Profile avatar
amaang.bsky.social
قادیانی اور پی ٹی آئی والے دور رہیں
13 posts 420 followers 310 following
Prolific Poster
comment in response to post
یہ ملک صرف ان ڈاکوؤں کے لیے بنایا گیا ہے عوام تو بیگار کیمپ میں شامل ہے
comment in response to post
مناسب سے خرچ والی دوا تجویز کر دیں سائل مشکور ہو گا
comment in response to post
اسلام علیکم بھائی جی آپ سے گزارش ہے کچھ مجھے بھی راستہ دکھائیں مجھے کچھ عرصہ سے سینے کی مشکل سے دوچار ہوں بعض اوقات سانس لینے میں کافی دشواری پیش آتی ہے خاص کر رات کے اوقات میں ساتھ ساتھ میں کھانسی کا شدید دورا پڑتا ہے
comment in response to post
افغانی دہشت گردوں کے ساتھ اسلام آباد پر چڑھائی اور پھر بات امن کی.. سب کو چوتیا سمجھا ہے کیا
comment in response to post
😭😢😭😢😥
comment in response to post
cabin nock