Profile avatar
shoaib173.bsky.social
student of mechanical engineering. |Die hurt fan of Imran Khan ❤️‍🔥|
120 posts 1,001 followers 1,860 following
Prolific Poster

😂

My x payout is blue sky can pay to their creators..?

پرانے دور میں جب ریل گاڑی ریلوے اسٹیشن پر رکتی تھی تو یہ سہولت بھی میسر تھی۔ 1930ء😀

This is Pakistan babay 😂😂

Shame on you 😔

لکہ چی ٹولہ قافیلہ می مڑہ وی لکہ خالد بن ولید خفہ یم 🥺

D chowak 😭😭

Pakistan forces killed hundreds of peaceful people last night in Islamabad 😭😭

عوام 😂😂

دل دیا بغیر گزرنا ظلم ہوگا

🫵 *_‏وہ جیل سے نکلتے ہی اسٹیج پر آ کر اپنے لاکھوں دیوانوں کے شور میں پہلا جملہ یہ بولے گا:_* 🔥 *_إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ_*🫶🔥♥️

*پٹھان بھاٸی رات کے لیے چارج ہو رہا ہے۔*🔥

Pathan vs police 🔥

*_‏ساری رات شیل کھانے کے بعد بھی ان پر کوئی اثر نہیں ہوا خان نے ٹھیک کہا تھا دو ہی محلوق ہیں ایک انسان دوسرا پٹھان 😂😂_*

علی امین : یار ریسٹ ہاؤس میں واش روم جانے دو🫣 ورکرز : نہیں ہم اڈیالہ جیل جائیں گے۔۔😱🔥

*مجھے سمجھ یہ نہیں آ رہی دھرنا پولیس دے گی یا پی ٹی ائی🤔🤣🤣*

ڈھوک کالا خان راولپنڈی میں اس نوجوان کو میری آنکھوں کے سامنے سیدھی گولی ماری گئی۔ *احمد فرہاد*

*بریکنگ نیوز* *پی ٹی آئی کارکنان نے پولیس کے ساتھ شدید جھڑپوں کے بعد دریاۓ جہلم پل خوشاب کا کنٹرول سنبھال لیا۔۔*

🫵 *ہتھیار پھینک دو ،عوام نے تمہیں چاروں طرف سے گھیر لیا ہے* *شیر افضل خان مروت🔥*

🧐 *دنیا کا آٹھواں عجوبہ دیوار چین کے بعد دیوار کنٹینرستان* 🧐 🤣 *اس کو اسلام آباد کا بارڈر بھی کہا جا سکتا ہے* 🤣

*_کل عوام کا سمندر سب کنٹینرز ایسے بہا لے جائے گا۔۔۔۔!!_*

شہر اقتدارمیں زلزلے کے شدید جھٹکے ، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت "804" بتائی جا رہی ہے

راستے سے معمولی پتھر ہٹانے پر ایک نیکی ملتی ہے تو سوچو *بڑے بڑے کنٹینر* ہٹانے پر کتنی نیکیاں ملیں گی، 😆😆

میرے پاکستانیوں حالات کچھ اس طرح ہے 😆😂

*_‏پاکستان کو " کھودا " جا رہا ہے_* بغیرت 🖐️😂😀

‏قرآن مجید میں حکم ہے *امر* *بلمعروف* کہ *سچائی* کا ساتھ دو ہم پر فرض ہے کہ سچائی کا ساتھ دیں ، مطالبہ نمبر 1 *عمران خان* کی *رہائی* اور *سیاسی اسیران* کی *رہائی* ،مطالبہ نمبر 2 ، *آئین* *و قانون کی بالادستی* ، ان مطالبات کو تسلیم کرنے تک *دھرنا* دیں گے ۔ 🛑 *وزیر اعلیٰ کا اعلان*

تشدد شیلنگ اور فائرنگ کے دوران اگر کوئی نقصان ہوا تو زمہ دار *وفاقی حکومت* ہو گی۔ حساب دینا ہوگا ۔ *علی امین گنڈاپور*

*عمران خان* کے حکم پر ہر صورت *عمل* کروں گا، کارکن *ڈی چوک* پہنچیں ،حکومت سے مذاکرات کا آغاز *عمران خان* کی *رہائی* کے بعد ہوگا، میرا *اختیار* عمران خان کے پاس ہے وہ جو کہیں گے کروں گا، 🛑 *علی امین گنڈا پور*

جب تک تُم پٹتے رہو گے، مار کھاتے رہو گے برہنہ ہوتے رہو گے یہ تمہیں ماریں گے، ان کے خلاف *اٹھو* اور آواز اُٹھاؤ، 🛑 *شہید ہونے سے پہلے شہید ارشد شریف کا پیغام*

ہم *پرامن* لوگ ہیں مگر انہوں نے کفن پہننے پہ مجبور کر دیا ہے، ہم مرنے کیلئیے نکلے ہیں 🛑 *24 نومبر، فائنل کال*

Job in Pakistan 😂 میٹرک پاس خوبصورت اور دبلے پتلے لڑکوں کی ضرورت ہے جو بارات کے آگے ناچ سکے خواہشمند افراد رابطہ کریں

