Profile avatar
abbasaziz.bsky.social
(Staunch Lover of IK)
25 posts 164 followers 24 following
Prolific Poster

تین بار کے سابق وزیراعظم کی اس سے زیادہ قابلِ رحم حالت اور اس سے بڑی عبرتناک شکست کیا ہوگی کہ عمران خان کی جیت پر، اوپر سے حکم ملتے ہی وکٹری اسپیچ کرنے پہنچ گئے! ‎#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال

پاکستان تحریک انصاف کے صوابی میں جلسہ کے مناظر #SwabiJalsa

ہزاروں کی تعداد میں کپتان کے جانثار صوابی جلسہ گاہ میں موجود، یہ ہے وہ عوامی طاقت جس کا مینڈیٹ قابض مافیا نے 8 فروری کو لوٹا، ایسے بدکردار عناصر کا قوم ہر صورت احتساب کرے گی۔ #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال

"سیاست وڈیروں کے ہاتھوں سے نکل کر 25-30 سال کے نوجوانوں کے ہاتھ میں آگئی ہے جن کے ہاتھ میں سمارٹ فون ہے اور وہ سب کو دیکھتے، سنتے اور سمجھتے ہیں، وہ سیاست کو لیڈ کر رہے ہیں۔"بیرسٹر سلمان اکرم راجہ

#FreeImranKhan

‏ہمارا دل مطمئن ہے کہ ہم اس بندے کا ساتھ دے رہے ہیں جو نہ کبھی جھکے گا اور نا ہی ڈیل کرے گا، یہ تو چاہتے ہیں کہ عمران خان کسی طرح نکل جائے تاکہ یہ ڈیل کا تاثر دے سکیں. سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری #مینڈیٹ_چور_اردلی_حکومت

‏8 فروری کی ڈکیتی کی وجہ سے آج اس ملک میں نا تو عدلیہ بچی ہے اور نا ہی انسانی حقوق ، اس سب کے باوجود ہم عوام کی جنگ لڑتے رہیں گے 9 اپریل اور 8 فروری کو عوام وزیر اعظم عمران خان کے لیے نکلی یہ دونوں دن تاریخ میں یاد رکھے جائیں گے. عالیہ حمزہ

‏"اس بات میں کوئ شک نہیں کہ آخر میں ہم نے اپنی مدد آپ کرنی ہے کوئی ہمارے لیے کچھ نہیں کرسکتا، لیکن ایک وقت آتا ہے جب ہیومن رائٹس کی خلاف ورزیاں حد سے بڑھ جائیں تو پھر چیزیں گلوبل کمیونٹی کی ذمہ داری بن جاتی ہیں،" ذلفی بخاری کی ٹک ٹاک لائیو میں گفتگو ‎ ‎#اردلی_حکومت_نامنظور

‏عمران خان قرآن پاک مکمل تفسیر و ترجمعہ کے ساتھ اور تاریخ کی کتابیں پڑھتے ہیں۔ روزانہ ورزش کرتے ہیں۔ 3 مہینے سے ان کے ذاتی معالج سے ملاقات نہیں کروائی گئی۔ مہینوں بعد بہت مشکل سے ایک مرتبہ بچوں سے بات ہوئی ہے۔ عمران خان کیلئے بچوں سے بات نہ کرنے دینا اور کتابیں مہیا نہ کرنا ہی ٹارچر ہے۔ علیمہ خان

سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے چیف آف آرمی سٹاف کو کھلا خط ‎ ‎اردلی_حکومت_نامنظور#

PTI سوشل میڈیا کا شمار اس تحریک کے صف اؤل کے سپاہیوں میں ہوتا ہے، یہ وہ لوگ ہیں جو دن رات کی پرواہ کیئے بنا اس تحریک میں اپنا کردار نبھانے کے لیے کوشاں ہیں یہ کوئی چند افراد پر مشتمل کوئی گروہ نہیں بلکہ اس میں ہر پاکستانی شامل ہے جو حق کی آواز کو بلند کرنے کے واسطے سوشل میڈیا کا استعمال کرتا ہے۔

یہ تھا وہ خط جو نواز شریف نے اسوقت کے آرمی چیف جنرل مشرف کو لکھا جس میں وہ وعدہ کررہا ہے کہ اسے جس ملک میں بھیجا جارہا ہے، وہ وہاں چپ چاپ منہ بند کرکے بیٹھا رہے گا اور سیاست میں ملوث نہیں ہوگا اس ڈاکومنٹ کا دوسرا پیراگراف پڑھیں آپ کو اندازہ ہوگا کہ جرنیل کس قسم کے غلام سیاستدانوں کو ڈیل کرتے آئے ہیں

