عظمی بخاری کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل
عوام کے سمندر سے خوفزدہ مینڈیٹ چور پورے ملک کو کنٹینرستان بنا کر بھی اپنے متوقع وحشت ناک مستقبل کو دیکھ کر چین کی نیند نہیں سو پا رہے، ترجمان تحریک انصاف
عوام کے سمندر سے خوفزدہ مینڈیٹ چور پورے ملک کو کنٹینرستان بنا کر بھی اپنے متوقع وحشت ناک مستقبل کو دیکھ کر چین کی نیند نہیں سو پا رہے، ترجمان تحریک انصاف
Comments
احتجاج کی فائنل کال کا اعلان ہوتے ہی حواس باختہ حکومت نے اپنے درباریوں کے ذریعے عوام کو دھمکانے کا ایک سلسلہ شروع کر کے اپنی بوکھلاہٹ کو مزید واضح کر دیا،
ملک کے ہر کونے میں کنٹینر رکھوا کر مینڈیٹ چور حکمرانوں نے کنیزوں اور درباریوں کو ٹی وی پر بیٹھ کر عوامی احتجاج کی براہ راست نگرانی کی ذمہ داری سونپ رکھی ہے
ایک غیر منتخب وزیر اعلٰی کی بدزبان کنیز کا اپنے حقوق کیلئے نکلنے والی عوام کو دہشت گرد کہنا انتہائی شرمناک ہے، ترجمان تحریک انصاف
اب بھی وقت ہے کہ سرزمین وطن کو اپنی ذاتی جاگیر سمجھنے والے قوم کی آواز دبانے کیلئے کسی نت نئے تجربے سے باز رہیں، ترجمان تحریک انصاف
منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
#نومبر24_یوم_انقلاب
#HistoryInTheMaking
اب اندازہ ہو رہا ہے