Profile avatar
aizax2.bsky.social
🇵🇰Proud patriot | Deeply passionate about my country & its Armed Forces | Supporting our heroes & celebrating their sacrifices | Advocate for unity #Pakistan
223 posts 2,008 followers 2,129 following
Prolific Poster
Conversation Starter

This website pays you for completing the short surveys through your mobile phone/ computers. 👇 www.surveoo.com?r=1481476

صبح بخیر

یہ ایک ایسی ویب سائٹ ہے جس سے آپ اپنے موبائل پر earning کر سکتے ہیں۔ یہ Play store پر بھی دستیاب ہے۔ استعمال میں آسان اور credible ہے۔ #PAKISTAN www.swagbucks.com/p/register?r...

یہ سب ایک ہی ہیں۔۔۔"اشرافیہ" اور انکا نشانہ "عوام" ہے۔ خان دور حکومت میں بھی وزراء کی تنخواہیں ایک گھنٹے میں بڑھائی گئی تھیں اور آج پنجاب گورنمنٹ نے بھی وزراء کی تنخواہوں میں لاکھوں کے حساب سے اضافہ کر دیا ہے۔ عوام پر تب بھی ٹیکسز لگ رہے تھے اور آج بھی ٹیکسز ہی لگ رہے ہیں۔

رچرڈ گرینل "مفعول" ہے ورنہ یوتھیوں کا بس نہیں چل رہا اسکو اپنی بہن پیش کر دیتے۔

#GoodMorning ‎#Pakistan ماشاء اللہ فوجی فرٹیلائزر اور فوجی فرٹیلائزر بن قاسم کے شیئرز Upجا رہے ہیں۔ میں پچھلے ہفتے سے مسلسل فوجی مصنوعات کے شیئرز کی قیمتیں پوسٹ کر رہی ہوں اور یہ مسلسل بڑھ رہی ہیں جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ عوام نے فائنل کال کیطرح بائیکاٹ کال بھی رد کر دی ہے۔

مصروفیت کیوجہ سے CSD تو نہیں جا سکی لیکن امتیاز اسٹور سے "فوجی بارلے اوٹس" اور "نور پور" مکھن ضرور خریدا ہے۔ یوتھیوں کی بائیکاٹ کال میرے جوتے کی نوک پر۔۔۔۔۔! ‎#Pakistan

#GoodMorning #Juma جمعہ مبارک

‏‎#GoodMorning ماشاء اللہ فوجی فوڈز اور فوجی فرٹیلائزر کے شیئرز مسلسل Up جا رہے ہیں۔

اسٹاک مارکیٹ میں فوجی فوڈز، فوجی فرٹیلائزر، فوجی سیمنٹ اور فوجی فرٹیلائزر بن قاسم کے شیئرز مسلسل اوپر جا رہے ہیں۔ ماشاءاللہ پی ٹی آئی کی بائیکاٹ کال ایک بار پھر ناکام۔۔۔!

چائینہ نے میونسپل کارپوریشن کی ڈپٹی سیکرٹری عمران خان کے استقبال کے لیئے بھیجی تھی۔

⚠️ تحریک انصاف کی بائیکاٹ کال بھی انکے پچھواڑے میں گھس گئی۔ ⚠️ اسٹاک ایکسچینج کی فیک تصویریں شیئر کرنی شروع کر دیں۔ ✅️ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ فوجی سیمنٹ کے شیئرز مسلسل Up جا رہے ہیں۔ پچھلے دو دن کے اسکرین شاٹس شیئر کیئے ہیں۔ خود دیکھ لیں۔

ماشاء اللہ آج پھر فوجی سیمنٹ کمپنی کے شیئرز Up جا رہے ہیں۔ یوتھیوں کا بائیکاٹ تو انکے پچھواڑے میں گھس گیا۔

جیل بھرو تحریک ناکام جلسے ناکام احتجاج ناکام فائنل کال ناکام اور اب سول نافرمانی بھی ناکام ہو گی انشاءاللہ

ریاست کیخلاف لڑتے ہوئے جو مارا جائے وہ شہید نہیں ہوتا بلکہ ایک مجرمانہ موت مرتا ہے ہے۔

