Profile avatar
yasirnadeem.bsky.social
خوامخواہ کا آزاد پاکستانی شہری
19 posts 362 followers 325 following
Prolific Poster
Conversation Starter

شام حماہ شہر میں بشار درندے کا ظالم فوجی افسر طلال دقاق گرفتار سرعام حماہ شہر میں پھانسی لگا دی گئی ہر ظالم آمر فرعون کا یہی انجام ہوتا ہے بشار درندہ خود تو جان بچا کر بھاگ گیا لیکن اس کے احکامات مان کر عوام پر ظلم کرنے والے ظالم تنہا رہ گئے

کوئی رہ تو نہیں گیا جو تب رہ گیا تھا وہ اب تک اپنی حاضری لگوا رہا ہے

جو کُتا باہر لڑنے کی صلاحیت کھو دیتا ہے۔۔۔ پھر وه اپنے گھر کے لوگوں کو کاٹنا شروع کر دیتا ہے. یونانی کہاوت

اسٹریلین پارلیمنٹرین نے Islamabad massacre میں شہادتوں کی تعداد 400 بتائی اس کا مزید کہنا تھا پاکستان میں پچھلے تین سالوں میں فوج کے مظالم انتہا کو پہنچ چکے ہیں اور انہوں نے پاکستانیوں کا ٹارچر اور قتل معمول بنا دیا ہے

بشرا بی بی کو مس گائیڈ کر کے زبردستی لے گئے ہیں حقیقت ورکروں کی زبانی خود سن لیں

علی امین گنڈاپور کا اعلان ہمارے لوگوں کو گولیاں مار کر شہید کیا گیا ہے زخمی کیا گیا ہے ہم کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے یہی لڑیں گے یہی مریں گے

بریکنگ۔ ڈی چوک پر رینجرز اور پولیس والوں نے ڈیوٹی دینے سے انکار کر دیا۔

‏نہتے کارکنان پر سیدھی گولیاں چلانا شکست کی علامت ہے۔

*_جن قافلوں کو پانی یا خوراک کی ضرورت ہے یا جو لوگ ڈی چوک پہ موجود ہے اگر کسی قسم کی بھی مدد چاہیے تو وہ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔_* 03270232397 03036613743 *_مہربانی فرما کے صرف وہی لوگ رابطہ کریں جنہیں ضرورت ہے۔_*

‏🚨 اپیل اسلام آباد میں موجود احتجاج کے شرکاء کو فوری طور پر Betnesol-N eye drops اور عرق گلاب اور پینے کے پانی کی ضرورت ہے، اسلام آباد اور راولپنڈی کے عوام سے درخواست ہے کہ احتجاج کے شرکاء کو یہ اشیاء فوری پہنچائیں، یہ لوگ 2 دن سے بدترین فسطائیت کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ ‎ #احتجاج_سے_انقلاب_تک

‏اسلام آبادڈی چوک مین یہ تین افرادکیاچھپارہے ہیں؟

مولانا نے کہا تھا پکا ہاتھ ڈالو پی ٹی آئی والوں نے سریس لے لیا

پولیس والے کو بھاگنے کا طریقہ بھی سکھا رہے ہیں پی ٹی اے والا پرامن لوگ ہے امن سے ان کو انے دو اس ویڈیو کو وائرل کرو

‏یہ پیغام آگے تک پہنچائیں! اسلام آباد قافلہ پہنچنے کے بعد اسلام آباد اور پنڈی کے لوگوں نے آگے سے لیڈ کرنا ہے، جو لوگ قافلوں کے ساتھ آرہے ہیں وہ بہت تھکے ہوئے ہیں، بہت شیلینگ کھا کر ارہے ہیں، ان کو آرام فراہم کرنا ہے، وہ آپ کے مہمان ہیں، کھانے پینے کی چیزیں فراہم کرنا بھی آپ لوگوں کی ذمہ داری ہے!

