پرامن احتجاج کرتی عوام کو اتنا مان تھا اپنی سیکورٹی فورسز پر کہ وہ اپنی ہی عوام گولیاں نہیں چلائیں گے لیکن بدقسمتی سے پوری دنیا نے دیکھا کہ کیسے اپنے ہی ملک کی سکیورٹی فورسز نے نہتی عوام پر گولیاں برسا کر سرعام قتل و غارت کی۔ یہ وہ سانحہ ہے جو پاکستانی عوام کبھی بھی نہیں بھول پائے گی۔
Comments
مگر یہ سانپ نکلے۔۔
یزید بن گئے ہیں
🤣🤭🤣
😂😂😂
ڈی چوک پر سب خالی کفن ملے ہیں
لاشیں ساری بھاگ گئیں
نئے یزید ہیں، پانی پلا کے ماریں گے
Hahaha
Pakistani Hussain Hain yazeedi NAHI,khan said in UNO we will fight till death.Allah Taala .Gharoor ko Pasand NAHI karta,Now we ( west Pakistani) know in 1971 main Kon Sacha tha?
Pakistan zindabad
کیا سب بھاگ گئے