Profile avatar
syedaazra19.bsky.social
76 posts 486 followers 463 following
Prolific Poster

بعض راتیں، اندر کی راتوں سے زیادہ سیاہ ہوتی ہیں لیکن چاند پھر بھی نکلتا ہے۔ نہ مکمل، نہ واضح بس اتنا کہ یقین رہے روشنی لوٹ سکتی ہے۔ کبھی کبھار، زندگی صرف یہی پیغام دیتی ہے: "میں مکمل نہیں ہوں… لیکن میں ختم بھی نہیں ہوئی۔" تحریر۔۔۔ محمد بخش آخوند۔۔

"جاگنا (راتوں کو جاگنا) اُس وقت خوبصورت ہوتا ہے، جب تم خود اسے چُنو۔ مگر جب یہ تمہیں چُن لے تو یہ تکلیف دہ بن جاتا ہے۔" #

‏⁧‫زندگی‬⁩ میں ضرورت سے زیادہ ‏پریکٹیکل ہونا بھی نقصان دہ ہے ‏انسان کو تھوڑا افسانوی ہونا چاہے ‏آپ کی زندگی میں ‏کچھ ایسے خواب بھی ہونے چاہیئے ‏کہ جب کبھی آپ زندگی کی بھاگ دوڑ سے ‏تھک جائیں تو آنکھیں بند کرنے پر ‏ یہ خواب آپ کے اندر معطر احساس پیدا کریں ‏⁧‫

سِتَم کیسَا، کَرم کیسَا، جَفا کیسی، وَفا کیسی؟؟ ” اگر قسمت میں جَلنا ہو تو دَوا کیسی، دُعا کیسی🔥“

‏اڑتا رہا تو چاند سے یارانہ تھا مرا گھائل ہوا تو وادئ گل پوش میں گرا بے آبرو نہ تھی کوئی لعزش میری قتیل میں جب گرا جہاں بھی گرا,ہوش میں گرا قتیل شفائی

تمام موسم ، ادھار موسم برستی بارش ، چمکتی بوندیں گلابی شامیں ، سنہری راتیں وہ چاند تاروں کی محفلیں بھی ہوا کے جھونکوں کی دلکشی بھی ۔ یہ سب نظارے اداس کیوں ہیں ؟؟؟؟ ۔ سوال پوچھا تو بات نکلی تمام موسم ہیں ، دل کے موسم وہ ساتھ ہے تو حسین موسم اگر نہیں تو ، اداس موسم تمام موسم ، ادھار موسم ۔۔! 💞💞

دنیا والے آپکے حالات سے ہاتھ ملاتے ہیں،آپ سےنہیں ، یہی زندگی کی تلخ حقیقت ہے

نگاہِ عشق و مستی میں وہیﷺ اوّل، وہیﷺ آخر ۔۔ وہیﷺ قُرآں، وہیﷺ فُرقاں، وہیﷺ یٰسیں، وہیﷺ طٰہٰ وہیﷺ ‏صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ❤️🙏

سیانے کہتے ہیں کہ گھوڑے کے قریب پیچھے سے نہیں جانا چاہیے۔ بیل کے قریب سامنے سے نہیں جانا چاہیے۔ اور جاہل کے قریب کسی بھی سمت سے نہیں جانا چاہیے۔

جو بچپن ہوتا ہے نہ بڑی خوبصورت چیز ہوتی ہے ❤ کیو نکہ بچپن میں انسان کو بڑی چیزوں کا پتہ نہیں ہوتا ۔ بچپن میں انسان لالچ سے پاک ہوتا ہے ۔ہرس سے پاک ہوتا ہے ۔جھوٹ سے پاک ہوتا ہے ۔پھر جوں جوں وقت گزرتا جاتا ہے وه اسکا شکار ہوتا جاتا ہے۔ وقت کیسے گزر جاتا ہے پتا بھی نہیں چلتا۔

