Profile avatar
suhaq.bsky.social
True Pakistani True Lahori
13 posts 178 followers 39 following
Getting Started

Participants of the 26th National Security Workshop of the National Defense University met with Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif. During the meeting, they honored her with the title of "Super CM" in recognition of her exceptional leadership.

نور الدین زنگی کے زمانے میں جو دو یہودی نبی کریم ﷺ کا جسم اطہر چرانے آئے تھے وہ مدینہ کی گلیوں میں ننگے پاؤں پھرتے تھااور کہتے تھے یہ احترام ہے تب سے اہلیان عرب ایسے ننگے پاؤں والوں کو شک کی نظر سے دیکھتے ہیں Copied Rashezad #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو

سب غدار نشانے پر

اللّہ پاک کے فضل سے پاکستان مسلم لیگ نواز کی حکومت میں پاکستان کی معیشت درست سمت میں گامزن

🚨 بریکنگ نیوز 🚨 24 سال بعد سال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں مالیاتی خسارہ سرپلس میں تبدیل ہوگیا. کل آمدنی: 5,827 بلین کل اخراجات: 4,131 بلین 1,696 ارب کا سرپلس۔ پاکستان نے ٹیک آف کرلیا الحمدللّہ 🤲

‏ایک مرتبہ پھر احتجاجی ڈرامے کیلیے خیبرپختونخواہ کے سرکاری خزانے کا بے دریغ استعمال کیا جانے لگا۔ 5 اکتوبر کے ناکام احتجاج پر 81 کروڑ روپے کی خطیر رقم ہوا میں اڑا دی گئی اب یہی لوگ 24 نومبر کے احتجاج کیلیے دوبارہ سرکاری وسائل کو ذاتی جاگیر سمجھ کر استعمال کرینگے۔

اللّہ کے فضل سے میرے بیٹے کا کوکلیر امپلانٹ عافیت کے ساتھ 8 نومبر کو انجام پایا اور یہ ممکن ھوا سی ایم پنجاب کوکلیر امپلانٹ پروگرام کی وجہ سے پرایویٹ ہسپتال سے تقریباً 36 لاکھ میں ھونے والا علاج چلڈرن ہسپتال لاہور سے سی ایم پنجاب پروگرام سے بلکل فری ھوا شکریہ #CmMaryamNawaz

دھوئیں کی دھند میں دھندلانے شہر کے لوگو تمہیں شجر کی کوئی بدعا لگی ہو گی ندیم بھابھہ

Iconic