Profile avatar
maz63.bsky.social
73 posts 162 followers 19 following
Prolific Poster

youtu.be/9DPSGBCYKqg

‏اس تصویر سے اردلی کی اوقات کا اندازہ بخوبی لگایا جاسکتا ہے۔

علی امین گنڈا پور بہت سخی اور بہادر انسان ہیں۔ اُنہوں نے خود عمران خان سے صدارت چھوڑنے کی درخواست کی تھی۔ عمر ایوب

"ہم کھڑے ہیں، نہ جھکیں گے نہ بکیں گے، قوم کیلئے آخری سانس تک کھڑا رہوں گا، یہ مشکلات جلد ختم ہوں گی۔"عمران خان

"مذاکرات ایک ڈھونگ تھا، ہم ان کٹھ پُتلیوں کو ایکسپوز کرنا چاہتے تھے۔" عمران خان

شدید مذمت کرتے ہیں کہ ایک مسلح گروہ نے شاہ فیصل ٹاؤن، کراچی میں شوکت خانم اسکول میں زبردستی گھس کر املاک کو نقصان پہنچایا۔ یہ واضح ہے کہ یہ حملہ ایک ‘منصوبہ بند’ کارروائی تھی جس کے پیچھے وہ عناصر ہیں جو وزیراعظم عمران خان کے نام یا ان سے منسلک کسی بھی چیز سے خوفزدہ ہیں۔ عمر ایوب خان

‏آج چیف الیکشن کمشنر کا آخری دن ہے! اس جیسا فاسق، جھوٹا، بددیانت، خائن الیکشن کمشنر پاکستان کی تاریخ میں کوئی نہیں آیا۔ سکندر سلطان راجہ پر آرٹیکل چھ کے تحت کاروائی ہونی چاہیئے۔

‏"علی امین گنڈاپور پر بطور وزیراعلٰی گورننس کا بہت دباؤ ہے لہذا ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ جنید اکبر خان جو ہمارے دیرینہ ساتھی اور کارکن ہیں انکو تحریک انصاف خیبرپختونخوا کا صدر منتخب کر دیا جائے اور تنظیمی امور انکے حوالے کر دئیے جائیں" ‎ @ImranKhanPTI #خان_کا_حکم_ترسیلات_بائیکاٹ #قوم_کی_روح_عمران_خان

بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکیلوں اور صحافیوں سے گفتگو:

معیشت تباہ، جمہوریت تباہ، خارجہ پالیسی تباہ۔ عدلیہ کو 26ویں ترمیم کے ذریعے زرداری اور شریف خاندان کے حامیوں کے حوالے کر دیا گیا۔ اپنے ہی ادارے کو عوام مخالف فسطائیت کا آلہ بنا کر عوام سے دور کر دیا۔ اگر سوال کرو تو صاحب بہادر غداری کے مقدمات درج کر دیتے ہیں۔ حماد اظہر

انا للہ وانا الیہ راجعون تحریک انصاف لاہور کے دیرینہ کارکن ندیم چودھری بھائی کا انتقال ہو گیا ہے۔ تحریک انصاف کے تمام کارکنان ان کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں- ان کی نماز جنازہ آج بعد از نماز ظہر A2 ٹاؤن شپ لاہور میں ادا کی جائے گی۔

اوورسیز پاکستانیوں سے ایک بار پھر مطالبہ کرتا ہوں کہ ترسیلات زر کا بائیکاٹ جاری رکھیں۔ اس حکومت نے سوائے جمہوری اقدار کی پامالی کے کچھ نہیں کیا ان کو ترسیلات زر بھیجنا ان کے ہاتھ مضبوط کرنے کے مترادف ہے جو آپ کی ہی گردن دبوچ رہے ہیں۔

‏جتنی دیر مرضی جیل میں رکھنا ہے، جتنے مرضی ایسے ججز لا کر بٹھا دیں، میں ڈیل نہیں کروں گا۔ چیئرمین عمران خان

‏مجھے یہ سزا اِس لئے سنائی گئی کہ میں کوئی ڈیل کر لوں ، میں کوئی ڈیل نہیں کروں گا، مقدمات کا سامنا کروں گا۔ چیئرمین عمران خان کا ایک بار پھر جیل سے دوٹوک اعلان

‏عمران خان کو بلکل غلط سزا دی گئ ہے، عمران خان کو سزا دینے کا مقصد اس کو توڑنا ہے لیکن وہ ٹوٹے گا نہیں. شہری کی گفتگو #عمران_کا_گناہ_محبت_رسول_اللہ

القادر یونیورسٹی پراجیکٹ ملک ریاض اور NCA کے معاہدے سے سال پہلے سے چل رہا تھا اور ہمارے دور کی کابینہ کا القادر ٹرسٹ معاملے میں کوئی کردار نہیں نہ ہی یہ رقم ہم نے سپریم کورٹ منتقل کروائی۔

26ویں آئینی ترمیم کے بعد عدلیہ کا جو حال ہو چکا ہے، وہ قابل افسوس ہے۔ سپریم کورٹ میں آج جو ہوا، وہ اسی ترمیم کا نتیجہ ہے۔ عمران خان

بات سادہ سی ہے اگر عوام پاکستان کو جمہوری حقوق حاصل نہیں، اگر انہیں کے پیسوں سے پاکستانیوں پر گولیاں چلائی جائیں گی تو یہ ممکن نہیں کہ اورسیز پاکستانی اپنا پیسہ بھیجیں۔ #NoRightsNoRemittances

‏نہتے شہریوں پر گولی کیوں چلائی؟ ‎#گولی_کا_بدلہ_بائیکاٹ_سے ‎#NoRightsNoRemittances

youtu.be/tz3rL4hacOk

انشاء اللہ! #NoRightsNoRemittances

انشاء اللہ بانی چیئرمین عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور سال 2025 حقیقی آزادی کا سال ہوگا، انشاء اللہ

www.dawn.com/news/1880710...

