Profile avatar
ujala4u.bsky.social
A simple person Posts are for fun, knowledge, motivation, and current affairs
81 posts 675 followers 675 following
Regular Contributor
Active Commenter

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوگیا،2015 کے بعد پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوا ہے:اسٹیٹ بینک

Yahan bhi log follow back lay kr unfollow kr detay hain 😂 Unfollow krnay walon k liye seedha seedha unfollow 😝

پارا چنار کی لاشیں چھوڑ کر اسلام آباد پر چڑھانی کرنیوالی ہمیں انسانیت کا پاٹ نہ پڑھائیں 🙏

ٹر گئے یار کفناں والے تے چھڈ گئے نے شلواراں 😭😆🤣😝

‏انار کلی اٹھو یہ فائنل کال ہے اور آپ سو رہی ہیں شہزادہ حضور تنگ مت کریں اب ہم جان چکے ہیں ۔۔😅😅😅 نچن والیاں دے پتر آزادی دی جنگ نئیں لڑ سکدے 🤷‍♀️🙊😂🙄😀

خان سانپ جیل میں کمبل اوڑھ کے یہ کہتے ہوۓ سو گٸے کہ لکھ لعنت میرے سپورٹراں تے😜

پی ٹی اے ایک ہی دفعہ استخارہ کر کے فیصلہ کر لے کہ سکائ بلیو کو vpn پہ رکھنا ہے یا نہیں

انقلاب آچُکا ہـے سموگ کی وجہ سے نظر نہیں آ رہا😂😂😂🙊🤷‍♀️😬😛

اپنے بچے سابقہ بیگم کے پاس اور بیگم کے بچے سابقہ خاوند کے پاس لیکن دونوں مل کر قوم کے بچوں کے لیے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ 🤣😛🙊😬

اپنی زندگی کا لطف اٹھائیں...... وہ کریں جو آپ کو خوشی دے۔

تم یہ کیا اٹھا کے لے آئے ہو

بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی "یہ تم کیا اٹھا لاۓ ہو"

باجوہ، یہ تم کیا اٹھا لائے ہو 😂🤣

ﷴﷺ❤ﷴﷺ💜ﷴﷺ💚ﷴﷺ💙ﷴﷺ💟ﷴﷺ🖤ﷴﷺ💛ﷴﷺ💜ﷴﷺ💚ﷴﷺ❤ﷴﷺ💚ﷴﷺ💛ﷴﷺ🖤ﷴﷺ💟ﷴﷺ💙ﷴﷺ💖ﷴﷺ💗ﷴﷺ❤ﷴﷺ💚ﷴﷺ💙ﷴﷺ💛ﷴﷺ🖤ﷴﷺ💜ﷴﷺ💟ﷴﷺ🖤ﷴﷺ💛ﷴﷺ💙ﷴﷺ💚ﷴﷺ❤ﷴﷺ💗

Esay esay logo ne follow kr lia yahan 🙊😳 yaqeen nahi aa raha.... kia me shakal se PTI ki lg rahi hon 😂🙄🙈

سنا ہے بہت پڑھے لکھے ہو تو پھر جواب دو ایلفی اپنی بوتل میں کیوں نہیں چپکتی 🤔🤔 😛😛

شوہر اور بیوی کھانے کے لیے گئے تو وہاں کسی لڑکی نے ہیلو کہا بیوی کون تھی یہ ؟ شوہر : میرا دماغ خراب نہ کرو ابھی اسے بھی بتانا ہے کے تم کون ہو🤭* 🤩🥳😬🤩😂😂😂

Birthday Dinner 👍🥳😌😍