شہید جمہوریت ملک ادریس، احمد ولی محمد اور ملک سردار علی کی فیملیز سے ملئیےتحریک انصاف کے ورچوئل جلسے میں۔ -5 فروری رات آٹھ بجے تحریک انصاف کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر۔ آئیں اپنے شہداء کو خراج تحسین پیش کریں مل کر ان کی قربانیاں یاد کریں اور عہد کریں کہ ان کے حق کے لئے آواز اٹھائیں گے۔

آصف علی زرداری اور بلاول زرداری کو آئین کا حلیہ بگاڑنے کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے مل کر جمہوریت کو نقصان پہنچایا، انہوں نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کر کے ملک میں آزادیِ اظہار رائے کا گلا گھونٹا ہے۔ شاہ محمود قریشی

لوگوں کو بلاوجہ ٹرمپ سے توقعات نہیں باندھنی چاہئیں۔ ہمیں رہائی اپنے مؤقف اور مقدمات کی پیروی سے مل سکتی ہے۔ شاہ محمود قریشی

میں واپس آؤں گا۔ عمران خان

‏الیکشن کمیشن آف پاکستان جس کا کام صاف اور شفاف الیکشن کروانا تھا اس نے دھاندھلی کے 64 نئے ذرائع کا استعمال کیا اور ائین سے انحراف کیا۔ پتن کی رپورٹ پاکستان تحریک انصاف اٹھ فروری کو 180 سیٹیں جیت چکی تھی اور نواز لیگ صرف 17 سیٹوں پر کامیاب ہوئی تھی۔ #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال ‎#8FebBlackDay ‎

Congressman Joe Wilson, who serves on the House Armed Services Committee And the House Committee on Foreign Affairs has written an open letter to Pakistan’s military government calling for the release of Former Prime Minister Imran Khan:

Former Prime Minister Imran Khan, Adiala Jail, February 06, 2025 Read the complete statement in English and Urdu on our website: insaf.pk/news/former-...

پاکستان تحریک انصاف کے "پارٹی مینجمنٹ سیل" نے تمام صوبوں اور علاقوں میں جاری پارٹی ممبر شپ مہم کے حوالے سے "ممبر شپ انچارجز" کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

PTI’s protest in London UK 8th February 2:00 PM

‏قوم کو بتا دو کہ میں انشاء اللہ واپس آؤں گا۔ عمران خان کا پیغام

"ہم کھڑے ہیں، نہ جھکیں گے نہ بکیں گے، قوم کیلئے آخری سانس تک کھڑا رہوں گا، یہ مشکلات جلد ختم ہوں گی۔"عمران خان

"مذاکرات ایک ڈھونگ تھا، ہم ان کٹھ پُتلیوں کو ایکسپوز کرنا چاہتے تھے۔" عمران خان

شدید مذمت کرتے ہیں کہ ایک مسلح گروہ نے شاہ فیصل ٹاؤن، کراچی میں شوکت خانم اسکول میں زبردستی گھس کر املاک کو نقصان پہنچایا۔ یہ واضح ہے کہ یہ حملہ ایک ‘منصوبہ بند’ کارروائی تھی جس کے پیچھے وہ عناصر ہیں جو وزیراعظم عمران خان کے نام یا ان سے منسلک کسی بھی چیز سے خوفزدہ ہیں۔ عمر ایوب خان

Dossier of Human Rights Violations since April 2022 to January 2025 Google Drive Link: drive.google.com/file/d/1pB1R... 73 page timeline of events This compilation is one of the biggest milestones by PTI Social Media least we could do for the victims of fascism.We wish justice prevails in Pakistan!

چیف جسٹس پاکستان اور آئینی بینچ کے سربراہ کو لکھے گئے خط میں چیئرمین عمران خان نے 26 نومبر سانحہِ ڈی چوک کے شہداء کے کوائف بھی درج کیے، چیف جسٹس کو آزادانہ کمیشن کے ذریعے سانحہِ 26 نومبر کی تحقیقات کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم 5 فروری بروز بدھ رات ۸ بجے 8 فروری 2024 کے خاموش انقلاب کی یاد میں روچوئل جلسے کا انعقاد کررہی ہے، یہ جلسہ تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔ #PTIVirtualJalsa

“خفیہ اداروں کا اصل کام سرحدوں کا تحفظ اور دہشتگردی سے بچاؤ ہے، اگر وہ پولیٹیکل انجنئیرنگ اور تحریک انصاف کو توڑنے میں ہی لگے رہیں گے تو سرحدوں کا تحفظ کون کرے گا؟” - پاکستان کے کپتان عمران خان

صدر پی ٹی آئی چوہدری پرویز الٰہی ، ان کے طفل مونس الٰہی ، بابر اعوان کہاں ہیں؟

Former PM Imran Khan’s Message from Jail Feb 1 You were robbed of your mandate on Feb 8, 2024. Take to the streets and observe it as a ‘Black Day.’ Farmers, laborers, lawyers & all citizens must protest this blatant theft. A nation in chains has no future. Struggle is essential to break slavery.

