Profile avatar
mianmikram.bsky.social
7 posts 276 followers 214 following
Regular Contributor

دن کی روشنی میں گلے لگا کر۔ رات کے اندھیرے میں وار کرگئے۔

جب پی ٹی آئی والے ڈی چوک پہنچے تو سامنے کھڑی فورسسز سلام و علیکم وعلیکم سلام کر کے پیچھے چلیں گئیں ۔بعد میں وہاں کوئی اور فورس آئی ہے اور اس نے آ کر فائرنگ کی،سیدھی گولیاں چلائی گئیں اور میرے سامنے چلائی گئیں اور میرے سامنے لوگ زخمی ہوئے (حامد میر )

On Nov 26th, 2024, Pakistan's capital city became a battlefield against its own people. Peaceful, unarmed protestors were shot by snipers, leaving 20+ lives lost and many missing.Records of dead and injured have been confiscated by the state. The world must act. Sign the Petition: chng.it/pJVMgMHLgm

‏رینجرز والوں نے کہا آپ آہستہ آہستہ آگے اتے جانا ہم پیچھے ہٹتے جائیں گے۔ ‏یہ سب انکی پلاننگ تھی جیسے ہی 7 بجے انہوں نے تینوں طرف سے فائرنگ کر دی۔ ‏گراونڈ پر موجود ورکر کا مجھے بھیجا گیا میسج۔ ‏⁦‪#IslamabadMassacre‬⁩

پاکستان لہو لہو💔💔

‏ہمارا مان تھا کہ پرامن شہریوں پر کم از کم اس طرح سے تو گولیاں نہیں چلائ جائینگی۔ افسوس آج وہ مان، وہ بھرم بھی توڑ دیا! ‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩

انٹرنیشنل میڈیا CNBC کی اسلام آباد قتل عام پر رپورٹ دل دہلا دینے والے مناظر

اسلام آباد قتل عام کے عینی شاہد صدام خان ترین کا پیغام جاری جس طرح کل بلڈنگز سے سڑکوں سے سیدھی فائرنگ کی گئ اس کے بعد جو شخص بچا ہے وہ اللہ کی مدد سے بچا ہے ورنہ یہ سب کو مارنے آئے تھے

‏کے پی والے ہماری ہی مدد کیلئے آئے ہیں اور اب ہمارا پنڈی اسلام آباد والوں کا فرض ہے کہ نکلیں اور اپنے بھائیوں کا ساتھ دیں، اسلام آباد کی مقامی خاتون کی گفتگو

‏🚨بریکنگـــ نیــوز حکومت نے پی ٹی آئی سے رات 11 بجے تک کا مزید وقت مانگ لیا۔

پاڑہ چنار میں دہشتگردی کے واقعات میں قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، عمران خان

کوئ شک ؟؟🔥 ویڈیو لگانا میرا کام تھا وائرل اپ لوگوں نے کرنا ہے🔥🔥

تحریک انصاف کے پرامن احتجاج کا خوف حکومت نے پورا ملک بند کر دیا گیا یے. عوام کے مقبول ترین لیڈر کو ناحق قید میں رکھا. عوام کا مینڈیٹ چوری کیا اور اب عوام کو ان کا حق مانگنے سے بھی روکا جا رہا یے.

عمران خان کے حکم پر ہر صورت عمل کروں گا، کارکن ڈی چوک پہنچیں، علی امین گنڈا پور

‏اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج

شہریار آفریدی وطن واپس پہنچ گئے۔۔

‏خوف بھی کیا کچھ کروا دیتا ہے۔ بچوں کو ہتھکڑیاں لگا دیں۔ شرم آنی چاہیئے ‏

سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا کا 24 نومبر کو فائنل کال کے حوالے سے خصوصی پیغام۔

‏8 فروری کو آپ نے ووٹ ڈالا، آپ کو اُنہوں نے باہر نکال دیا، آپ اب غلام بن چکے ہیں، 24 نومبر کو اپنے لئے اور اپنے بچوں کےلئے باہر نکلیں، عمران خان کی تمام پاکستانیوں کو احتجاج میں شرکت کی دعوت۔

صدر سینٹرل تحریک انصاف پنجاب احمد نواز چٹھہ کا فائنل کال کے حوالہ سے ویڈیو خصوصی پیغام۔

Final means final

بریکینگ نیوز 🚨 ‏🔥🔥 ‏پاکستان کسان اتحاد کا حکومت کی جانب سے عائد کردہ زرعی ٹیکس کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان۔ تحریک انصاف کے ساتھ نکلنے کا فیصلہ

‏ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے ‏🗓 24 نومبر 2024 ‏📍 اسلام آباد ‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