Profile avatar
sohailiqbalmian.bsky.social
APNS award winning Journalist. Remained reporter with The News, Pakistan Observer, The Frontier Post, NNI and Online newswire service. Islamabad, Pakistan. میاں سہیل اقبال
24 posts 2,598 followers 3,536 following
Prolific Poster
Conversation Starter

قاضی صاحب کے نام 2024 کا سال جس نے پاکستان میں عدالتی غنڈا گردی کو ختم کیا اور جو عدالتیں 141نمبر پر بیٹھ کر ہمیشہ اس ملک کو عدم استحکام کا سبب بنی۔ اور بیرونی ایجنڈے پر پلنے والی کالی بھیڑوں اور کالے بھونڈوں کا راستہ روکا۔

Military backed President Ghulam Ishaq Khan dismissed Prime Minister Ms Benazir Bhutto with dissolution of the National Assembly on August 6, 1990. I was among a few journalists covering a press conference soon after her removal from the office at Sindh House #Islamabad.

"One of the great tragedies of mankind is that morality has been hijacked by religion. So now people assume that religion and morality have a necessary connection. But the basis of morality is really very simple and doesn't require religion at all." Arthur C. Clarke

‏ہمارے ہاں جیسے چوہدری کا بیٹا جرم کر بیٹھے، تو پولیس کو گرفتاری کے لئے دو چار مسلی پکڑوا کے اندھے قانون کو مکمل نابینا کر دیا جاتا ہے، آج ویسا ہی کام نو مئی کے فیصلوں میں ہوا ہے چوہدری کی اولاد خدیجہ شاہ بچ گئی جبکہ مسلیوں کو سزا ہو گئی،،،،،!!!!

Pakistan Military Court announced a sentence to 25 rioters involved in attacks on army installation in May 9 last year. These #ImranKhan led #pti criminals were given sentences ranging from 2 to 10 years of imprisonment.

کسی نے سوچا بھی نہ ہوگاکہ جنرل نیازی ، جرنیلوں کے نیازی کے سامنے بونا لگے گا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے پانچ پیسے کی کمی پیٹرول کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا لائٹ ڈیزل 2 روپے78 پیسے سستا کردیا گیا مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 32 پیسے کمی کردی گئئ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

سرینگر ہائی وے (نزد سیکٹر G-10 سگنل اسلام آباد) پر 26 نومبر کو دانستہ طور پر لینڈ کروزر چڑھا کر تین اہلکاروں کو شہید اور تین کو زخمی کرنے والے گرفتار آپریٹرز سے تفتیش کے بعد معلوم ہوا کہ یہ منصوبہ مختلف اوقات میں جیل میں ملاقات کیلئے جانے والی پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت کے ذریعے بنوایا گیا تھا: FIR

الحمدللہ

One and the only 'Siraj covered market' in sector G-6/4 #Islamabad during 1970. This prestigious market of that time was a prime shopping place for diplomatic community and elite of the federal capital. The owner from Faisalabad got the market vacated from tenants and demolished it in the mid 90'

‏فیک نیوز دینے والے کو 5 سال قید یا 10 لاکھ جرمانے کی سزا ہوگی۔

They forgot treasonous traitor chucklefucks, but otherwise, spot on.

یہ بتائیں کہ تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے 103 ممبران پنجاب کے 116 ممبران پختونخوا کے 93 ممبران سندھ کے 30 ممبران بلوچستان 7 ممبران 18 سنیٹرز ان میں سے کوئی ایک خود یا کسی ایک کا کوئی بیٹا زخمی ہوا؟ اگر نہیں ہوا تو اگلی بار ان کے پیچھے نکلنے سے پہلے ایک بار سوچنا ضرور

25 اور 26 نومبر کے آپریشن کے حوالے سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر جھوٹا اور منفی مواد نشر کرکے ریاست اور اداروں کو بدنام کر کے ملک کو نقصان پہنچانے والے اصل کرداروں کو شناخت کر کے قرار واقعی سزائیں دینے کیلئے وزیر اعظم نے چیئرمین PTA کی سربراہی میں کمیشن قائم کر دیا ہے جو فوری طور پر کام شروع کر رہا ہے-

Pakistan won by 57 runs and takes the lead in the series! A dominant performance from the boys in green! 🏏

‏ڈی چوک احتجاج، بشری بی بی، علی امین گنڈاپور سمیت پوری پی ٹی آئی قیادت کے خلاف مقدمہ درج