‏سی پیک شروع ہوا تو بتایا گیا تھا کہ اسکا سب سے زیادہ فائدہ بلوچستان کو ہو گا چین نے اس منصوبے کے بعد سات ہزار سے زائد پاکستانی طلبہ کو سکالرشپ بھی دئیے لیکن پاکستان کے حکمران طبقے نے یہ سکالرشپ اپنوں میں بانٹ دئیے بلوچستان کے طلبہ کو سکالرشپ کی بجائے جبری گمشدگیوں سے نوازا گیا حامد میر۔۔۔۔۔۔۔

26 نومبر سانحہِ ڈی چوک پاکستان کے کی تاریخ کا سیاہ ترین واقع ہے جب اپنے ہی ملک کے عسکری اداروں نے بے گناہ نہتے شہریوں پر گولیاں چلائیں، کپتان عمران خان قوم کے اس درد سے جیل میں بخوبی واقف ہیں اس لیے وہ اپنی دنیا اور اپنی قوم سے واضح کہ رہے ہیں کہ وہ اس بربریت کو بھولنے نہیں دیں گے۔ #گولی_کیوں_چلائی

جب تک میں زندہ ہوں ان شہدا کے قتل عام کی تحقیقات کے لیے جدوجہد کروں گا اور ان کو انصاف دلوائے بغیر چین نہیں لوں گا۔ میں خود فائرنگ کی خبر سن کر شدید اذیت کا شکار رہا اور نیند کی گولی کھانے کے باوجود نہتی عوام پر تشدد کے کرب سے سو نہیں سکا۔ عمران خان

‏ظلم کی انتہا.26 نومبر کو D chowk میں شہید ہونے والے عبدالرشید کے چھوٹے بھائی کو 4 مقدمات میں نامزد کیا ہوا ہے. 26 تاریخ کو اپنے شہید بھائی کے جنازے کے ساتھ پشاور جاتے ہوئے اس بچے کو گرفتار کیا گیا تھا اور اب تک جہلم جیل میں پابند سلاسل ہے😢🙄

New look of Arbab Niaz Cricket Ground Prshawar.

Life....

شہدا کا لہو پوچھ رہا یے کہ گولی کیوں چلائی؟

دعا

حمزہ جوکہ 9 مئی کے واقعہ میں 2 سال سے نا حق قید کاٹ رہا ہےـ اس کی ماں بیٹے کا دٌکھ لیتے لیتے آج اِس جہانِ فانی سے رٌخصت ہو گئی ـ تمام دوست احباب سے دعا کی درخواست ہے

Leaked Information Reveals Pakistan Army Planned Its Brutal Crackdown on Protests, Including Live Fire and Subsequent Cover-up www.dropsitenews.com/p/leaked-inf...

‏"ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت جلد از جلد گرفتار شہریوں اور ہسپتالوں اور سردخانوں میں لائے گئے زخمی اور شہید افراد کا ڈیٹا شائع کرے اور ہسپتالوں اور سیف سٹی کا CCTV کیمروں کا ڈیٹا بھی محفوظ بنایا جائے تاکہ سچ قوم کے سامنے آئے" عمران خان

‏انیــس ستی شہید کی ماں پوچھ رہی ہے کہ میرے بے گناہ بیٹے پر ‎#گولی_کیوں_چلائی

جو لوگ زخمی ہے انکو ہراساں کیا جارہا ہے، انکے اہلخانہ کو ہراساں کیا جارہا ہے، بہت سے لوگ اس لیے اپنے زخموں کا نہیں بتا رہے کل (ایف آئی آرز میں) یہ جو ہزاروں نامعلوم ہیں اس کے اندر انہیں نامزد کر کے اٹھا نہ لیا جائے- شیخ وقاص اکرم

لوگوں کے بچوں کو سیدھی گولیاں مارتے شرم نہیں آئی #گولی_کیوں_چلائی ، صنم جاوید خان

یہ سوال تو قوم کرے گی تب تک کرتی رہے گی جب تک جواب نہیں مل جاتا #گولی_کیوں_چلائی

*‏مستری نے چند ہفتے قبل کہا تھا کہ اگر آزادی کی قیمت جاننی ہے تو شام کے لوگوں سے جا کر پوچھو۔* *آج شام کے لوگوں نے اپنے ڈکٹیٹر کو اٹھا کر باہر پھینک دیا۔*

میرا سوال آج بھی وہ ہی کہ جناب " گولی کیوں "۔

گولی کیوں چلائی؟

گولی کیوں چلائی؟

ایجنسیوں کو ان کے اصل کام سے ہٹا کہ تحریک انصاف کے پیچھے لگا دیا گیا ہے، جس سے قومی ادارے فوج کا تاثر تباہ ہو رہا ہے۔ عمران خان ‎@ImranKhanPTI