Profile avatar
z220.bsky.social
18 posts 98 followers 4 following
Regular Contributor

تمام پی ٹی آئی لیڈر شپ سے گزارش ھے کچھ غیرت کرے

قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے اقبال عظیم

‏عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔

پاکستانیوں کی امید

میرے پاکستانیو بدل دو ظلم کے نظام کو۔ آج سے پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں۔اللہ پاک ہمیں کامیاب کرے

عمران خان ہماری نہیں نسلوں کی جنگ لڑ رہا ہے ۔ کل D Chowk پہنچ کر مطالبات کی منظوری تک دھرنا دیں گے یہی عمران خان کا حکم ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور

پاکستانیو نکلو پاکستان کی خاطر نکلو اپنے بچوں کے مستقبل کی خاطر

‏پاکستان کے موجودہ حالاتوں کا زمہ دار آپ کس کو سمجھتے ہیں

‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟ 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد

‏ایک بندے کو بند کرنے کا نتیجہ ‏بے وقوفوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔

‏ہم نے نہیں جو حکم مانتے ہیں انہوں نے خود کو غلام بنا رکھا ہے۔

عمران خان کو روکنے کے لیے رکھے گئے کنٹینرز پر بھی عمران خان کے نعرے درج ہیں۔ حکومت اور ان کے ہینڈلرز کی حالت واقعی قابل رحم ہے۔ جس شخص پر دو سال پہلے ریڈ لائن لگانے کی کوشش کی گئی، دو سال بعد بھی وہی ہر طرف چھایا ہوا ہے، اور باقی سب بونے بنتے چلے گئے۔

میرے پاکستان کے لوگوں 24 نومبر کو پاکستان اور اپنے بچوں کے مستقبل کو بچانے کیلئے تیار ھو جاؤ ورنہ پاکستان کے لوگوں کا کوئی مستقبل نہیں۔اللہ پاک ھیمں کامیاب کرے۔ آمین

‏جنرل جیلانی اور ضیا کے لونڈے کے پورے ٹبر اور ان کے درباریوں کا مسئلہ یہ ہے کہ پیدائشی احمق ہیں، ’ڈرٹی آنٹی‘ مینارِ پاکستان سے کودیں یا راوی میں چھلانگ لگا کر خود سوزی کی کوشش کریں، عوام 24 نومبر کو نکلیں گے۔ ترجمان تحریک انصاف کا عظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل

عمران خان نے جمعرات تک کا وقت دیا ہے۔۔۔ تحریکِ انصاف کی سینئیر قیادت سے ایسٹبلشمنٹ نے رابطہ کیا کہ احتجاج موخر کردیں ہم بات کرلیتے عمران خان کے ساتھ ایسا دھوکہ کئی دفعہ ہوا اور بار بار اُن کو ایسٹبلشمنٹ نے ماضی میں دھوکہ دیا اب عمران خان پکی بات کے اوپر ہی بات سنیں گے عمران ریاض خان.Next part vedio*

مینا خان آفریدی کی للکار۔۔۔ ڈی پی او تم ہمیں للکارنا چاہتے ہو للکارو 24 نومبر کو ہم تمھارے تمام غیر قانونی ہتھکنڈوں کو پیروں تلے روند کر اسلام آباد D chowk پہنچیں گے روک سکو تو روک لو۔۔۔

عمران خان جمعرات کی ڈیڈ لائن دی تھی باز آجاؤ خان کے مطالبات مانو ورنہ پھر اس بار عوام دما دم مست قلندر کرے گی۔۔۔

نکلو پاکستان کی خاطر