اگر اس بار عوام نہ نکلی تو پھر کسی سے کوئی شکوہ نہ کیجیۓ گا کہ مہنگائی ہے، روزگار نہیں ہے، نوکریاں نہیں ہیں، یا ہماری ماؤں بہنوں کو اٹھایا جارہا ہے, وغیرہ وغیرہ ، 🛑 *#فائنل_کال_24_نومبر*

*جن طلبہ کو پنڈی اسلام آباد کے ہوسٹلز میں داخل نہیں ہونے دیا جا رہا انکے واپس گھروں کو جانے کیلئے بھی راستے بند ہیں اس لئے وہ سب کے سب احتجاج میں شامل ہو جائیں حکومت ہاتھ جوڑ کر انھیں واپس ہوسٹلز میں بھیجے گی* 😜😁😆

🫵 *سماج کے لیے لڑو لڑ نہیں سکتے تو لکھو، لکھ نہیں سکتے تو بولو، بول نہیں سکتے تو ساتھ دو، ساتھ بھی نہیں دے سکتے تو جو لڑ،بول اور لکھ رہے ہیں ان کی مدد کرو اگر مدد بھی نہ کرسکو تو ان کے حوصلوں کو گرنے مت دو کیونکہ وہ آپ کے حصے کی لڑا-ئی لڑ رہے ہیں!!* ✍️ *چی گویرا*

#یہ یہ شیئر کر ہر پاکستانی تک پہنچانا اپ پر فرض ہے ۔# *🚨آج رات یا کل صبح کسی بھی وقت موباٸل فون سروس مکمل بند ہو جاٸیں گی میڈیا آپ کو جھوٹی خبریں دے گا عمران خان کا یہی پیغام ہے جب تک میں خود باہر آ کر احتجاج ختم نہ کرو توکسی کی بات پر یقین نہیں کرنا اور احتجاج جاری رکھنا ہے*

کیا پاڑہ چنار کے وقعہ پر ہماری اپنی پی ٹی آئی کی وزیر اعلیٰ کے کوئی بیان اے ہے ۔ شرم سے ڈوب مرنے کے مقام ہے ۔ وزیر اعلیٰ کو بھی جواب دینا ہوگا۔ 45 people are killed in firing including children And above than 50 are injured😭😭. But federal and kp government are still silent 😔.

اگر پختونخوا کا نام تبدیل کرکے فلسطین رکھا جائے تو ٹھیک ہوگا کم از کم ہمارے علمائے کرام اس کو دعاؤں میں یاد تو کریں گے #ضلع_کرم 😭💔 لعنت ہو اس نظام پر 😭😭😭

*_‏جب عامر مغل نے پوچھا کہ خان صاحب اس گیم کا اختتام کیا ہے؟_* *_`خان کا جواب:`_* *_یا میں مارا جاؤں گا یا جیت جاؤں گا۔_*

لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے مقدمات کی رپورٹ پیش۔ #ImranKhan

*✍️کنٹینرز پہ "عمران خان زندہ باد" اور قیدی وین کے ٹائروں کی ھوا نکالنا نہیں بھولنا ۔*✌🏻❣️✌🏻

Celebration of lawyer and former PM Pakistan sister.on getting bell in toshakhan 2 case from Islamabad higher Court

*_‏پاکستانیوں ٹھیک 2 دن بعد اگر آپ لاکھوں کی تعداد میں نکلے تو انشاءاللہ آپ نیا پاکستان بنا لیں گے_*

کمپنی باز نہیں آرہی ٹوٹے لیک کرنے سے پھر کسی کا ٹوٹا لیک کر دیا...!!☠️😂

*لندن پلان* *کبوتر سے اکتوبر تک* *اکسٹینشن سے "ٹینشن تک"* *اور جلد ہی حافظ سے خدا* *حافظ تک......انشاءاللہ.....*

Only Khan true lovers can repost it ❤️ خان کی سچی سپاہی صرف ریپوسٹ کرے گا۔

*_‏یہ سب مائنڈ گیم ہے اور عمران خان اس کا بہت بڑا کھلاڑی ہے۔۔۔_* *_حکومت چھبیسویں ترمیم کے بعد خود کو پرسکون سمجھ رہی تھی لیکن عمران خان نے 24 نومبر کی کال دیکر ان کے ہوش اڑا دیئے ہیں۔۔۔_*🔥♥️

He is nothing to lose. His lose is over loss 😔

*🛑بریکنگـــ نیــوز🔰* *_‏عمران خان سے ملاقات کےلئے علی امین گنڈا پور آج پھر اڈیالہ جیل پہنچ گئے، مذاکرات اور احتجاج کی کال پر مشاورت ہوگی۔۔!!_*

*کب نکلو گے؟* *مانا کہ رات اندھیری ہے* *صبح تم کو لانی ہے* *سورج کو ہاتھ لگانا ہے* *سورج میں آگ لگانی ہے*، *یہ رات تمہیں کھا جائے گی* *تب نکلو گے ؟* بادل پیروں کے نیچے ہیں پھر بھی پانی کو ترسو گے* بارش بھی بن سکتے ہو تم *آنسو بن کے ہی برسو گے؟ جب سانس کی مٹی سوکھے گی *تب نکلو گے؟ کب نکلو گے؟