Profile avatar
shahidbhatti01.bsky.social
PMLN SMT SINDH ❤️ InShaAllah Roshan Pakistan 🦁 Quaid Ka Purana Pakistan 🇵🇰
6 posts 579 followers 611 following
Prolific Poster

ترقی کو انکار: فسادات کو پکار یہ ہے تحریک انتشار

‏کیا آپ اس بات سے متفق ہیں ؟؟؟

نوسرباز

😢😢😢

Participants of the 26th National Security Workshop of the National Defense University met with Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif. During the meeting, they honored her with the title of "Super CM" in recognition of her exceptional leadership.

‏"چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالرشپ پروگرام" ⚡: وزیراعلیٰ مریم نواز نے طلبہ کو 90 دن میں لیپ ٹاپ دینے کا ہدف مقرر کر دیا ⚡: پنجاب کے طلبہ کو جدید ترین کور آئی سیون ، 13 جنریشن لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے

‏دو نعروں کا تو وجود ھی حتم ھو گیا ھے ‏ایک حقیقی آزادی ‏دوسرا ھم کوئ غلام ھیں

پی ٹی اے کی جانب سے 22 نومبر سے موبائل انٹرنیٹ سروس پر فائر وال ایکٹو کر دی جائے گی : ذرائع

‏100انڈیکس نے 97ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور کر لی۔ یہ ہے نواز شریف اور شہباز شریف کا پھلتا پھولتا پاکستان جس سے پی ٹی آئی کو تکلیف ہے

کالے بھونڈ ان ایکشن

‏وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں سکولوں کی تعمیر ومرمت کیلئے ری والونگ فنڈز قائم کرنے کی تجویز پر اتفاق کیا گیا طلبہ میں مطالعہ کی عادت کے فروغ کیلئے سرکاری سکولوں میں موبائل بس لائبریری پراجیکٹ لانچ کرنے پر غور کیا گیا۔

🚨 بریکنگ نیوز 🚨 24 سال بعد سال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں مالیاتی خسارہ سرپلس میں تبدیل ہوگیا. کل آمدنی: 5,827 بلین کل اخراجات: 4,131 بلین 1,696 ارب کا سرپلس۔ پاکستان نے ٹیک آف کرلیا الحمدللّہ 🤲

دعا ہے کہ یہ ملکی تاریخ کا آخری آئی ایم ایف کا پروگرام ہو۔وزیراعظم پاکستان شہباز شریف

تحریک انصاف کا خاتمہ کسی سیاسی جماعت کا خاتمہ نہیں ، بلکہ ملک سے ایک ایسے فتنے کا خاتمہ ہے، جس نے ہر معاشرتی برائی کو جنم دیا . گالی گلوچ ، دھرنا بازی ، انتشار ، نفرت یہ سب کچھ نا صرف معاشرے بلکہ ریاست کے تباہی کا سبب بنتے ہیں. لیکن عمران خان جب سے اقتدار اورسیاست میں آیا ملک تباہی کی طرف گامزن تھا

حکومت کا واضح پیغام ملک میں فساد برپا کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ ~ سینیئر تجزیہ کار منیب فاروق

سوال یہ ہے کیا بشری بی بی کے اپنے بیٹے 24 نومبر کو احتجاج میں شرکت کر رہے ہیں یا غریب کے بچوں کو ہی مروانا ہے ؟

حالات بتا رہے ہے کے امید ہے جلد یہ خوشخبری ملے گی قوم کو۔۔

#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan

#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan

#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan

‏مریم نواز شریف کا طلبہ و طالبات کو وظائف دینے کے لیے 130 ارب روپے کا ہونہار سکالرشپ پروگرام وزیر اعلی مریم نواز شریف بہت جلد سکالرشپس پروگرام کا افتتاح کریں گی، ترجمان محکمہ تعلیم ہونہار سکالرشپ حاصل کرنے کے لیے 68 ہزار سے زیادہ طلبہ وطالبات نے درخواستیں جمع کروا دیں، ترجمان محکمہ تعلیم

#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس کا نیا ریکارڈ 100 انڈیکس نے آج کاروبار کے دوران نئی بلند ترین سطح 95 ہزار 600 بنائی ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 504 پوائنٹس کے اضافے سے 95 ہزار 499 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔ #maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #pmln

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ڈائیلاسز پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ، اب ڈائلسز کا مریض دس لاکھ روپے تک مفت علاج کرا سکے گا @cmmaryamnawaz.bsky.social

پی ٹی آئی کی لیڈر شپ منافقت چھوڑے اورجہاد کےلیے اپنے بچے لیکر آئیں بشری بی بی ٹیریان کی انگلی پکڑ کر مارچ کو لیڈ کریں قاسم اور سلمان آئیں اور پھر جہاد الجہاد کےنعرے لگائیں

#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan

عمران خان کے بچوں کے لیے پاکستان محفوظ نہیں تو ان کے سیاسی ایجنڈے کے لیے دوسروں کے بچوں کو کیوں خطرے میں ڈالا جا رہا ہے؟

تاریخی الفاظ

یوتھیو اب کیا ہو گا ؟؟؟؟

بیرونی سرمایہ کار حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں۔ • ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے معیشت کی ترقی کیلئے اقدامات کی بدولت سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف

#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan

گورنر پنجاب سردار سلیم کی صدر پاکستان آصف علی زرداری پر کڑی تنقید یاد رہے آصف علی زرداری دبئی میں پاؤں فریکچر ہونے پر زیر علاج ہیں

گورنر پنجاب سردار سلیم کو صدر آصف علی زرداری کے لیے ایسا نہیں کہنا چاہئے ہم اس بیان کی مذمت کرتے ہیں

#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan

جس طرح اس فتنے نیازی نے ملک کا حال تباہ کیا اسی طرح جمہوریت کے ستونوں کا بھی کر دیا

عمران خان کتنا مہان ھے،ملاحظہ ھو۔

#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا صحت کے فروغ کے لیے انقلابی قدم ہفتہ صحت کیمپ کا اجراء 20، 21، 22 نومبر 2024 ‎#HealthWeek #PMLN

وزیرِ اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس اجلاس میں وزارتِ خزانہ نے آئی ایم ایف کے وفد سے ہونے والی ملاقاتوں پر بریفنگ دی۔ ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں۔

‏پنکی فراری پاکپتن کے بعد عدالت سے بھی فرار. پنکی پیرنی 190 ملین پاؤنڈ کک بیکس کیس میں ضمانت پر رہا ہونے کے بعد عدالت سے مسلسل غیر حاضر. عدالت نے 21 نومبر کو پیش نہ ہونے کی صورت میں ضمانت منسوخ کرنے اور مچلکے ضبط کرنے کا حکم دے دیا.

#MyFirstTweet #tweet #maryamnawaz #maryamnawazsharif #nawazsharif #cmpunjab

‏وزیرِاعلیٰ پنجاب کے پروگرام مریم کی دستک میں 10 نئے اضلاع شامل #maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan

‏"وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات" ♻ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا ♻ سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا