Profile avatar
fatimainam.bsky.social
Pakistan zindabad💚🇵🇰 PML N zindabad 💚🇵🇰
6 posts 402 followers 301 following
Prolific Poster

‏اس جوان نے جو کہا کر دکھایا، انقلابی پچھلے 8 گھنٹوں سے اٹک پل کراس کرنے کی بجائے اٹک کے قریب چکر کاٹ رہے ہیں ۔😂

زیادہ کلام کرنا، کسی کا راز افشاء کرنا اور ہر ایک پر اعتماد کرنا آپ کو بے توقیر و بے وقعت کر دینے کے لئے کافی ہے

😍

‏سموگ زندگی اور موت کا مسلئہ ہے یہ کورونا سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔

5 بچے نواسے نواسیوں کو چھوڑ کر شوہر سے طلاق لے کر ایک مرید سے دوران عدت نکاح کھڑکانے والی وفادار 🤣😂

سٹاک مارکیٹ100000 پوائنٹ کے قریب پہنچ گئی۔ مسلم لیگ نواز زندہ باد

‏"مخلص قیادت کا کمال ملکی ترقی بے مثال" مثبت معاشی اشاریوں کا رحجان برقرار !! #PMLN

بشری بی بی پنکی پیرنی تو عمران خان کو رہا کرانے آئی تھی مگر خود ہی پی ٹی آئی پر خود کش حملہ کر دیا۔۔حیرت ہوتی ہے یہ عورت چار سال تک پاکستان اور خصوصاً پنجاب چلاتی رہی پی ٹی آئی اور عمران خان کا بیڑا غرق ایسے ہی نہیں ہوا۔

بشری بی بی نے2018 میں RTS بٹھانے اور عمران خان کو چور دروازے سےاقتدار میں لانےکا اعتراف جرم کیا ہے۔2018 الیکشن کو چوری کرکے باجوہ اٹھا کر لائےتھے،جس نے سعودی عرب چین سمیت تمام دوست ممالک سے تعلقات خراب کیےملکی معیشت اور سفارتی آداب تباہ کرکےپاکستان کو عالمی تنہائی کا شکار کردیا۔

‏دوست اسلامی ملک جو مسلم امہ کا ستون ہے اس پر الزام بہت خطرناک ہے۔ موصوفہ نے دوست اسلامی ملک پر خودکش حملہ کر دیا ہے، دوست اسلامی ملک پر شریعت کو ختم کرنے کا بڑا الزام لگا کر خود دین کی ٹھیکیدار بن رہی ہے۔ان فسادیوں کےہوتے ہوئے ملک کا بھلا نہیں ہو سکتا۔ (وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری)

‏پورے پنجاب کو سیف سٹی بنانے جارہے ہیں۔ہر جگہ فری وائی فائی ہوگا ، ہر جگہ پینک بٹنز ہوں گے۔میں نے جتنی بھی تعیناتیاں کی ہیں چاہے وہ کمشنز ہوں یا وہ ڈی سیز ہوں،یا وہ وائس چانسلرز ہوں الحمدللّٰہ ایک شخص بھی سفارش پہ نہیں ہوا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز #PMLN

امریکہ نے نکالا فوج نے نکالا پی ڈی ایم نے نکالا کے بعد پیش ھے سعودی عرب نے نکالا ایک بار فیصلہ کر کے بتا دو 🙏 !! کس نے نکالا؟؟ مذھبی ٹچ کا تڑکہ زیادہ ھوگیا اس بار !! بائ دی وے ۔۔ ‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_کرلےآۓھو؟

CM Maryam Nawaz personally ensuring the well-being of an elderly patient. #PMLN

فوج امن دشمنوں کا نہیں بلکہ اپنے ہر مفاد کے خلاف اٹھنے والی آواز اور مفاد کے خلاف اٹھنے والی انگلی کا شکار کرے گی

پنکی سے شادی پر بہنوں نے کہا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لاۓ_ہو بزدار کو وزیراعلی بنایا فوج نے کہا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو گوجرانوالا جلسے میں نواز شریف نے کہا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو خان کو وزیراعظم بنانے پر فوج کو کہا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو اور آخر کار سعودیہ نے بھی کہہ ڈالا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو 😜😜😜😜

وزیراعلیٰ مریم نواز کی نشتر ہسپتال ملتان میں مریضوں کی عیادت کے لیے آمد۔ وزیراعلیٰ کی جانب سے مریضوں کو علاج کی بہترین سہولیات کی فراہمی کے لیے انتظامیہ کو ہدایات۔

😢😢😢

Like father, like daughter! CM Maryam Nawaz mirrors her father’s legacy of service, proving that dedication runs in the family. #PMLN

Saudi Arabia is Pakistan's brother; any venomous remarks against it are acts of hostility, and an unforgivable crime. Those attempting to disrupt the Pakistan-Saudi friendship will be dealt with firmly, says Pakistan's prime minister Shehbaz Sharif.

‏آج آپ پوچھیں گے کہ اسلام آباد لاہور بند ہو گیا ہے، کیا ان بلوا کرنے والوں اور فسادی عناصر کے رحم وکرم پر چھوڑ دیں اور کہیں کہ آؤ بسم اللہ کرو آگ لگاؤ جس شہر سے گزرو اس کو بھی آگ لگاؤ۔یہ جب بھی گزرتے ہیں آگ لگاتے ہیں۔ (وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری)

CM Maryam Nawaz paid a surprise visit to Nishtar Hospital, Multan. She visited patients in the wards, listened to their concerns, and prayed for their speedy recovery.

Shehbaz Sharif sb is carrying forward Nawaz Sharif’s legacy of uniting provinces and fostering national harmony. After years, Pakistan is finally witnessing daily good news and progress.

بلیو سکائے پر یہ میری دوسری ویڈیو ہے جو نواز شریف کے نام ویڈیو لگانا میرا کام تھا نون لیگ کے ببر شیروں ویڈیو وائرل کرنا اپ لوگوں کا کام ہے اب #pmln #nawazsharif #pakistan #vedio #viral #treanding #maryamnawaz #blusky

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس نے فجر پڑھی وہ اللہ کی پناہ میں ہے تو تم اللہ کی پناہ ہاتھ سے جانے نہ دو (جامع ترمذی 222)

24 نومبر احتجاج کے نام پر کروڑوں روپے اکٹھے کرنے کے بعد مذاکرات کی دعوت 🤣 کون کہتا ہے خان ساب کو سیاست کرنی نہیی اتی۔۔😄 🤪😂

مورخ لکھے گا کہ جدوں “ تریک “ انصاف کے اسلاماباد دفتر یعنی کہ سلاماباد ہائی کورٹ سے ججز کی بیویوں کے کرش عمران کو ضمانت مہیا ہوتی ہے تو ایک ہی لکیر پیٹی جاتی ہے کہ اب ڈیل ہو گئی اور اب کہانی مک گئی اور 24 گھنٹوں کے اندر جس دیگ پر دھمال ڈالی جاتی رہی وہ بحفاظت پاکپتن پہنچا دی گئی

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے

😂

بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨 سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔ رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔ کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔

قوم یوتھ پوری دنیا میں پاکستانیوں کا داخلہ بند کروائیں گے ‏یو اے ای نے ان کی وجہ سے تقریبا تمام ویزوں پر پابندی لگائی ہوئی ہے اور بہت کم تعداد میں ویزے اِشو ہو رہے ہیں جبکہ سعودیہ جو پہلے GCC ریزیڈنٹ پاکستانیوں کو وزٹ ویزے دیتا تھا وہ بند کر دیا ہے۔

بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️

ہمیں بلو سکائی کو ٹویٹر بننے سے روکنا ہوگا ۔ ایک دوسرے کو فالو کریں ایک ساتھ گرو کریں ۔

Public service message

بہترین ہوگیا 👍، تُن کے رکھیں ان بلوائیوں کو ،یہ کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں.. 24 نومبر احتجاج میں شامل ہونے والے یوتھیوں کے پاسپورٹ اور سم بلاک کئے جائیں گے ۔👏

Yemeni sisters memorising the holy Quran in the city of Taiz. Goodness remains in the Ummah of Muhammad. ﷺ

اربوں روپیہ لگا کر اتنی زیادہ قربانیاں دیکر دہشتگردی کو ختم کیا دہشتگردوں کو نکالا بھگایا اور حکومت بدلتے ہیں انکویہ کہہ کر واپس لے آئی نہیں نہیں یہ تو ہمارے بھائی ہیں، مصدق ملک

#MyFirstTweet #tweet #maryamnawaz #maryamnawazsharif #nawazsharif #cmpunjab

Good by IMF آئی ایم ایف کا یہ پروگرام آخری پروگرام ہو گا ، وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے گڈ نیوز سنا دی یوتھیوں کے لیے یہ خبر غم ہے

سوال یہ ہے کیا بشری بی بی کے اپنے بیٹے 24 نومبر کو احتجاج میں شرکت کر رہے ہیں یا غریب کے بچوں کو ہی مروانا ہے ؟

کوئی بھی آڈیو، ویڈیو، لیکس، سکینڈل سامنے آنے پر عمران نیازی کو کیوں فرق نہیں پڑتا۔۔۔۔۔ اس لیے 👇

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ شروع کرنے کی منظوری دے دی۔ ڈائیلسز کے مریض کے علاج کے لیے فنڈز 10 لاکھ تک بڑھا دیے گئے ڈائیلسز مریضوں کی مفت ادویات اور ٹیسٹ یقینی بنانے کی ہدایت جاری کر دی پاکستان مسلم لیگ نواز زندہ باد