Profile avatar
squatjogs.bsky.social
#PMLN-UK🇵🇰🇬🇧|An astute critic of Hypocrisy, Divide & Hatred|Pashtoon|UOL’05|#PMLNPAKISTAN🇵🇰/#PAKISTAN🇵🇰|ووٹ کو عزت دو|LEO🐅|
16 posts 1,193 followers 1,386 following
Prolific Poster

After Last Call

‏ڈیڑھ سال ہونے کو ہے9/10 مئی کا واقعہ ہوا ہےاسکا آج تک آپ فیصلہ نہیں کر سکے ریاست آپ سے انصاف کی بھیک مانگ رہی ہے۔190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں اب مزید شہادت کی ضرورت نہیں ہے اس میں بھی تاخیری حربے استعمال ہوتےہیں تاریخوں پہ تاریخیں ہوتی ہیں اگر کوئی عالمی دباؤ ہےتو قوم کو بتایا جائے۔

‏میرے نزدیک یہ فیصلہ کن احتجاج ہے، فیصلہ کن اس لحاظ سےہوگا کہ یہ پاکستان آئین قانون کے مطابق چلے گا یا پھر ان جتھوں کے ذریعے چلے گا یا عالمی قوتوں کے دباؤ کے تحت چلے گا یا آزادانہ فیصلے ہونگے یا ہم واقعتاً غلام ہیں یا ہم واقعتاً آزاد قوم ہیں یہ فیصلہ حقیقتاً ہوگا اور اسی ہفتےہوگا۔

عمران خان جنرل ریٹائرڈ فیض حمید اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار ایک ہی تکون ہیں فیض حمید سہولت کاری کرتے رہے ان کے نیچے جو لوگ تھے وہ بھی سہولت کار تھے۔

پی ٹی آئی کی جانب سے دس دن کی اس کال کو سادہ نہ لیا جائے پی ٹی آئی نے بہت سے مقاصد کے حصول کیلئے یہ ایمرجنسی کال دی ہے۔

عمران خان کیلئے وہ ریاستیں متحرک ہیں جو پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتی ہیں۔

فیض حمید، عمران خان اور ثاقب نثار ایک ہی تکون کے حصے ہیں، فیض حمید پہلے خود سہولتکار تھے اور بعد میں انکے زیر اثر لوگ سہولتکاری کرتے رہے۔ اسی طرح پہلے ثاقب نثار سہولتکاری کرتا رہا اور بعد میں اسکے زیر اثر لوگو سہولتکاری میں ملوث رہے، میاں جاوید لطیف

سو بندوں کیلئے ہزار بندے روکنے کیلئے لگا دیے جاتے ہیں۔ ایک قیدی کا ذکر تو آپ کرتے لیکن دوسرے قیدی کا ذکر نہیں کیا جاتا جو اصل میں سہولتکاری دیتا رہے اور جس اسکے خلاف ثبوت ملے اسے گرفتار کرلیا گیا، میاں جاوید لطیف

‏آٹھ فروری کے نتائج پک اینڈ چوز کے تحت بنائے گئے میں تو بار بار کہہ رہا ہوں کہ صرف لاہور ڈویژن کو ہی دیکھ لیں کہ یہاں کتنا پیسہ کس بااثر شخص نے لیا ہے اور فارم 47 ان لوگوں کے حوالے کیے ہیں جو آج ذکر کرتے ہیں کہ فارم 47 کی پیداوار حکومت سے مذاکرات نہیں کریں گے۔سارے ثبوت موجود ہیں

‏میں بڑا کلئیر ہوں کہ آج بھی اداروں کے اندر بیٹھے لوگ سہولت کاری دے رہے ہیں، یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ ایک صوبے کا وزیر اعلیٰ بار بار وفاق پر چڑھائی کرے اور اسلام آباد میں دو دن کیلئے غائب ہوجائے اور کہا جائےکہ وہ مسنگ پرسن بے اور جب سامنے آئے تو اس سے بھی زیادہ گندی زبان استعمال کرے۔

‏پی ٹی آئی کی دس دن کی کال کو اتنا سادہ نہ لیں انکے مختلف مقاصد ہیں جس کی وجہ سے انہیں فوری کال دینےکی ضرورت پیش آئی۔بدقسمتی سے ریاست کا انتظامی ڈھانچہ اتنا کمزور ہو چکا ہےکہ پچھلے4سالوں میں اسے برباد کر دیا گیا ہے اسی وجہ سے100 بندوں کو روکنے کیلئے ایک ہزار بندہ لگا دیا جاتا ہے۔

‏جب ہم احتجاج کیلئے نکلتے تھےکیا عمران خان ہماری گرفتاریاں نہیں کرتے تھے؟ کیا ہمیں کبھی جلسہ جلوس کرنےکی اجازت ہوتی تھی؟ نیب اینٹی کرپشن دیگر ادارے متحرک نہیں ہوتے تھے؟مگر میں پھر بھی کہوں گا کہ ہمیں یہ نہیں کرنا چاہیے، کیا اُس وقت صوبے کے تمام وسائل اختیار وفاق کے خلاف استعمال ہوتے تھے؟

نواز شریف نے امریکہ کی جانب سے پانچ ارب ڈالر لینے سے انکار کیا تھا اور پاکستان کے مفادات پر کوئی سودا نہیں کیا تھا جبکہ عمران خان نے ساڑھے تین سال سی پیک بند رکھا جس کا فائدہ عالمی قوتوں کو ہوا اب وہی قوتیں اس کو بچانے کیلئے متحرک ہیں۔

