Profile avatar
braveheart0914.bsky.social
I'm blessed
126 posts 487 followers 473 following
Prolific Poster
Conversation Starter

جیسے امریکہ میں عمران خان کے خلاف اشتہار لگے ھیں اس شخص کے ھر کارنامے ،زانی ،بدکردار ،بداخلاق ،چوری ،ڈکیتی ،رشوت خوری کو پاکستان کے ھر شہر چوک چوراھے پر لگانے چاھئے۔

‏وزیر توانائی اویس لغاری کی جانب مہنگی بجلی سے پریشان حال عوام کیلئے بڑی خوشخبری اپریل تک پاکستان خطے میں سستی ترین بجلی دینے والا ملک بن جائے گا۔

علی امین گنڈہ پور چیف آف آرمی سٹاف کے پاس بیٹھا ہے کیا تم نے پوچھا تھا کہ گولی کیوں چلائی؟

دنیا میں دو عجوبے ہیں ایک پنڈی والا شیخ رشید جس کے والد اور بھائی بٹ ہیں مگر وہ شیخ ہے دوسرا شہباز گل ہے جس کی والدہ باجوہ ہے اور باپ رانا ہے اور یہ گِل ہے

گنڈہ پوری سرکار یہ بھی واضح کرنے سے قاصر۔۔۔۔۔۔ انتہائی افسوسناک ۔۔۔۔۔۔

روس کی جانب سے قدرتی گیس کی سپلائی روکنے کی وجہ سے برطانیہ میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کی توقع کی جارہی ہے۔ - ٹائمز

Asslam o Aleikum Gooood Wali Morning

عمران خان کی رہائی کے لئے ٹرمپ کا جرمانہ ادا کرنا ہے۔ عمران خان کو فنڈز دیجئے !

‏پاکستان کو آگے لے جانے کیلئے ٹیکس میں کمی کرنا ہوگی میرا بس چلے تو ٹیکس میں 10 سے 15 فیصد کمی کروں۔ وزیر اعظم شہباز شریف

گزشتہ دنوں پختونخوا کے مختلف اضلاع میں شہداءِڈی چوک کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوبانیاں کرائی گئیں یاد رہے کہ ان فاتحہ خوانوں میں شہداء نے خود بھی شریک ہوکر حصہ لیا ۔

Asslam o aleikum Good morning

‏جو کرنا ہے پاکستانی خود فیصلہ کریں گے وہ امریکی افریقی یا برطانوی فیصلہ نہیں کریں گے۔ خواجہ اصف

@humblyjay.bsky.social Be Kind ☺️

‏وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے استنبول میں کام سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے سوشل میڈیا ریگولیٹری فریم ورک بنانے کیلئے ٹاسک فورس کے قیام کی تجویز دے دی۔

‏ایک تُھوک کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے۔ ‏😁😁😁

‏اگر فوج کی بنائی ہوئی پروڈکٹس کا بائیکاٹ کرنا ہے تو سب سے پہلے فوج نے جو 2011 میں پی ٹی آئی اور خان کی پروڈکٹ لانچ کی تھی ، سب سے پہلے اس کا بائیکاٹ کرنا ہو گا ۔

یوتھیئے اس وقت فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ کر رہے ہیں لیکن ڈیفینس عسکری نیول فضائیہ ہاوسنگ سوسائٹیز میں لیئے گئے پلاٹ، گھر دکانیں لینے والے یوتھیئے ان کا بائیکاٹ کرنے سے گریزاں ہیں 🤭🫣

‏" اربوں ڈالرز کی ریسرچ کے بعد سائنس اس نتیجے پر پہنچی ہے ٬ کہ حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ہر سُنت میں شِفاء اور انسانیت کا فائدہ ہے "

کرم پارا چنار میں پھر جھڑپیں،14 افراد جانبحق،ہلاکتوں کی تعداد 114 ہوگئی،صوبائی حکومت غائب،گورنر راج

پنکی پیرنی کے جادو سے ایک لاش زندہ ہوگئی جس کی نماز جنازہ تحریک انصاف والے پڑھ چکے تھے😂سبحان اللہ

‎مرحوم عمران نیازی تھوک چاٹ جب جنرل باجوہ کا دودھ پیتا تھا ‎تو کیسے فوج کا دفاع کیا کرتا تھا۔

کنٹینر سے گر کر شہید ہونے والا منڈی بہاوالدین کا رہائشی پوسٹیں کر رہا ہے، میں زندہ ہوں دیکھ کرایمان تازہ ہوگیا شہید واقعی زندہ ہے😌

‏سانحہ کارساز 2007 میں پیپلز پارٹی کے 180 افراد خالق حقیقی سے جا ملے تھے۔ پیپلز پارٹی لیڈروں نے سب کے جنازوں میں شرکت کی اور دو دن میں نام، شناختی کارڈ اور ٹصویریں جمع کر لیں۔ یاد رہے پیپلز پارٹی کے پاس اُس وقت کوئی صوبائی حکومت بھی نہیں تھی ۔

‏‎پی ٹی آئی ایک ایسی مافيا ہیں جو پہلے جلسے کے لئے چندہ جمع کرتے پھر زخمیوں اور وفات پانے والوں کے نام پر چندہ جمع کرتے جیل میں جانے والوں کے نام پر ہر بات پر چندہ جمع کرتے ہیں اور ہر بندہ الگ سے چندہ جمع کر کے کھا جاتا ہے یہی کاروبار ہے انکا اور ان سے جڑے ہوئے یوٹیوبرز اور ٹک ٹاک والوں کا

بریکنگ نیوز: عمران خان کے ساتھ ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی گئی ، حکومت نے کسی بھی قسم کے مذاکرات کرنے سے انکار کر دیا ، اب ریاست بتائے گی کہ ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنے کی کیا سزا ہوتی ہے ،

‏آپریشن کلین اپ شروع ہونے کے بعد بھاگ کر آئی ایٹ قبرستان میں چھپنے والے گیارہ افغانی قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے گرفتار کر لئے ۔

‏کیا پنجاب بھر کے 36 اضلاع میں سے1200 لوگ بھی نکلے ہیں کیا سندھ بلوچستان سے لوگ آئے ہیں؟صرف خیبر پختونخوا سے لوگ آئےہیں، انکو تین ہزار یا پانچ ہزار کہہ لیں اور ان میں ٪90 تربیت یافتہ لوگ ہیں جو 8ماہ زمان پارک تربیت دی گئی تھی جو پیٹرول بم پھینکے جاتے تھے اسکے نتیجے میں9 مئی ہوگیا۔

‏میں سمجھتا ہوں کہ اٹک پل پر روکنے کی جو راناثنااللہ کی حکمت عملی بہتر تھی وہ ثابت ہوا، آپ نے پورے پنجاب کو بند کیا ہوا ہے پورے پاکستان میں لاک ڈاؤن کیا ہوا ہےاور ایک صوبے کے لوگ بھی نہیں آئے بلکہ چار پانچ ہزار تربیت یافتہ دہشت گرد اشتہاری ہیں وہ تمام اداروں کو آگے لگائے ہوئے ہیں۔

‏🚨رینجرز نے جی 6 اور جی 7 کے اطراف سے پی ٹی آئی کارکنان کا گھیراؤ کر لیا۔ مظاہرین پیچھے ہٹتے جا رہے ہیں۔ ڈی چوک سے تمام میڈیا ڈی ایس این جیز کو آف لائن کر دیا گیا۔ میڈیا کو آپریشن ایریا سے نکل جانے کی ہدایت۔ قریبی علاقوں میں لائٹس بند کروا دی گئی۔ مقامی آبادی گھروں سے باہر نہ نکلے اعلانات!