گولی اس لیئے چلائی کہ تمہاری خارش ختم ہو۔

فوجی سیمنٹ کمپنی کے شیئرز تو UP جا رہے ہیں۔ ماشاءاللہ

سول نافرمانی قانونی طور پر جرم ہے اور تاریخ میں اسکو کبھی کامیابی نہیں ملی۔ مہاتما گاندھی نے بھی سول نافرمانی کی تحریک چلائی تھی لیکن بالآخر اسے بھی "معافی" ہی مانگنی پڑے۔ #Pakistan

یوتھیوں کا بائیکاٹ بھی انقلاب کیطرح صرف سوشل میڈیا پر ہی کامیاب ہے۔

یوتھیوں کا بائیکاٹ بھی انقلاب کیطرح صرف سوشل میڈیا پر ہی کامیاب ہے۔

صبح بخیر آج سے یوتھیوں کی دکانوں کا بائیکاٹ

ایک باندر جو خود کو اسلامی لیڈر کہتا ہے جس کے سیاہ کردار پر اس کی بیوی کتاب لکھتی ھے اور اس کے دوست اور نوکر اسکی بدکرداری کی گواہی دیتے ہیں ۔۔اور یوتھیا جاہل اُسے مسیحا سمجھتے سب سے پہلے دجال پر ایمان ایسے یوتھیے ہی لائیں گے

‏یہ تو طے ہے کہ ‎#PTI اسٹریٹ سیاست سے آؤٹ ہو چکی ہے۔ اسکی احتجاجی کالز کی مسلسل ناکامیاں اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اس بار سوشل میڈیا پر بھی مومینٹم نہیں بنا سکی۔ آخر جھوٹ اور شر کی سیاست نے درگور ہی ہونا تھا سو ہو گئی۔

میں پہلے Quaker Barley Oats خریدتی تھی لیکن اس بار خاص طور پر "فوجی بارلے اوٹس" خریدا ہے 😀

‏میں نے عسکری مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا ہے لیکن بیوی کا بڑا آپریشن CMH سے ہی کروانا ہے۔ ایک شدید یوتھیا

سب یوتھیئے دعا کریں کہ انکے بچوں کی ماں بشری بنے۔

مہر شرافت دراصل غیرت سے عاری شخص جب بھی کوئی پوسٹ شیئر کرے، کمنٹس میں گنڈا پور کی آڈیو لگا دیں۔

‏پی ٹی آئی جھوٹ بیچتی ہے۔ اپنے دور حکومت میں یہ کچھ بھی ڈلیور نہیں کر سکی: 🔺️ملکی اکانومی نہ سنبھال سکی۔ قرضے، مہنگائی، بیروزگاری بڑھ گئی۔ 🔺️نفرت کی سیاست نے قومی اتحاد پر کاری ضرب لگائی۔ 🔺️ناکام سفارتکاری سے کئی اہم دوست ممالک کو ناراض کر دیا۔ 🔺️تعلیمی ریفارمز نہ کر سکی۔

‏◼️ 80 پرسنٹ ‎#PTI لیڈرشپ اس دن PTI کو چھوڑ دیگی جس دن اس نے سول نافرمانی کا اعلان کیا کیونکہ سول نافرمانی کا ارتکاب ایک "جرم" ہے۔ ◼️ ایک ممکنہ ناکام "سول نافرمانی" کیلئے کوئی سیاستدان اپنا سیاسی کیریئر کیوں تباہ کریگا؟

بائیکاٹ والے یہاں بھی کچھ غیرت دکھائیں گے یا سب کے سب مہر شرافت ہی ہیں۔

‏ڈی ایچ اے کراچی نے شوکت خانم کینسر ہسپتال کراچی کیلئے زمین عطیہ کی تھی۔ بائیکاٹ والے یہاں بھی کچھ غیرت دکھائیں گے یا سب کے سب "مہر شرافت" ہی ہو۔ ‎ x.com/Aiza_X2/stat...

پی ٹی آئی عوام کو اپنے سیاسی جلسوں میں نکالنے میں فیل ہو گئی۔ اب لے دے کر سوشل میڈیا پر بائیکاٹ اور سول نافرمانی جیسے چٹکلے ہی چھوڑ سکتی ہے۔ #Pakistan

I want to drive 🚗

یوتھیئے اس کتے کی مانند ہو چکے ہیں جو نہ گھر کا ہوتا ہے اور نہ گھاٹ کا۔