@imranriazkhan121.bsky.social

‏اہم سورس کی اہم خبر ‏اسٹبلشمنٹ : خان کو بنی گالہ بھیج دیتے ہیں احتجاج کال آف کر دیں۔ ‏میرا تجزیہ ‏کوئی دھوکے میں نہ آئے۔ اسٹبلشمنٹ جھوٹ بول رہی ہے۔ جیسے ہی احتجاج کال آف ہو گا ہر وعدے سے مکر جائیں گے۔ ‏جو کروانا ہے ابھی عوام کی موجودگی میں۔

‏مذاکرات کرنے ہیں تو کریں لیکن احتجاج جاری رہے گا۔ عمران خان

‏عمران خان کا واضح اور دو ٹوک پیغام ✊ احتجاج کی کال فائنل ہے، کوئی بیک اف کال نہیں، لوگ بڑی تعداد میں اسلام آباد پہنچیں، ہم اپنی مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، عمران خان

‏اہم۔۔!! خان صاحب کی احتجاج کی کال فائنل ہے، کال آف والی بات نہیں ہے، مذاکرات چل رہے ہیں، جو بات ہو گی، بتائیں گے، بیرسٹر گوہر کی عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو

بریکنگ خبر یہ ہے کہ اندرون پنجاب اور کراچی سے آئی نفری نے رات کھلے روڈ پر گزاری سینکڑوں اہلکار بیمار ہوگئے ہیں،،،اگر تحریک انصاف والوں نے یہی سلو پالیسی رکھی تو ساری بیمار ہوجائے گی پھر محسن نقوی اور آئی جی اسلام آباد ہی رہ جائیں گے

‏عدالت سے ضمانت ملنے کے بعد رہائی ہوتی تو اس کی شاید اتنی اہمیت نہ ہوتی۔ احتجاج کے نتیجے میں جب عمران خان رہا ہوا تو وہ اسٹیبلشمنٹ سے سو گنا زیادہ طاقتور نظر آئے گا۔ یہ وہ لمحہ ہوگا کہ جس کے انتظار میں عوام نے 77 برس گزار دیئے۔ کچھ ایسی لگن، اس لمحے میں ہے، یہ لمحہ کہاں تھا میرا

#BREAKING 🚨🇵🇰 ‏🚨اہم ترین عمر امین گنڈاپور کے ساؤتھ کے قافلے میں سے 8 کارکنوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا اور کارکنوں نے بدلے میں پولیس والوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ عمر امین گنڈاپور اور DIG میں مزاکرات جاری

برہان انٹرچینج جب وہاں سے پولیس بھاگی۔

پولیس آگے بھاگ رہی ہے اور ہم انکے پیچھے۔ صدام ترین

تحریک انصاف کے مظاہرین نے قیدی وین پر عمران خان قیدی نمبر 804 لکھ دیا۔ #ImranKhan #Qaidi804

‏پولیس اپنے افسر کے حکم نہیں مان رہے زبردستی سامنے لایا جا رہا ہے ایک تو اور تھک گئی ہے دوسرا عوام کے سامنے نہیں انا چاہتے

علی امین پشتو میں پھر بتا رہا ہے کہ کارکنان نے آج مجھے واشروم بھی نہیں جانے دیا 😂😂

تمام کارکنوں سے اپیل ہے کہ کوئی بھی کسی پولیس والے پہ ہاتھ نہیں اٹھائے گا کسی پولیس والے کو تشدد کا نشانہ نہیں بنائے گا ہم میں اور ان وحشی درندوں میں یہی فرق ہے یہ ظالم یہ وحشی اپنے انجام کو پہنچیں گے

🚨 ایف 9 پارک کے قریب بہت بڑا جال بچھایا جا رہا ہے جو ٹائیگر یہاں آئے دور رہے کرنٹ کا استعمال کیا جا رہا ہے #plz Share this Post

Appeal🛑 سی پیک روڈ پر نہ ہوٹل ہیں اورنہ کوئی سٹورز،صبح سے ہمارے ہزاروں کارکنان آنسو گیس کی شیلنگ اورکنٹینرز کا مقابلہ کررہے ہیں۔ اس وقت پینےکاپانی اورخوراک بالکل ختم ہوگیا ہے،تراپ کے قریب ہمارے قافلے ایک دفعہ پھر روکاوٹیں ہٹارہے ہیں،اگرکوئی پینے کاپانی یاخوراک پہنچاسکتا ہے تومہربانی ہوگی

‏🚨 یہ ریڈ لائن جو ڈرا کی ہوئے ہے یہ ریڈ لائن میں آپ کو مٹا کے دکھاؤ گا ✊🔥

تمام اہلِ لاہور اور گرد و نواح کے مکینوں سے گزارش ہے کہ براہ کرم اپنے وائی فائی نیٹ ورکس کو کھول دیں تاکہ ہر شہری کو انٹرنیٹ کی سہولت حاصل ہو سکے۔