‏25-26 نومبر کے آپریشن سے متعلق BBC نیوز (اردو) کی فرحت جاوید کی لغو اور اشتعال انگیز رپورٹنگ نے عالمی سطح پر پاکستان میں احتجاجی ریلی پر ریاستی ظلم کا خیال پیدا کرنے میں مرکزی کردار ادا کیا- حکومت کو اس پر نہ صرف سرکاری سطح پر احتجاج کرنا چاہیئے بلکہ ‎ BBCکے خلاف قانونی چارہ جوئی بھی کرنی چاہیئے-

‏اہم خبر: نیازی نشئی کے اکاؤنٹ سے شئیر کی گئی جھوٹی اموات اور جعلی خبریں ڈیلیٹ ہونا شروع۔ اب تک 4 افراد اور ان کے جنازوں کی تصاویر ہٹائی جا چکی ہیں۔ دنیا بھر سے انہیں جھوٹ پھیلانے پر بڑی تعداد میں لعن طعن موصول ہو رہی ہیں۔

‏جب ساری دنیا کہتی تھی کہ عمران خان پاگل ہے تب کوئی مانتا نہیں تھا اب قاسم سوری کہہ رہا ہے تو یوتھیے یقین کررہے ہیں، پہلے ہی ساڈی مَن لیندے

ہم تمام "ڈیجیٹل شہدا" کی "آن لائن شہادت" پر غمزدہ ہیں اور انکے ڈیجیٹل ورثاء کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ تاریخ میں ایسی شہادتیں پہلی بار ہوئیں، جن کا جنازہ، تدفین اور قبریں سب انٹرنیٹ پر ہی ہیں۔ #DigitalMartyrs

Explaining #Bitcoin to an empty room in 2013 when it was worth $100. #bitcoin #btc #xrp #eth #blockchain #cryptonews

‏شیر افضل مروت نے ایک درجن، سلمان اکرم راجہ نے دو درجن، وقاص اکرم نے چار درجن اور لطیف کھوسہ نے 275 لاشیں دیکھیں😏 اور مزے کی بات یہ ہے کہ ان میں سے کوئی بھی دھرنے میں نہ پایا گیا اور نہ دیکھا گیا۔

First government hospital (Polyclinic) in the federal capital #Islamabad during early 1960

سکیورتی ایجنسیز کی جانب سے چلاہے گئے آنسو گیس کے خول اور جواب میں بلوائیوں کے طرف سے ممنوع بور کی چلائی گئی گولیاں اور کارتوس۔ #pti #ptiprotest #Islamabad

Construction of the first ever Hotel Shahrazad in #Islamabad during early 1960. This hotel was later in 1970 was taken over by the government and now hoisting the Ministry of Foreign Affairs #Pakistan

ہمارے شہدا۔۔۔۔۔ہمارا فخر

یہ دہشت گرد خواتین کس راستے سے فرار ہوہی

Aftermath of #pti protest at Jinnah Avenue, Blue Area #Islamabad

#pti saboteurs at last reached Attaturk Avenue crossing Jinnah Avenue adjacent to D Chowk #Islamabad.

Contingent of #Punjab and #Islamabad police at Centarus Mall flyover to prevent #pti protesters

Media presence captured during my visit today at the area adjoining to 'D' Chowk on Jinnah Avenue crossing Attaturk Avenue. It was calm during the whole day of #pti protest #Islamabad

Construction of the State Bank of #Pakistan (Old National Assembly) Building #Islamabad in early 1970.

اسلام آباد کے دوکاندار فائنل کال کے بارے میں کیا کہتے ہیں ؟

Heavy contingent of #Islamabad police reached D Chowk (Parliament Square) to delt #pti Zombies schedule to attack federal capital on Nov 24th. اپنے شہر کو شر پسندوں سے بچانے کے لیے ان محافظوں سے تعاون اور ان کا خیال رکھنا ہر محب وطن پاکستانی کا فرض ہے ۔

BREAKING: The US vetoed a UNSC resolution for a permanent ceasefire in Gaza, which received 14 votes in favor and one against. 🔴 LIVE updates: aje.io/lvp7pu

Under construction Parliament House, President House and Cabinet Block #Islamabad during 1976.

Protest Invitation for overseas Zombies in their respective countries. تاہم پاکستان میں بسنے والے شاہ دولے پروگرام کے مطابق سوشل میڈیا پر ادھم مچا کر داد حاصل کریں

Vintage #Islamabad