دنیا میں موجود تمام آدمیوں کو Happy Men’s Day مبارک ہوجو اپنے پیاروں کی خاطر اپنی خوشیاں اور خواہشیں قربان کر دیتے ہیں ۰اللہ سے دعا ہے کہ آپ کی زندگی میں خوشیاں اور کامیابیاں ہمیشہ قائم رہیں آمین ❤️

آئی ایم ایف پروگرام کے لیے سعودی عرب اور چین کی مدد لینا پڑی آئی ایم ایف پروگرام منظور کرانے میں مدد پر صوبوں کا شکر گزار ہوں، دعا ہے کہ یہ ملکی تاریخ کا آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہو۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف #PMLN

#PMLN پروموشن لسٹ @malikshahzad123.bsky.social @uj31.bsky.social @mianamir.bsky.social @farhanahmed0220.bsky.social @muhammadirfan786.bsky.social @usman107.bsky.social @rajaprofessornd.bsky.social @squatjogs.bsky.social @cheema02.bsky.social @atifrauf79.bsky.social @atifbut9.bsky.social

امریکی سازش اور امریکی غلامی نا منظور اب امریکی حمایت میں بدل چکی ہیں۔ امریکی کانگرسی اراکین کا بار بار نیازی کے لیے قرارداد منظور کرنا اور امریکہ کے صدر کو خط لکھنا ثابت کرتا ہے کہ عمران خان امریکہ کا غلام بن چکا ہے ایبسولوٹلی ناٹ تو صرف ایک چورن تھا

اسلام علیکم میرے BlueSky کے دوستو! میری جو پالیسی ہے۔ اپنے اکاؤنٹ کے لحاظ سے آپ سے گزارش ہیکہ آپ بھی اس طرح اپنے اکاؤنٹ کی پالیسی رکھیں۔ اس سے آپ اکاؤنٹ مضبوط ہوگا۔ مضبوط اکاؤنٹ مضبوط مسلم لیگ سوشل میڈیا کی علامت ہے۔❤️🌹❤️

اتشاریوں کے شارٹ کٹ اور نوسربازیاں لیکن کبھی توبہ نا کرنا x.com/SquatJogz/st...

پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے

Raining with flurries Good Morning Fellas!!!

الحمداللہ کل سے اب تک 5200 مسلم لیگی شیرو کو فالو کرچکا ہوں ۔ بہت شکریہ فالو بیک دینے کا۔ ٹویٹ کو لائیک ری ٹویٹ اور رپلائی کرنے کا شکریہ اسی طرح آپ کا ساتھ رہا انشاءاللہ آپ دوستوں کو ہم مایوس نہیں کریں گئے۔ فالو کرنا فالو بیک دینا آپ کا بڑا پن ہے۔ سلامت رہیں۔❤️👏

#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan

آخر کار یوتھیوں کا روحانی باپ تھا مُسلمانوں کے ساتھ ہاتھ تو کرنا تھا نہ 😏

وزیراعلی پنجاب نے “چیف منسٹر ڈائلسز پروگرام کارڈ” شروع کرنے کی منظوری دے دی۔ مریم نواز نے ڈائلسز کے مریض کے علاج کے لیے فنڈز 10 لاکھ تک بڑھا دیے

Saddens me to see that children with #Autism are often so grossly misunderstood. They are nothing but an unparalleled blessing from the Almighty! #AutismProudDad #Ibrahim #AlhamduLillah

❤️✨

‏وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس اجلاس میں وزارتِ خزانہ نے آئی ایم ایف کے وفد سے ہونے والی ملاقاتوں پر بریفنگ دی۔ ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں۔ ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف

‏قاسم عمران نیازی اور سلیمان عمران نیازی کی اپنی والدہ سے لڑائ دونوں عمران خان کی رہائ کے لیے 24 نومبر کے لانگ مارچ میں جانا چاھتے ھیں ‏جبکہ ان کی والدہ اس بات کی محالفت کررھی ھیں ‏لندن سے زرائع

یاد کرے گی تجھے دنیا ‏قاضی تیرے جیسا دوسرا کوئی نہیں

حقیقی آزادی اور فائنل کال کے دعویدار ایک ایک کر کے سب ہوگئے فرار #MissCall24Nov

پی ٹی آئی کی لیڈر شپ منافقت چھوڑے اورجہاد کےلیے اپنے بچے لیکر آئیں بشری بی بی ٹیریان کی انگلی پکڑ کر مارچ کو لیڈ کریں قاسم اور سلمان آئیں اور پھر جہاد الجہاد کےنعرے لگائیں

مسلم لیگ ن کا دور ہر لحاظ سے بہتر دور حکومت

‏سیاسی جماعتوں کو اختلاف رائے کا حق حاصل ہے لیکن اختلاف کی بھی ایک حد ہوتی ہے : مولانا فضل الرحمٰن

بشری بی بی آئندہ سماعت میں ہرصورت حاضر ہو ورنہ ضمانت خارج ہوگی،25 نومبر کو دونوں میاں بیوی ملزمان پر فرد جرم عائد ہوگی،عمران کو ghq حملہ کیس میں چالان کی نقول فراہم کردی،

مجھے صبا ایزی لوڈ والی نے فالو کیا، میں نے بلاک کیا اور پھر سے انبلاک کرنے کے بعد دیکھا تو اس نے فالو کیا ہوا تھا۔ یہ loophole ہے بلیو سکائ کا۔

بلیو سکائ کے لانچ ہونے سے خدشہ ہے کہیں ایسا نو ہو کہ نا اِدھر کے رہیں نا اُدھر کے۔

سالا ایک بلیو سکائ نے ایکس کو سب کی ایکس گرل فرینڈ یا ایکس بواۓ فرینڈ بنا دیا۔