Profile avatar
xelia2572042.bsky.social
59 posts 83 followers 32 following
Regular Contributor
Active Commenter

Beauty of Wild. 📸 sriram.udhayab #Nature #Birds #Owls #wild

I need say no more...

‏دوستی، تعلق اور رشتے اہم ہوتے ہیں، اپنے خیالات و نظریات سے بھی زیادہ اہم

یاجوج ماجوج ہر پندرہ دن بعد اس امید پر جمع ہوتے ہیں کہ اب دجال 804 باہر آ جائے گا، دوسرے دن دیوار پھر اونچی ہو جاتی ہے. 🤣😁🤣

Same page

اللہ دیکھ رہا ہے نا

‏برا وقت ہی سکھاتا ہے کہ صحیح وقت کس کے ساتھ گزارنا ہے۔

یہ بشری بی یی کی پہلی سیاسی تقریر تھی ———————————- معذرت پہلی احمقانہ سیاسی تقریر معذرت اپنی جماعت پر پہلا خودکش حملہ ——————————— #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو

جنرل باجوہ کی ایک یاد گار تصویر 🫏 ‏جب دنیا پوچھ رہی تھی اسے کہاں سے آٹھا کر لائے ہو 😂

اپنے آپ کو تو پہلے ہی سارے پاک صاف سمجھتے ہیں سو اصلاح کی ضرورت صرف دوسروں کو

فوجی آپریشن وقت کی ضرورت اس سے پہلے کہ دہشتگردی پورے ملک میں پھیل جائے

خان صاحب کی رہائ کا فیصلہ ملک میں تحریکِ انتشار کے مزید فساد پھیلانے کا باعث بنے گا

حکومت تمہیں بچانا چاہتی ہے۔ جھوٹی پوسٹوں سے۔ ایویں خوامخواہ کی ری ٹویٹوں سے۔ تم چنّے کاکے ہو۔ جھوٹی پوسٹوں سے تم گمراہ ہو کر دیوارِ گریہ سے جا لپٹو گے۔ ہیکلِ سلیمانی کی فرمائش کرنے لگو گے۔ حکومت تمہیں بچانا چاہتی ہے۔ جھوٹی پوسٹوں سے۔ ایویں خوامخواہ کی ری ٹویٹوں سے۔ تم چنّے کاکے ہو۔ حکومت تمہیں۔۔۔