پاکستانی فوج کا تجارتی کردار اور ڈھانچہ: جوکہ دراصل پاکستان میں تمام خرابیوں کی جڑ ھے - فوج اپنی بلیک اکانومی کے ذریعے ریاستی اداروں کے اُکھاڑ پچھاڑ پر براہ راست ملوث ھے اور اب تو باقاعدہ حکومت کے بنانے اور گرانے میں اسکا کردار واضح ھوچُکا ھے جوکہ اپنی قائم کردہ متوازی معیشت سے ممکن ھوتا نظر آتا ھے
Comments