Profile avatar
umairrao1566.bsky.social
6 posts 99 followers 22 following
Regular Contributor

بی بی نے ڈی چوک پر لاٸٹیں اف کراٸیں اور بولیں جو جانا چاہتا ھے چلا جاٸے۔۔۔ لاٸٹ آن ہونے پر تاریخی منظر تھا۔۔ گنڈا اور بی بی دونوں غاٸب تھے ۔۔۔ غیور پٹھان لاٹھیاں کھا رہے تھے وماعلینا الا البلاغ

😔😔😔😔

تحریک انصاف کے بلوائیوں پاس لانگ رینج والے جدید شیل موجود ہیں جو ہماری فورسز کے پاس بھی نہیں ہیں

صوبائی ڈسزاسٹر منیجمنٹ کے بستر ہیں جو پی ٹی آئی کے ورکر استعمال کررہے ہیں

‏شہید ھونے والے رینجرز اہلکار

Perni and Gandapur are bloodthirsty. Nothing but bloodshed will satiate their appetite!

‏اٹک کے علاوہ سارے ملک میں سکون ڈاٹ کام ھے KPK سے ویلے، دیہاڑی دار مزدور اور افغانیوں کو پیسے دے کر ریاست کے خلاف کھڑا کیا ھوا جب تک KPK میں تحریک انتشار کی حکومت ھے غیر قانونی افغانیوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ھو سکے گی

بارہ کروڑ آبادی ہے پنجاب کی آج دوسرا دن ہے اور پی ٹی آئی کا دعوی کہ پنجاب کی سب سیٹیں وہ جیتے ہیں فارم 45کے مطابق پنجاب میں کتنے لوگ نکلے ہیں اپنا مینڈیٹ بچانے ؟

یہ وظیفہ پڑھتے رہیں تاکہ ملک جادو ٹونے سے محفوظ رہے وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ ان جادوگر عورتوں سے پناہ مانگتا ہوں جو دھاگے پر جادو پڑھ کر پھونکتی ہیں، اور ان میں گر ہیں ڈالتی ہی

‏جس رفتار سے اکاونٹس ایکس سے بلیو اسکائی پر شفٹ ہو رہے ہیں یہ بنی نوع انسان کی سب سے بڑی سوشل میڈیائی ہجرت کے نام سے یاد رکھی جائے گی۔ ‏

تمام دوستوں کو بلیو سکائی پر خوش آمدید