Profile avatar
aqam786.bsky.social
2 posts 116 followers 25 following
Regular Contributor

Wow please please U must watch this very important youtu.be/SAlntKnBL58?...

شایان علی اور ارم زہرہ کو دوبارہ گرفتار کر لئیا گیا ۔۔۔۔۔ کتنی کمینگی ہے 😡

بازیابی کے بعد وکیل انتظار پنجوتھہ کا پہلا پیغام۔۔ ا

عمران خان نے بارہا کہا فوج بھی میری، مُلک بھی میرا ہے، فوج کی پاکستان کیلئے ایسے ضرورت ہے جیسے ایک بدن کیلئے روح کی، جب سب اپنا، اپنا کام کریں گے کوئی اختلاف نہیں ہوگا، علی محمد خان

اہم ترین 🚨 فیصل واڈا جو پہلے کہتے رہے کہ عمران خان کی حکومت ایک آئینی طریقے سے گھر بھیجی گئی لیکن آج کی پریس کانفرنس میں موصوف میں موصوف نے کہا کہ امریکہ اپنی مداخلت سے باز رہے کیونکہ اس نے پہلے بھی مداخلت عمران خان کی حکومت کروا دی۔ ایسے انجینئر پاکستان میں ہی ملیں گے آپ کو 😂😂 #FinalCall

‏کل بروز بدھ رات 7 بجے انشاء اللہ تحریک انصاف کا ایک اور ورچوئل جلسہ! اس خبر کو ہر ممکن پلیٹ فارم پر یا گروپوں میں پھیلائیں- ‎#FinalCall ‎#PTIVirtualJalsa ‎#CountdownToFinalCall

‏24 نومبر کو سرپرائز ملنے جا رہا ہے وزیراعلی علی امین گنڈاپور

By the way, #Bluesky looks better than X. Will it seek that much hype, though?

The “starter pack” idea is really clever. Makes it a lot easier to start building a timeline that feels familiar

کب نکلو گے؟ ‏یہ آخری چانس ہے، اپنے بچوں کے مستقبل کو روشن بنانے کا، اس غلامی کی زنجیروں کو توڑنے کا، خود کو آزاد کروانے کا۔ اب نا نکلے تو پھر کبھی نا نکل پاو گے۔ ‏نکلو پاکستان کی خاطر ‏نکلو عمران خان کی خاطر‬⁩

‏عمران خان گھبرانا نہیں اس ملک کا ہر فرد آپ کے ساتھ ہے۔ قائد کے بعد اگر اس ملک کی خوشحالی کی چابی کسی کے پاس ہے تو وہ آپ کے پاس ہے عمران خان ۔۔!! ‏⁧‫#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی‬⁩

عمران خان کا قوم کے نام پیغام

صرف راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگ ہی نکل آئے تو فائنل کال کامیاب ہو جائے گی، لیکن اہم ترین پہلو یہ ہے کہ ہر کسی نے خود نکلنا ہے، یہ نہیں سوچنا کہ دوسرے لوگ تو نکل ہی آئیں گے، میرا کوئی ضروری نہیں۔ #نومبر24_خان_کی_کا