میاں شہباز شریف صاحب اور اسٹیبلشمنٹ کو چاہیے۔ گیدڑ کی طرح جینا چھوڑ دیں گورنر راج لگا کر مردانگی کا ثبوت دیں آپ دن میں جاکر اڈیالہ میں منتیں کرتے ہو۔ سوال یہ دہشت گرد انتشاری فسادی ملک دشمن اسلام آباد میں کیسے داخل ہوئے۔😡

Comments
سب کو پتہ PTIکا ووٹ چوری ہوا ہے ۔میاں صاحب نے خان جعلی مقدمے بنائے ہیں۔
احتجاج انکا جمہو حق ہے ۔
بس دو چار لفظ یاد کیے ہیں۔انتشار دشت گرد عورتوں کی کردار کشی کر لو۔۔۔نکلو ان باتوں سے زمینی حقائق جانو
فارم 47کرپشن بچانے کے لیے ہوں سر نہیں اٹھا سکتے ۔
میاں صاحب کی ہر خواہش پوری کی مرضی کے چار چیف Ro تک
لیکن میاں صاحب ووٹ بھی نہیں لے سکے۔ آخر میں وہ فوج نے چوری کرکے دئیے ۔اخلاقی منفی100ہے