کون کون میرے ساتھ اس بات پہ متفق ہے ؟؟؟؟؟

Right boss 👍

متفق تو ریپوسٹ 👇 سب سے پہلے پاکستان

جس جس کو فالو بیک نہیں ملا وہ پوسٹ کو ریپوسٹ کرتا جاۓ شکریہ

متفق تو ریپوسٹ 👇 سب سے پہلے پاکستان

Right boss 👍

Compulsions keep you up late at night And responsibilities wake up early in the morning

انسانوں سے مسترد ہونے کے بعد پنکی جادوگرنی اب موکلات کی مدد لے گی #پنکی_تحریک_انتشار_PTI

قومی مجرم عمران خان کےلئے NRO لینے کیلئے اس بار پھر قوم کے بچوں کو ریاست کے مدمقابل کھڑا کرنے کی سازش کی جارہی ہے اپنے بچوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے بعد قوم کے بچوں سے یہ جادوگرنی قربانی مانگ رہی ہے #پنکی_تحریک_انتشار_PTI

Hello Pakistan 🦋

بشری بی بی کا خفیہ ایجنڈا

‏وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ڈائیلاسز پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ، اب ڈائلسز کا مریض دس لاکھ روپے تک مفت علاج کرا سکے گا

فیض کو چیف بنوانا ہو تو لانگ مارچ کا اعلان ‏فیض کو فوجی تحویل میں لئے جانے پر دھرنے کا اعلان ‏فیض کورٹ مارشل ہو تو فائنل کال کا اعلان کیونکہ فیض کے گردن پر لٹکتے رسے میں اپنی گردن پھنسنے کا خدشہ ہے ‏اور ناظرین 24 نومبر فائنل کال برائے فیض حمید بچاؤ کیلئے اپنے بچوں کو آگ میں سُٹ دیں۔۔۔

حقیقی آزادی اور فائنل کال کے دعویدار ایک ایک کر کے سب ہوگئے فرار @cmmaryamnawaz.bsky.social @safdarleghari.bsky.social

‏🟢 وزیراعلی مریم نوازشریف کی زیر صدارت ہیلتھ پروگرام اور پراجیکٹس پر پیشرفت کے حوالے سے خصوصی اجلاس 💫ملکی تاریخ کے پہلا ''چیف منسٹر پنجاب ڈائیلسز پروگرام کارڈ'' کی منظوری 💫 پنجاب میں امراض گردہ میں مبتلا ہر مریض کیلئے 8 لاکھ 50 ہزار ڈائیلسز اور 1 لاکھ 50 ہزار ٹیسٹ وغیرہ کے لئے مختص کیا

CM PUNJAB NEWS CORNER

CM PUNJAB NEWS CORNER

‏لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ .

#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan

طاقتور طبقہ پاکستان میں علاج کروانا بھی پسند نہیں کرتا: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان آخر کیا وجہ ہے کہ گورنر پنجاب صدر پاکستان آصف علی زرداری پر تنقید کرنے پر مجبور ہوگیا آصف علی زرداری کچھ روز سے پاوں پر فریکچر ہونے پر دبئی میں زیر علاج ہیں