Profile avatar
aliakbermehdi.bsky.social
اللَّهُم صَلِّ عَلَي مُحَمَّد وَآلِ مُحَمَّدٍ وَعَجِلْ فَرَجَهُمْ اَشْھَدُ انَّ عَلِيّاً وَلِىُ اللَّهِ اَشْھَدُ انَّ عَلِيّاً حُجَّةَ اللَّه اللَّهُمَّ ارْزُقنِي شَفَاعَةَ الْحُسَيْنِ يَوْمَ الوُرُود اِنَّ الْحُسِين مِصباحُ الْهُدِي وَ سَفینَهُ الْنِّجاة
23 posts 2,258 followers 3,103 following
Prolific Poster

کبھی کبھی وہ راستے جو ہمیں تنگ اور پیچیدہ لگتے ہیں، دراصل وہ دروازے ہیں جو ہمیں ہماری تقدیر کی اصل سمت دکھاتے ہیں۔ ہم جو کچھ سوچتے ہیں، وہ ضروری نہیں کہ وہی ہو جو ہمیں درکار ہوتا ہے۔وہ دکھ اور تکلیفیں جو آج ہمیں نظر آ رہی ہیں، کل وہی ہماری سب سے بڑی طاقت بن کر ابھریں گی۔ 🌿

مایوس ہونا چھوڑ دیں، کیونکہ جو دروازے زمین والوں کی سازشوں سے بند ہوتے ہیں، اُن سے بھی بڑے دروازے اللہ کی طرف سے کھل جاتے ہیں۔ ایسا کچھ نہیں جو اللہ سے پوشیدہ ہو۔ بس آپ صبر کریں، بے شک، اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ ❤️

JUST IN: 🇷🇺🇺🇦 President Putin says Russia has nothing against Ukrainian statehood, but it must not be used as a "bridgehead" for attacks.

"Free press" in westen world is free only within the limits set by large corporations, wealthy individuals, or investment groups who own and fund it. I is not, and was never, free to serve the public interests

تم نے اسے پکارا، اور وہ خاموش ہے؟ نہیں، وہ خاموش نہیں، وہ تمہیں آزمائش میں ڈال کر تمہاری ثابت قدمی دیکھ رہا ہے۔ اگر اس نے فوراً جواب نہیں دیا تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ اس نے تمہاری دعا رد کر دی۔ کبھی وہ دیر کرتا ہے تاکہ تمہاری دعا اور مضبوط ہو جائے، اور تمہیں اس سے بھی بہتر دے جو تم نے مانگا تھا

کبھی مل تو تجھ کو بتائیں ہم تجھے اس طرح سے ستائیں ہم تیرا عشق تجھ سے چھین کے تجھے مے پلا کے رلائیں ہم تجھے درد دوں تو نہ سہہ سکے تجھے دوں زباں تو نہ کہہ سکے تجھے دوں مکاں تو نہ رہ سکے تجھے مشکلوں میں گھرا کے میں کوئی ایسا رستہ نکال دوں تیرے درد کی میں دوا کروں کسی غرض کے سوا کروں ++

📘🔵🔹🔵📘

🇨🇳 China unveils CR450, the world's fastest high-speed train reaching 450 km/h.

I like Bluesky, but it's an American company. How do we make sure Musk doesn't take control one day? Am I the only one wondering?

Following Russia's annexation of the USA, Vladimir Putin decided to rename his new state.

1928 The Blood Bridge seen from the Vlamingstraat with the Voldersgracht on the right in the background and the back of the buildings on the Kerkstraat on the left. In the winter after a heavy snowfall. Photographer Odijk, Peter #StadsarchiefDelft #Delft #Holland #History

JUST IN: 🇩🇪 Germany rejects US President Trump's proposal to "take over" the Gaza Strip and resettle Palestinians.

youtu.be/9lpI01Iwfo4?...

*آزمائش سے بچنے کی دعا* رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم اکثر ان کلمات سے اللّٰہ تعالٰی کی پناہ طلب کرتے تھے *’’اے اللّٰہ! بے شک میں تیری پناہ مانگتا ہوں آزمائش کی سختی، بد بختی کے پا لینے، بری تقدیر اور دشمنوں کے خوش ہونے سے۔‘‘ (صحیح بخاری:6347)

دکھ میں میرے رو سکتے ہو کیا تم میرے ہو سکتے ہو جاگ کے تیرے خواب بنوں میں کندھے پر تم سو سکتے ہو میری جانب ہاتھ بڑھا کر دنیاداری کھو سکتے ہو دل یہ میرا کب سے بنجر اس میں چاہت بو سکتے ہو آنکھ کا کاجل بن جاؤ گے بال میں پھول پرو سکتے ہو جیسا میں نے سوچا تم کو کیا تم ایسے ہو سکتے ہو

30M users 1B posts 🤝 bluesky milestone achieved this week

youtube.com/watch?v=AkYW...

youtube.com/live/e8pOLZZ...

💜💙💜

🏞️🎇🌄🌇🏙️

شکوہ کریں تو کس سے شکایت کریں تو کیا، اک رائیگاں عمل کی ریاضت کریں تو کیا، منیر نیازی،!!!!

╰ ┈•✿ ͜✯🌺🍃 ͜͡ ۝͜͡ 🍃🌺✯͜ ✿•┄┅​╯

‏اور وہی ذات ہے جس نے یہ زمین پھیلائی، اُس میں پہاڑ اور دریا بنائے، اور اُس میں ہر قسم کے پھلوں کے دو دو جوڑے پیدا کئے۔ وہ دن کو رات کی چادر اُڑھادیتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ان ساری باتوں میں اُن لوگوں کے لئے نشانیاں ہیں جو غور و فکر کریں۔ ﴿سورۃ الرعد، ۳﴾

China's artificial sun sets new record by sustaining 100-million-degree heat for 18 minutes on Earth.

youtube.com/watch?v=DPYp...

🙏❤️✅

youtube.com/live/F5vJ5xb...

youtube.com/watch?v=c_FJ...

Lost in Transit

youtube.com/live/YDXz6s3...

youtube.com/watch?v=hROd...

From always to never.

A Better Tomorrow

youtube.com/watch?v=yZAd...

اب اور کیا ترا بیمار باپ دے گا تجھے بس اک دعا کہ خدا تجھ کو کامیاب کرے وہ ٹانک دے ترے آنچل میں چاند اور تارے تو اپنے واسطے جس کو بھی انتخاب کرے​

مسافر تو مسافر ہے مسافر کا ٹھکانہ کیا تیرا در چھوڑ کر آخر بسا لے گا وہ ویرانہ

اس زندگی میں اتنی فراغت کسےنصیب اتنا نہ یاد آ کہ تجھے بھول جائیں ہم!!!

اب کون منتظر ہے ہمارے لیے وہاں شام آ گئی ہے لوٹ کے گھر جائیں ہم تو کیا!!!