کُچھ نہ کُچھ بولتے رہو ہم سے چُپ رہو گے تو لوگ سُن لیں گے

شہر میں شور گھر میں تنہائی دل کی باتیں کہاں کرے کوئی

زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پُر سُکون رہتے ہیں جو پوری نہ ہونے والی خواہشوں سے زیادہ اُن نعمتوں پر شُکر کرتے ہیں جو اُنہیں اللہ پاک نے عطا کی ہیں...!!!! الحمدو للہ رب العالمین 💖🙏🙏🙏🙏🙏

اگر آپ سکون سے جینا چاہتے ہیں تو ہر اُس بات کا ذکر نہ کریں جو آپ جانتے ہیں، اور ہر اُس چیز پر فیصلہ نہ سنائیں جو آپ دیکھتے ہیں۔🌼✨

_انـسان کا ماضی کتنا ہی گناہوں سے بھرا ہوا کیوں نہ ہو مگر اس کا مستقبل ابھی بھی بالکل پاک ہے؛_ 🤍 _بشرطیکہ وہ اللہ کی طرف لوٹ آئے!_✨🥀

دنیا کا سب سے بدقسمت انسان وہ ہے جس کی یادداشت مضبوط اور دل نرم ہو ...!!!🖤

بے خبر کو بھی تو اِک روز یہ خبر ہوگی کہ تتلیوں کو کیوں اچھے گلاب لگتے ہیں

ان تمام رشتوں کا تختہ الٹ دینا چاہیئے جن میں انسان نیچ ہو،غلام ہو،حقیر ہو یا نظر انداز کیا گیا ہو۔🙂🖤

بے خبر کو بھی تو اِک روز یہ خبر ہوگی کہ تتلیوں کو کیوں اچھے گلاب لگتے ہیں

ان تمام رشتوں کا تختہ الٹ دینا چاہیئے جن میں انسان نیچ ہو،غلام ہو،حقیر ہو یا نظر انداز کیا گیا ہو۔🙂🖤

٭حیات خود نہیں بنتی بنائی جاتی ہے، چراغ خود نہیں جلتے جلائے جاتے ہیں 🪔ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺩﺳﺖِ ﺗﻤﻨﺎ ﮐﯽ ﻻﺝ ﺭﮐﮫ ﻟﯿﺠﯿﺌﮯ ﺁﻗﺎ ﷺ ﺁﭖ ﷺ ﮐﮯ ﻓﻘﯿﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﻤﺎﺭ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﮨﯿﮟ صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️🙏

*السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ*🤝 *صبـــــــــــح بخـــــــــــیر*🌷جمعہ مبارک ❤️

چھوٹی سی نیکی کو بھی حقیر نہ سمجھیں، کیا پتہ وہ آپکی بخشش کا ذریعہ بن جائے۔💯

آپ کو طاقت کی ضرورت تب پڑتی ہے جب آپ کسی کا نقصان کرنا چاہتے ہوں ورنہ تو ہر کام کے لیے محبت ہی کافی ہے۔:🥀

بہت گہرا ہے سکوں، بہت اجلی ہے خاموشی بہت آباد لہجے میں، بہت سنسان ہے کوئی

میرا جنُونِ شوق، وہ عرضِ وفا کے بعد وہ شانِ احتیاط تِری ہر ادا کے بعد تیری خبر نہیں، مگر اتنی تو ہے خبر تُو اِبتدا سے پہلے ہے، تُو اِنتہا کے بعد

ﭼُﭗ ﻧﮧ ﺭﮨﺘﮯ ﺑﯿﺎﻥ ﮨﻮﺟﺎﺗﮯ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﮔﺮ ﺑﺪﮔُﻤﺎﻥ ﮨﻮﺟﺎﺗﮯ ﺗُﻮ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﻠﭧ ﮐﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﻭﺭﻧﮧ ﮨﻢ ﻣﮩﺮﺑﺎﻥ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺯﻣﯿﻦ ﮨﯽ ﻧﮧ ﻣِﻠﯽ ﻭﺭﻧﮧ ﮨﻢ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ______!! #🏵