چیئرمین عمران خان اور پی ٹی آئی لیڈرشپ نے جس بہادری اور استقامت کے ساتھ اس کھلی آمریت کا سامنا کیا ہے وہ اپنی مثال آپ ہے،قوم کے روشن مستقبل کے لیے جیل کی سختیاں برداشت کرنے پر قوم ان کو ہمیشہ عزت کی نگاہ سے دیکھے گی اور اس جدوجہد میں ہمیشہ ان کے شانہ بشانہ ہوگی۔ #ReleasePoliticalPrisoners

میں شہزادہ محمد بن سلمان کا شکر گزار ہوں کہ انھوں نے میری اپیل پر 7200 پاکستانیوں کو سعودی جیلوں سے رہا کیا، میں نے ہمیشہ اپنے عہدے کو عام پاکستانیوں کی بہتری کے لیے استعمال کیا اور میں جب تک زندہ ہوں یہ کرتا رہوں گا۔ چیئرمین عمران خان

اوورسیز پاکستانیوں کو میرا پیغام ہے کہ اس حکومت کو ترسیلات زر بھیجنا اپنے ہاتھ خون سے رنگنے کے مترادف ہے، یہ حکومت اپنے ہی شہریوں کے قتل عام میں ملوث ہے لہٰذا ان کو ترسیلات زر بھیجنے کا سختی سے بائیکاٹ کریں۔ چیئرمین عمران خان #NoRightsNoRemittances #سول_نافرمانی_کی_تحریک

جوڈیشل کمیشن کے مطالبے کو مسلسل نظر انداز کرنے کی وجہ یہی ہے کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ خود 9 مئی کے فالس فلیگ اور 26 نومبر کے قتل عام میں ملوث ہیں۔ عمران خان

Former Prime Minister Imran Khan’s conversation with his lawyers and representatives of media at Adiala Jail - January 22nd, 2025 Full text of the statement in English and Urdu here: insaf.pk/news/former-...

‏"علی امین گنڈاپور پر بطور وزیراعلٰی گورننس کا بہت دباؤ ہے لہذا ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ جنید اکبر خان جو ہمارے دیرینہ ساتھی اور کارکن ہیں انکو تحریک انصاف خیبرپختونخوا کا صدر منتخب کر دیا جائے اور تنظیمی امور انکے حوالے کر دئیے جائیں" ‎ @ImranKhanPTI #خان_کا_حکم_ترسیلات_بائیکاٹ #قوم_کی_روح_عمران_خان

بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکیلوں اور صحافیوں سے گفتگو:

معیشت تباہ، جمہوریت تباہ، خارجہ پالیسی تباہ۔ عدلیہ کو 26ویں ترمیم کے ذریعے زرداری اور شریف خاندان کے حامیوں کے حوالے کر دیا گیا۔ اپنے ہی ادارے کو عوام مخالف فسطائیت کا آلہ بنا کر عوام سے دور کر دیا۔ اگر سوال کرو تو صاحب بہادر غداری کے مقدمات درج کر دیتے ہیں۔ حماد اظہر

انا للہ وانا الیہ راجعون تحریک انصاف لاہور کے دیرینہ کارکن ندیم چودھری بھائی کا انتقال ہو گیا ہے۔ تحریک انصاف کے تمام کارکنان ان کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں- ان کی نماز جنازہ آج بعد از نماز ظہر A2 ٹاؤن شپ لاہور میں ادا کی جائے گی۔

کپتان عمران خان اور بشری بی بی کو صرف اس جرم میں سزا سنائی گئی کہ انھوں نے ایک ایسی یونیورسٹی بنائی جہاں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم دی جاتی ہے، نظام انصاف کی ایسی دھجیاں کبھی نہیں بکھریں۔ #عمران_کا_گناہ_محبت_رسول_اللہ

پوری پارٹی کو ہدایت کرتا ہوں کہ 8 فروری کو یوم سیاہ منایا جائے۔ اس کی تیاریاں آج ہی سے شروع کی جائیں۔ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان

نیوٹرل امپائر کے لئے پہلا کھلاڑی ہوں جس نے جدوجہد کی۔ 9 مئی اور 26 نومبر کے لئے بھی نیوٹرل امپائر بلائیں۔ سپریم کورٹ کے 3 سینئر موسٹ ججز بلائیں۔ یہ ججز کی ذمہ داری ہے کہ تحقیق کے بعد جو سزا دیں گے، میں اس کے راستے میں کیوں کھڑا ہوں گا؟ عمران خان