Profile avatar
shahidlakhan.bsky.social
11 posts 179 followers 140 following
Regular Contributor

جو بھی طاقتیں یہ سمجھ رہی ہیں کہ 27 نومبر کے واقعے کے بعد ہم ڈارک بچھڑ جائیں گے انشاءاللہ ہم اگے چلیں گے کیونکہ ہمارے کباب قوم نے فرمایا تھا جب یہ پاکستان بنا تھا تو بہت قربانیاں دی تھی مزید بھی اگے ہم قربانیاں دیتے رہیں گے لیکن یہ ظلم اور کی حکومت برداشت نہیں کریں گے نہ یہ فوج کے ظلم

خان بلائے اور ہم نہریں دریا اور کنٹینر دیکھیں نا پتر سوچی وی نا

لا اله الا الله محمد رسول الله ، اس کلمے کی قسم آٹھ کے کہتا ہوں عمران خان سچا ہیں عمران خان پاکستان کا وفادار ہے،، اور اس جیسا لیڈر ہوئے نہیں ہے، شکریہ اسلام آباد پولیس افسر بس اتنا ہی کافی ہے آگے دیکھیں،

ان شاءلللہ 24 نومبر حقیقی آزادی کا دن ہے پاکستانی قوم بالکل بے خوف ہو کر یہ آزادی کی جنگ لڑے دشمن بڑھا کمزور ہے یہ خالی دھمکیاں اور خوف پیدا کر رہا ہے

niklo pakistan ki khatir

Inshallah 24 novembwr QAID TERA EAK ISHARA HAZIR HEY LAHU HAMARA

عوام کا لاڈلا لیڈر میرے الللہ نے جتنی عزت خان کے حصے میں بخشی کسی اور لیڈر کے حصے میں نہیں بخشی

السلام علیکم جتنے بھی دوستوں نے بھی مجھے فالو کیا میں سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں میں چاہتا ہوں کہ ہماری ایک مستحکم اور مضبوط ٹیم بنے جو حق کے لیے لڑے اور ظلم کے خلاف اواز اٹھا سکے ہمیں جو بھی قربانی دینی پڑی اپنے وطن عزیز کے لیے انشاءاللہ دیں گے میرا اور اپ کا اللہ حامی و ناصر ہوگا

‏عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے غیر نظریاتی لوگوں کا صفایہ کرنے پر عاصم منیر کا شکریہ! ‏- علیمہ خان ⁦‪

niklo apne haq ki khatir aur zlim k khiaf