زندہ رہنے کے بہانے ڈھونڈیں آو کچھ دوست پرانے ڈھونڈیں

جتنا انسان پختہ ہوتا ہے، اتنے ہی کم لوگ اس کے ارد گرد ہوتے ہیں، کیونکہ پختہ دماغ جھوٹی تعریفیں برداشت نہیں کرتا۔ ➖جارج برنارڈ شا❤️

😇🥀𝐒𝐡𝐚𝐛_𝐄_ 𝐌𝐞𝐫𝐚𝐣 𝐦𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤🌹📿 سرِ لامکاں سے طلب ہوئی ❤️ سُوئے مُنتہا وہ چلے نبیﷺ ❤️ کوئی حد ہے اُنﷺ کے عروج کی ❤️ بَلَغَ الْعُلٌے بِکَمَالِہ بَلَغَ الْعُلٌے بِکَمَالِہ ♥ صَــلَّــو عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ. ❤️ ❤️😇❤️

‏چاند بھی بیٹھا ہے خاموش اداسی اوڑھے آج رونے کا بھی ارماں ہے خدا خیر کرے ـــــــ رات پھیلی ہے اور اس پر یہ ترے ہجر کا غم لذت درد کا ساماں ہے خدا خیر کرے ـــــــ .

ہر انسان پیدا ہوتے ہی مومن نہیں بنتا ۔۔۔۔۔۔ ایک سفر ہوتا ہے ۔۔۔۔ آزمائش سے گزر کر ہی مومن بنتا ہے ۔ *مومن تو اللّٰہ والے ہوتے ہیں ۔۔۔ پرہیزگار ہوتا ہے ۔🌼* *`✍️ہر دن بہتر سے بہتر مسلمان بننے کی کوشش جاری رکھیں ، پچھلی کوتاہیوں کو توبہ کے وضو سے پاک کرتیں رہیں`*

Agree

*توبہ کا خیال (خوش بختی) کی علامت ہے"* *کیونکہ.......!!* *جو اپنے گناہ کو گناہ نہ سمجھے وہ (بد قسمت) ہے"* *`اَسۡتَغۡفِرُ اللّٰہ رَبِّیۡ مِنۡ کُلِّ ذَنۡبٍ وَّ اَتُوۡبُ اِلَیۡہَ°`*🤲🏻✨

زندگی کی حقیقت کو بس اتنا ہی جانا ہے ۔۔۔۔ درد میں اکیلے ہیں ، خوشیوں میں زمانہ ہے!!!

ہم سے بیزار نہ ہو ، آج بھی ہم جیسوں کے تیرے احباب کی فہرست میں نام آتے ہیں وقت اچھا ہے سو کچھ دیر کنارہ کر لے ہم برے لوگ ، برے وقت میں کام آتے ہیں ا

سردی اور چائے کا اپنا ہی مزہ ہے

مرشد بھی کمال ھے مرشد کی باتیں بھی کمال ھے

Nainsafi namanzor

تم نا انصافی کرو اللہ ہر صورت انصاف کرے گا۔تم ظلم کرو اللہ ہمت دے گا تم خوف پھیلاؤ اللہ لڑنے کا حوصلہ دے گا۔تم جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کے لیے سب حدیں پار کر دو لیکن اللہ سچ سامنے لے آئے گا کیوں کہ اللہ الحق ہے۔

Ye hy vo buzdil beshurm judge

عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔۔ بشری بی بی کو بھی سات سال کی سزا سنائی گئی ۔۔ القادر ٹرسٹ اور یونیورسٹی سرکاری تحویل میں لینے کا حکم www.siasat.pk/threads/9162...

youtu.be/H7yG-XC9t_s?...