naqeebullahmukhlis.bsky.social
Teacher
49 posts
450 followers
38 following
Prolific Poster
Conversation Starter
comment in response to
post
Inshallah, Bashar al-Assad's regime will end in Syria
comment in response to
post
In Shaa Allah, the regime of Bashar al-Assad will end from the entire country of Syria
comment in response to
post
آپ کچھ بھی کریں #جنرل اسٹور کا بائیکاٹ نہیں کر سکتے ہو
کسی نہ کسی طرح وہاں سے سودا لینا پڑے گا
comment in response to
post
جھوٹی بات منسوب کر رہے ہو
پی ٹی آئی کی بنیاد ہی جھوٹ پر رکھی گئی ہے
comment in response to
post
آمین ثم آمین
comment in response to
post
بیشک کردار ادا کر سکتے لیکن اس کردار کی قدر نہیں کی جاتی ہے
افغانستان کا دورہ اس کا شاہد ہے کہ مولانا صاحب نے تمام معاملات طے کر دیے تھے یہاں آ کر اپنی اسٹیبلیشمنٹ نے سب کچھ کا بیڑہ غرق کر دیا
comment in response to
post
فالو بیک دے چکا ہوں
comment in response to
post
شکریہ
comment in response to
post
یہ سوال اگر آپ شہباز شریف محسن نقوی اور علی امین گنڈا پور سے کریں تو مناسب ہوگا
کیونکہ اس حالات کے ذمہ دار یہی لوگ ہیں باقی مولانا صاحب کے پاس کوئی عہدہ و منصب نہیں ہے
comment in response to
post
کرم ایجنسی میں آگ لگی ہوئی ہے لاشوں کے انبار لگے ہیں اور گنڈا پور اسلام آباد فتح کرنے جائے گا
باقی سب چلتا رہے گا بس اس کو اتنا بتا دیا جائے کہ واپسی کا کرایہ ساتھ لیکر جانا کفن کے جیب پچھلی بار بھی بڑی مشکل سے 12 اضلاع سے ہوتا ہوا کے پی کے اسمبلی پہنچا تھا
comment in response to
post
ناراض نہ ہونا یہ غلامی ہر حکمران وقت نے احسن طریقے سے انجام دی ہے آپ کی جماعت بھی اقتدار میں رہ چکی ہے
comment in response to
post
اللّٰہ تعالیٰ آنکھوں کا ٹھنڈک بنائے
comment in response to
post
کارکردگی کے لحاظ سے مریم نواز اچھی ہے
بھونکیاں مارنے کے اعتبار سے گنڈا پور کا کوئی ثانی نہیں ہے
comment in response to
post
تمہارا والا تو ریاست مدینہ کے نام پر گڑیاں چوری کرتا تھا جس کے پاداش میں ابھی تک جیل میں سڑ رہا ہے
اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟
comment in response to
post
ان شاء اللّٰہ الرحمٰن جاری رکھیں گے
comment in response to
post
و علیکم السلام و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